تازہ ترین

    سیکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا کے اضلاع میں کارروائیاں، 3 دہشت گرد ہلاک،3زخمی

    نومبر 23, 2024

    بشریٰ بی بی کا پی ٹی آئی احتجاج میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ

    نومبر 23, 2024

    دنیا میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والے پاسورڈزکا پتا چل گیا

    نومبر 17, 2024
    Facebook Twitter Instagram
    Urdu News USAUrdu News USA
    • تازہ ترین
    • امریکہ
    • پاکستان
    • بین الاقوامی
    • سیاست
    • ثقافت
    • کھیل
    • فن و فنکار
    • سائنس
    • ٹکنالوجی
    Urdu News USAUrdu News USA
    You are at:Home » بلاول وزیر اعظم نہیں بنتے تو ہمارا اپوزیشن نشستوں پر بیٹھنا بہتر ہے، فیصل کریم کنڈی
    سیاست

    بلاول وزیر اعظم نہیں بنتے تو ہمارا اپوزیشن نشستوں پر بیٹھنا بہتر ہے، فیصل کریم کنڈی

    adminadminفروری 12, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    اسلام آباد: حکومت سازی میں ن لیگ کی تجاویز پر غور کے لیے پیپلز پارٹی کی سینٹرل ایگزیکٹو کونسل کا اجلاس شروع ہوگیا، ترجمان پی پی کا کہنا ہے کہ اگر بلاول وزیراعظم نہیں بنتے تو ہمارا اپوزیشن بینچوں پر بیٹھنا بہتر ہے۔

    پاکستان پیپلز پارٹی کی سنٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کا اجلاس شروع ہوگیا، بلاول بھٹو زرداری اور آصفہ بھٹو زرداری زرداری ہاؤس میں موجود ہیں جب کہ آصف زرداری پہنچ چکے ہیں۔ اجلاس میں اسپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف، سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی، سعید غنی، شیری رحمان، نیئر بخاری اور دیگر ارکان بھی شریک ہیں۔
    اجلاس میں حکومت سازی کے حوالے سے اہم فیصلوں کا امکان ہے، ن لیگ سے وزیراعظم کا عہدے لینے یا انہیں دینے سمیت دیگر عہدوں کے حوالے سے بات چیت ہوگی۔
    اس ضمن میں پیپلز پارٹی کے ترجمان فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ حکومت میں آنے اور وزیراعظم سمیت عہدوں کی تقسیم کا معاملہ آج سینٹرل ایگزیکٹو کونسل میں معاملہ زیر غور آئے گا، سی ای سی جو فیصلہ کرے گی وہی ہوگا۔

    انہوں نے کہا کہ الیکشن کے حوالے سے شکایات موصول ہوئی ہیں اپنے منشور پر عمل درآمد کے لئے بلاول بھٹو کا وزیر اعظم بننا ضروری ہے، بلاول وزیر اعظم نہیں بنتے تو اپوزیشن نشستوں میں بیٹھنا بہتر ہے۔

    Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Previous Articleکینیا کا عالمی ریکارڈ یافتہ ایتھلیٹ کار حادثے میں چل بسا
    Next Article مومنہ اقبال کی سبز ساڑھی میں دلفریب ادائیں ،حسن کے جلوے بکھیر دیئے
    admin
    • Website

    Related Posts

    حکومت قیام امن پر نہیں بلکہ سیاست کو فوکس کی ہوئی ہے جو غلط ہے،مولانا فضل الرحمان

    نومبر 17, 2024

    24 نومبر فیصلے کا دن، اس دن پتہ چل جائے گا کون پارٹی میں رہے گا اور کون نہیں، بانی تحریک انصاف

    نومبر 17, 2024

    عمران خان اور بشریٰ بی بی 24 نومبر کو اپنے بچوں کو بھی احتجاج میں لائیں، خواجہ آصف

    نومبر 17, 2024

    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین

    ایران کا33ملکوں کیلئے ویزافری انٹری کا اعلان

    دسمبر 17, 2023

    ریحام خان نے تیسری بار طلاق کی خبروں پرخاموشی توڑ دی

    نومبر 13, 2023

    سعودی دارالحکومت ریاض میں پہلا شراب خانہ کھول دیا گیا

    اپریل 25, 2024

    افغانستان میں بھارتی مسافر طیارہ گر کر تباہ

    جنوری 21, 2024
    جھلکیاں
    پاکستان نومبر 23, 2024

    سیکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا کے اضلاع میں کارروائیاں، 3 دہشت گرد ہلاک،3زخمی

    راولپنڈی:سیکیورٹی فورسز نے خیبرپختونخوا کے مختلف اضلاع میں کارروائیاں کرتے ہوئے 3 دہشت گردوں کو…

    بشریٰ بی بی کا پی ٹی آئی احتجاج میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ

    نومبر 23, 2024

    دنیا میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والے پاسورڈزکا پتا چل گیا

    نومبر 17, 2024
    فالو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    Facebook Twitter Instagram YouTube LinkedIn TikTok
    • Privacy Policy
    • Terms of Service
    © 2026 اردو نیوز یو ایس اے۔ جملہ حقوق محفوظ ہیں

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.