تازہ ترین

    سیکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا کے اضلاع میں کارروائیاں، 3 دہشت گرد ہلاک،3زخمی

    نومبر 23, 2024

    بشریٰ بی بی کا پی ٹی آئی احتجاج میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ

    نومبر 23, 2024

    دنیا میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والے پاسورڈزکا پتا چل گیا

    نومبر 17, 2024
    Facebook Twitter Instagram
    Urdu News USAUrdu News USA
    • تازہ ترین
    • امریکہ
    • پاکستان
    • بین الاقوامی
    • سیاست
    • ثقافت
    • کھیل
    • فن و فنکار
    • سائنس
    • ٹکنالوجی
    Urdu News USAUrdu News USA
    You are at:Home » مومنہ اقبال کی سبز ساڑھی میں دلفریب ادائیں ،حسن کے جلوے بکھیر دیئے
    فن و فنکار

    مومنہ اقبال کی سبز ساڑھی میں دلفریب ادائیں ،حسن کے جلوے بکھیر دیئے

    adminadminفروری 12, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    لاہور: پاکستانی خوبرو اداکارہ مومنہ اقبال نے سبز ساڑھی میں اپنے منفرد انداز میں ادائیں دیتے ہوئے ہر جانب حسن کے جلوے بکھیر دیئے۔

    ڈرامہ سیریل پارلر والی لڑکی سے شوبز کیریئر کا آغاز کرنے والی اداکارہ مومنہ اقبال نے بعدازاں متعدد ڈراموں میں کام کیا لیکن ان کو سب سے زیادہ پذیرائی ڈرامہ احسان فراموش میں ادا کیے گئے منفی کردار کے سبب حاصل ہوئی۔

    اداکارہ نے پاکستانی فلم دال چاول میں بھی کام کیا جبکہ ان کے دیگر مشہور پراجیکٹس میں ڈرامہ خدا اور محبت 3 ، عہد وفا اور عشق میں کافر شامل ہیں۔

    مومنہ اقبال ایک بہترین اداکارہ ہونے کے ساتھ ساتھ اپنے حسن کے سبب بھی عوام کے دلوں پر راج کرتی ہیں۔

    حال ہی میں مومنہ اقبال نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹا گرام پر اپنے ایک دلکش لک کی چند تصاویر اور ویڈیو جاری کی ہے جن میں ان کا حسن آسمان سے باتیں کرتا معلوم ہورہا ہے۔

    مومنہ نے کلاتھنگ برانڈ کی سبز سلک کی ساڑھی پہن رکھی ہے جس کا پلّو سنہرا ہے۔

    اداکارہ مومنہ اقبال نے اس ساڑھی میں جاری کی گئی ویڈیو میں بالی ووڈ کا گانا "اے نازنین سنو نا” لگایا ہے جس پر وہ اپنی جان لیوا اداؤں کے ساتھ حسن کے جلوے بکھیرتی نظر آرہی ہیں۔

    Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Previous Articleبلاول وزیر اعظم نہیں بنتے تو ہمارا اپوزیشن نشستوں پر بیٹھنا بہتر ہے، فیصل کریم کنڈی
    Next Article سجل اور وہاج کی رومانوی تصاویر مداحوں کی توجہ کا مرکز بن گئیں
    admin
    • Website

    Related Posts

    اروشی روٹیلا نے پاکستانی بولر نسیم شاہ کو اپنا پسندیدہ کرکٹر قرار دے دیا

    اکتوبر 1, 2024

    عدنان صدیقی کو اسکول میں بہت مارتی تھی، عتیقہ اوڈھو

    ستمبر 29, 2024

    شادی کے لئے امریکی یا برطانوی مالدار شخص کی تلاش ہے پاکستانی لڑکے پسند نہیں،اقرا وسیم

    ستمبر 29, 2024

    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین

    ایران کا33ملکوں کیلئے ویزافری انٹری کا اعلان

    دسمبر 17, 2023

    ریحام خان نے تیسری بار طلاق کی خبروں پرخاموشی توڑ دی

    نومبر 13, 2023

    سعودی دارالحکومت ریاض میں پہلا شراب خانہ کھول دیا گیا

    اپریل 25, 2024

    افغانستان میں بھارتی مسافر طیارہ گر کر تباہ

    جنوری 21, 2024
    جھلکیاں
    پاکستان نومبر 23, 2024

    سیکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا کے اضلاع میں کارروائیاں، 3 دہشت گرد ہلاک،3زخمی

    راولپنڈی:سیکیورٹی فورسز نے خیبرپختونخوا کے مختلف اضلاع میں کارروائیاں کرتے ہوئے 3 دہشت گردوں کو…

    بشریٰ بی بی کا پی ٹی آئی احتجاج میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ

    نومبر 23, 2024

    دنیا میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والے پاسورڈزکا پتا چل گیا

    نومبر 17, 2024
    فالو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    Facebook Twitter Instagram YouTube LinkedIn TikTok
    • Privacy Policy
    • Terms of Service
    © 2026 اردو نیوز یو ایس اے۔ جملہ حقوق محفوظ ہیں

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.