تازہ ترین

    سیکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا کے اضلاع میں کارروائیاں، 3 دہشت گرد ہلاک،3زخمی

    نومبر 23, 2024

    بشریٰ بی بی کا پی ٹی آئی احتجاج میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ

    نومبر 23, 2024

    دنیا میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والے پاسورڈزکا پتا چل گیا

    نومبر 17, 2024
    Facebook Twitter Instagram
    Urdu News USAUrdu News USA
    • تازہ ترین
    • امریکہ
    • پاکستان
    • بین الاقوامی
    • سیاست
    • ثقافت
    • کھیل
    • فن و فنکار
    • سائنس
    • ٹکنالوجی
    Urdu News USAUrdu News USA
    You are at:Home » رفح سے شہریوں کے جبری انخلاء میں سہولت فراہم کرنے کا کوئی منصوبہ نہیں ہے، اقوام متحدہ
    بین الاقوامی

    رفح سے شہریوں کے جبری انخلاء میں سہولت فراہم کرنے کا کوئی منصوبہ نہیں ہے، اقوام متحدہ

    adminadminفروری 15, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    جینیوا: اقوام متحدہ کے دفتر برائے رابطہ برائے انسانی امور کے ترجمان نے واضح کیا ہے کہ رفح سے فلسطینیوں کی جبری انخلاء کی کسی بھی کارروائی میں حصہ نہیں لیں گے۔

    عرب میڈیا کے مطابق اقوام متحدہ کے دفتر برائے رابطہ برائے انسانی امور کے ترجمان نے کہا ہے کہ اسرائیل نے غزہ کی پٹی میں رفح کے علاقے کو خالی کرنے کے منصوبے کے بارے میں انفرادی یا مشترکہ طور پر دفتر سے رابطہ نہیں کیا، دفتر رفح سے فلسطینیوں کی جبری انخلاء کی کسی بھی کارروائی میں حصہ نہیں لے گا۔

    دفتر کے ترجمان جینز لایرکے نے رفح کے منصوبوں کے بارے میں خبررساں ادارے کے سوالات کے جواب میں کہا کہ "اسرائیلی حکام نے کبھی بھی ہمارے ساتھ باضابطہ طور پر بات نہیں کی۔

    انہوں نے مزید کہا کہ "اقوام متحدہ جبری یا غیر ارادی طور پر انخلاء میں حصہ نہیں لیتی، اس وقت شہریوں کے انخلاء میں سہولت فراہم کرنے کا کوئی منصوبہ نہیں ہے”۔

    اس سے قبل اسرائیلی حکومت کے ترجمان ایلون لیوی نے اقوام متحدہ کے اداروں سے مطالبہ کیا تھا کہ وہ حماس سے شہریوں کو بچانے اور انہیں ایک ایسے جنگی علاقے سے نکالنے کے لیے اسرائیل کی کوششوں میں تعاون کریں جہاں دہشت گرد انھیں انسانی ڈھال کے طور پر استعمال کرنے کی کوشش کر رہے ہیں۔

    اسرائیلی وزیر اعظم بنجمن نیتن یاہو نے رفح کو حماس کا "آخری گڑھ” قرار دیا تھا جہاں تحریک کے عسکریت پسندوں کی چار بٹالین تعینات ہیں، اسرائیل اس وقت تک حماس کو ختم کرنے کا اپنا مقصد حاصل نہیں کر سکتا جب تک وہ شہر میں موجود ہے۔

    Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Previous Articleامریکا میں ریلی پر فائرنگ سے ایک شخص ہلاک، متعدد زخمی
    Next Article افغانستان میں طالبان کی ہٹ دھرمی سے شعبہ طب مشکلات سے دوچار
    admin
    • Website

    Related Posts

    دنیا میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والے پاسورڈزکا پتا چل گیا

    نومبر 17, 2024

    عالمی خلائی اسٹیشن پر ہوا کی لیکیج، امریکی، روسی حکام کے درمیان تضادات سامنے آنے لگے

    نومبر 17, 2024

    دماغ کیسے یادداشت کو اپ ڈیٹ اور تازہ دم کرتا ہے؟

    نومبر 17, 2024

    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین

    ایران کا33ملکوں کیلئے ویزافری انٹری کا اعلان

    دسمبر 17, 2023

    ریحام خان نے تیسری بار طلاق کی خبروں پرخاموشی توڑ دی

    نومبر 13, 2023

    سعودی دارالحکومت ریاض میں پہلا شراب خانہ کھول دیا گیا

    اپریل 25, 2024

    افغانستان میں بھارتی مسافر طیارہ گر کر تباہ

    جنوری 21, 2024
    جھلکیاں
    پاکستان نومبر 23, 2024

    سیکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا کے اضلاع میں کارروائیاں، 3 دہشت گرد ہلاک،3زخمی

    راولپنڈی:سیکیورٹی فورسز نے خیبرپختونخوا کے مختلف اضلاع میں کارروائیاں کرتے ہوئے 3 دہشت گردوں کو…

    بشریٰ بی بی کا پی ٹی آئی احتجاج میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ

    نومبر 23, 2024

    دنیا میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والے پاسورڈزکا پتا چل گیا

    نومبر 17, 2024
    فالو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    Facebook Twitter Instagram YouTube LinkedIn TikTok
    • Privacy Policy
    • Terms of Service
    © 2026 اردو نیوز یو ایس اے۔ جملہ حقوق محفوظ ہیں

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.