تازہ ترین

    سیکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا کے اضلاع میں کارروائیاں، 3 دہشت گرد ہلاک،3زخمی

    نومبر 23, 2024

    بشریٰ بی بی کا پی ٹی آئی احتجاج میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ

    نومبر 23, 2024

    دنیا میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والے پاسورڈزکا پتا چل گیا

    نومبر 17, 2024
    Facebook Twitter Instagram
    Urdu News USAUrdu News USA
    • تازہ ترین
    • امریکہ
    • پاکستان
    • بین الاقوامی
    • سیاست
    • ثقافت
    • کھیل
    • فن و فنکار
    • سائنس
    • ٹکنالوجی
    Urdu News USAUrdu News USA
    You are at:Home » روس یوکرین جنگ، 4 بڑے مغربی رہنما اظہار یک جہتی کیلئے کیف پہنچ گئے
    بین الاقوامی

    روس یوکرین جنگ، 4 بڑے مغربی رہنما اظہار یک جہتی کیلئے کیف پہنچ گئے

    adminadminفروری 24, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    کیف: کینیڈا، اٹلی اور بیلجیم کے وزرائے اعظم سمیت 4 مغربی ممالک کے رہنما روس سے جنگ کے دو سال مکمل ہونے کے موقع پر یوکرین سے اظہار یک جہتی کے لیے کیف پہنچ گئے۔

    خبرایجنسی رائٹرز کی رپورٹ کے مطابق اٹلی کی وزیراعظم جیورجیا میلونی، کینیڈا کے وزیراعظم جسٹن ٹروڈو، بیلجیم کے الیگزینڈر ڈی کرو اور یورپی کمیشن کے صدر ارسولا وون ڈیر لیئن روس کی مسلط کردہ جنگ کے دوسال مکمل ہونے پر یوکرین کے دارالحکومت کیف پہنچ گئے۔

    اٹلی کی حکومت کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا کہ چاروں ممالک کے وزرائے اعظم ایک ساتھ پولینڈ سے ریل کے ذریعہ یوکرین کے دارالحکومت پہنچ گئے۔

    بیان میں کہا گیا کہ جیورجیا میلونی کیف میں منعقد ہونے والی ایک ویڈیو کانفرنس کی میزبانی کریں گی، جس میں گروپ آف سیون میں شامل 7 بڑے جمہوری ممالک شامل ہیں اور اس کانفرنس میں یوکرین کے صدر ویلادیمیر زیلنسکی بھی شریک گفتگو ہوں گے۔

    Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Previous Articleایرانی فورسز کی پاکستانی سرزمین پر کارروائی کا گھناؤنا پروپیگنڈا بے نقاب
    Next Article خیبرپختونخوا اسمبلی کا اجلاس 28 فروری کو طلب،نو منتخب اراکین حلف اٹھائیں گے
    admin
    • Website

    Related Posts

    دنیا میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والے پاسورڈزکا پتا چل گیا

    نومبر 17, 2024

    عالمی خلائی اسٹیشن پر ہوا کی لیکیج، امریکی، روسی حکام کے درمیان تضادات سامنے آنے لگے

    نومبر 17, 2024

    دماغ کیسے یادداشت کو اپ ڈیٹ اور تازہ دم کرتا ہے؟

    نومبر 17, 2024

    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین

    ایران کا33ملکوں کیلئے ویزافری انٹری کا اعلان

    دسمبر 17, 2023

    ریحام خان نے تیسری بار طلاق کی خبروں پرخاموشی توڑ دی

    نومبر 13, 2023

    سعودی دارالحکومت ریاض میں پہلا شراب خانہ کھول دیا گیا

    اپریل 25, 2024

    افغانستان میں بھارتی مسافر طیارہ گر کر تباہ

    جنوری 21, 2024
    جھلکیاں
    پاکستان نومبر 23, 2024

    سیکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا کے اضلاع میں کارروائیاں، 3 دہشت گرد ہلاک،3زخمی

    راولپنڈی:سیکیورٹی فورسز نے خیبرپختونخوا کے مختلف اضلاع میں کارروائیاں کرتے ہوئے 3 دہشت گردوں کو…

    بشریٰ بی بی کا پی ٹی آئی احتجاج میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ

    نومبر 23, 2024

    دنیا میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والے پاسورڈزکا پتا چل گیا

    نومبر 17, 2024
    فالو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    Facebook Twitter Instagram YouTube LinkedIn TikTok
    • Privacy Policy
    • Terms of Service
    © 2026 اردو نیوز یو ایس اے۔ جملہ حقوق محفوظ ہیں

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.