تازہ ترین

    سیکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا کے اضلاع میں کارروائیاں، 3 دہشت گرد ہلاک،3زخمی

    نومبر 23, 2024

    بشریٰ بی بی کا پی ٹی آئی احتجاج میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ

    نومبر 23, 2024

    دنیا میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والے پاسورڈزکا پتا چل گیا

    نومبر 17, 2024
    Facebook Twitter Instagram
    Urdu News USAUrdu News USA
    • تازہ ترین
    • امریکہ
    • پاکستان
    • بین الاقوامی
    • سیاست
    • ثقافت
    • کھیل
    • فن و فنکار
    • سائنس
    • ٹکنالوجی
    Urdu News USAUrdu News USA
    You are at:Home » گیس اسٹیشن کے ڈسکو باتھ روم میں دلچسپ وانوکھی شادی
    بین الاقوامی

    گیس اسٹیشن کے ڈسکو باتھ روم میں دلچسپ وانوکھی شادی

    adminadminفروری 23, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    اوہائیو: ہم شادیوں کی تقریبات کو بڑے ہالز، بنکویٹس اور بال روم وغیرہ میں دیکھنے کے عادی ہیں لیکن کیا ہو اگر آپ کو ایسی شادی کے بارے میں بتایا جائے جو باتھ روم میں رچائی گئی ہو ۔

    میڈیا رپورٹس کے مطابق حال ہی میں ایک امریکی جوڑے نے اپنی شادی کو ایک غیر معمولی مقام پر منعقد کیا ہے اور وہ ہے گیس اسٹیشن پر بنے اسٹور کے ایک باتھ روم میں جو ڈسکو جیسا ماحول بھی فراہم کرتا ہے۔

    امریکی ریاست اوہایو سے تعلق رکھنے والے لوگن ایبنی اور ٹیانا ایلسٹاک نے ریاست کینٹکی میں اس حوالے سے مشہور گیس اسٹیشن پر بنے اسٹور کے باتھ روم میں اپنی شادی کی تقریب منعقد کی جس میں مہمان بھی شریک تھے۔

    اسٹور کا باتھ روم ایک بڑے سرخ بٹن کی وجہ سے آن لائن وائرل ہوا جسکے دباتے ہی باتھ روم میں ایک ڈسکو گیند آن ہوجاتی ہے اور رنگ برنگی روشنیوں کے ساتھ میوزک پلے ہوتا ہے جس پر نوبیاہتا جوڑا ڈانس کرتا ہے۔

    ویڈیو میں دکھایا گیا ہے کہ رسم کے مطابق شادی میں دُلہا، دلہن عہدوپیمان کرتے ہیں اور پھر اس کے بعد جوڑا تقریب کے اختتام پر سرخ بٹن دباتا ہے جس پر ڈسکو کا ماحول بن جاتا ہے اور جوڑا ڈانس کرنے لگتا ہے۔

    Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Previous Articleکرتار پور راہداری سے پاکستان نے دنیا کو امن کاپیغام دیا ،صدرعارف علوی
    Next Article اسرائیل کا فلسطینیوں پر تشدد کو حق دفاع کہنا قابل قبول نہیں،روس
    admin
    • Website

    Related Posts

    دنیا میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والے پاسورڈزکا پتا چل گیا

    نومبر 17, 2024

    عالمی خلائی اسٹیشن پر ہوا کی لیکیج، امریکی، روسی حکام کے درمیان تضادات سامنے آنے لگے

    نومبر 17, 2024

    دماغ کیسے یادداشت کو اپ ڈیٹ اور تازہ دم کرتا ہے؟

    نومبر 17, 2024

    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین

    ایران کا33ملکوں کیلئے ویزافری انٹری کا اعلان

    دسمبر 17, 2023

    ریحام خان نے تیسری بار طلاق کی خبروں پرخاموشی توڑ دی

    نومبر 13, 2023

    سعودی دارالحکومت ریاض میں پہلا شراب خانہ کھول دیا گیا

    اپریل 25, 2024

    افغانستان میں بھارتی مسافر طیارہ گر کر تباہ

    جنوری 21, 2024
    جھلکیاں
    پاکستان نومبر 23, 2024

    سیکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا کے اضلاع میں کارروائیاں، 3 دہشت گرد ہلاک،3زخمی

    راولپنڈی:سیکیورٹی فورسز نے خیبرپختونخوا کے مختلف اضلاع میں کارروائیاں کرتے ہوئے 3 دہشت گردوں کو…

    بشریٰ بی بی کا پی ٹی آئی احتجاج میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ

    نومبر 23, 2024

    دنیا میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والے پاسورڈزکا پتا چل گیا

    نومبر 17, 2024
    فالو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    Facebook Twitter Instagram YouTube LinkedIn TikTok
    • Privacy Policy
    • Terms of Service
    © 2026 اردو نیوز یو ایس اے۔ جملہ حقوق محفوظ ہیں

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.