تازہ ترین

    سیکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا کے اضلاع میں کارروائیاں، 3 دہشت گرد ہلاک،3زخمی

    نومبر 23, 2024

    بشریٰ بی بی کا پی ٹی آئی احتجاج میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ

    نومبر 23, 2024

    دنیا میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والے پاسورڈزکا پتا چل گیا

    نومبر 17, 2024
    Facebook Twitter Instagram
    Urdu News USAUrdu News USA
    • تازہ ترین
    • امریکہ
    • پاکستان
    • بین الاقوامی
    • سیاست
    • ثقافت
    • کھیل
    • فن و فنکار
    • سائنس
    • ٹکنالوجی
    Urdu News USAUrdu News USA
    You are at:Home » سالانہ چھٹیاں نہ دینے پر ملازم نے انتہائی قدم اٹھالیا
    بین الاقوامی

    سالانہ چھٹیاں نہ دینے پر ملازم نے انتہائی قدم اٹھالیا

    adminadminفروری 19, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    میلبرن: آسٹریلیا میں ملازم نے سالانہ چھٹیاں نہ دینے پر غصے میں نوکری کو ہی خیر باد کہہ دیا۔

    غیر ملکی میڈیا کے مطابق آسٹریلیا سے تعلق رکھنے والے نول کو اپنے بھائی کی شادی کیلئے انڈونیشیا کے صوبے بالی جانا تھا جس کے لئے اس نے تین ہفتوں کی چھٹیوں کی درخواست دے رکھی تھی۔

    کمپنی کی جانب سے ملازم کی چھٹیاں تقریباً منظور ہونے والی تھیں کہ آخری وقت میں آفس سے ایک ملازم اچانک نوکری چھوڑ کر چلا گیا جس کے سبب نول کی چھٹیاں منسوخ کر دی گئیں۔

    میڈیا رپورٹس کے مطابق آفس انتظامیہ کی جانب سے نول کو کہا گیا کہ وہ تین ہفتوں کے بجائے تین دن کی چھٹی لے سکتا ہے جس پر اس شخص نے مؤقف اختیار کیا کہ وہ 7 ماہ قبل ہی اپنی بیوی بچوں کی فلائٹ بک کروا چکا ہے اور وہ کئی سالوں بعد اپنے خاندان سے ملے گا جس کیلئے تین دن کی چھٹیاں نہیں لے سکتا۔

    منیجر کی جانب سے کسی صورت چھٹیوں کی رضامندی نہ ملنے پر اس شخص نے نوکری ہی چھوڑ دی۔

    Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Previous Articleفن ایئرکا جہاز میں سوار ہونے سے پہلے مسافروں کا وزن کرنے کا فیصلہ
    Next Article پاکستان کرکٹ بورڈ کابینہ ڈویژن کے سپرد
    admin
    • Website

    Related Posts

    دنیا میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والے پاسورڈزکا پتا چل گیا

    نومبر 17, 2024

    عالمی خلائی اسٹیشن پر ہوا کی لیکیج، امریکی، روسی حکام کے درمیان تضادات سامنے آنے لگے

    نومبر 17, 2024

    دماغ کیسے یادداشت کو اپ ڈیٹ اور تازہ دم کرتا ہے؟

    نومبر 17, 2024

    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین

    ایران کا33ملکوں کیلئے ویزافری انٹری کا اعلان

    دسمبر 17, 2023

    ریحام خان نے تیسری بار طلاق کی خبروں پرخاموشی توڑ دی

    نومبر 13, 2023

    سعودی دارالحکومت ریاض میں پہلا شراب خانہ کھول دیا گیا

    اپریل 25, 2024

    افغانستان میں بھارتی مسافر طیارہ گر کر تباہ

    جنوری 21, 2024
    جھلکیاں
    پاکستان نومبر 23, 2024

    سیکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا کے اضلاع میں کارروائیاں، 3 دہشت گرد ہلاک،3زخمی

    راولپنڈی:سیکیورٹی فورسز نے خیبرپختونخوا کے مختلف اضلاع میں کارروائیاں کرتے ہوئے 3 دہشت گردوں کو…

    بشریٰ بی بی کا پی ٹی آئی احتجاج میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ

    نومبر 23, 2024

    دنیا میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والے پاسورڈزکا پتا چل گیا

    نومبر 17, 2024
    فالو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    Facebook Twitter Instagram YouTube LinkedIn TikTok
    • Privacy Policy
    • Terms of Service
    © 2026 اردو نیوز یو ایس اے۔ جملہ حقوق محفوظ ہیں

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.