تازہ ترین

    سیکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا کے اضلاع میں کارروائیاں، 3 دہشت گرد ہلاک،3زخمی

    نومبر 23, 2024

    بشریٰ بی بی کا پی ٹی آئی احتجاج میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ

    نومبر 23, 2024

    دنیا میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والے پاسورڈزکا پتا چل گیا

    نومبر 17, 2024
    Facebook Twitter Instagram
    Urdu News USAUrdu News USA
    • تازہ ترین
    • امریکہ
    • پاکستان
    • بین الاقوامی
    • سیاست
    • ثقافت
    • کھیل
    • فن و فنکار
    • سائنس
    • ٹکنالوجی
    Urdu News USAUrdu News USA
    You are at:Home » کینیا کا عالمی ریکارڈ یافتہ ایتھلیٹ کار حادثے میں چل بسا
    بین الاقوامی

    کینیا کا عالمی ریکارڈ یافتہ ایتھلیٹ کار حادثے میں چل بسا

    adminadminفروری 12, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    نیروبی: میراتھن ریس کم ترین وقت میں مکمل کرنے والا دنیا کا واحد ایتھلیٹ کیلون کیپٹم ٹریفک حادثے میں ہلاک ہوگیا۔

    غیرملکی میڈیا کے مطابق کینیا کے عالمی ریکارڈ ہولڈر 24 سالہ کیلون کیپٹم اپنے کوچ گیرویس ہاکیزیمانا کے ہمراہ کار حادثے میں ہلاک ہوگئے۔

    کینیا کی پولیس کے مطابق مغربی کینیا میں کپتاگٹ سے ایلڈورٹ کی طرف آتے ہوئے اتوار کی رات 11 بجے کے قریب انکی کار تیز رفتاری کی وجہ سے الٹ گئی۔

    ایلجیو ماراکویٹ کاؤنٹی کے پولیس کمانڈر پیٹر ملنگے نے بتایا کہ کار میں تین افراد سوار تھے۔ کیلون کیپٹم اور اس کے روانڈا کے کوچ گیرویس ہاکیزیمانا موقع پر ہلاک ہوگئے جبکہ زخمی خاتون کو اسپتال منتقل کردیا گیا۔

    کیلون کیپٹم کو ییرس سمر اولمپکس 2024 کے لیے فیورٹ قرار دیا جارہا تھا۔
    خیال رہے کہ کیلون کیپٹم دنیا کا پہلا شخص تھا جس نے اکتوبر 2023 میں شکاگو میں 2 گھنٹے 35 سیکنڈ میں میراتھن دوڑ مکمل کرکے عالمی ریکارڈ قائم کیا تھا۔ انہوں نے اپنے ہم وطن ایلیوڈ کیچوگے کے ریکارڈ کو توڑ دیا تھا۔

    میراتھن ریس کا فاصلہ 26 میل ہوتا ہے اور اس ریس میں حصہ لینے والے کھلاڑیوں کی دوڑ کا اختتامی وقت عام طور پر 4 سے ساڑھے 4 گھنٹے ہوتا ہے تاہم میراتھن ریس کی تاریخ میں پہلی بار کیلون کیپٹم نے یہ فاصلہ 2 گھنٹے 35 سیکنڈ میں طے کرکے نیا ریکارڈ بنا دیا تھا۔

    یاد رہے کہ کینیا میں اس سے قبل مئی 2011 میں لندن اولمپکس سے قبل میراتھن ریس کے عالمی چیمپیئن 24 سالہ سیموئیل ونجیرو اپنے گھر کی بالکونی سے گود کر ہلاک ہو گئے تھے۔

    ونجیرو نے 2008ء کے اولمپک کھیلوں کے مقابلے میں نیا عالمی ریکارڈ قائم کیا تھا اور میراتھن ریس میں سونے کا تمغہ جیتے والے پہلے کینیائی کھلاڑی بنے تھے۔

    Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Previous Articleالیکشن کمیشن نے ریحانہ ڈار کی درخواست پر خواجہ آصف کی کامیابی کا نتیجہ روک دیا
    Next Article بلاول وزیر اعظم نہیں بنتے تو ہمارا اپوزیشن نشستوں پر بیٹھنا بہتر ہے، فیصل کریم کنڈی
    admin
    • Website

    Related Posts

    دنیا میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والے پاسورڈزکا پتا چل گیا

    نومبر 17, 2024

    عالمی خلائی اسٹیشن پر ہوا کی لیکیج، امریکی، روسی حکام کے درمیان تضادات سامنے آنے لگے

    نومبر 17, 2024

    دماغ کیسے یادداشت کو اپ ڈیٹ اور تازہ دم کرتا ہے؟

    نومبر 17, 2024

    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین

    ایران کا33ملکوں کیلئے ویزافری انٹری کا اعلان

    دسمبر 17, 2023

    ریحام خان نے تیسری بار طلاق کی خبروں پرخاموشی توڑ دی

    نومبر 13, 2023

    سعودی دارالحکومت ریاض میں پہلا شراب خانہ کھول دیا گیا

    اپریل 25, 2024

    افغانستان میں بھارتی مسافر طیارہ گر کر تباہ

    جنوری 21, 2024
    جھلکیاں
    پاکستان نومبر 23, 2024

    سیکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا کے اضلاع میں کارروائیاں، 3 دہشت گرد ہلاک،3زخمی

    راولپنڈی:سیکیورٹی فورسز نے خیبرپختونخوا کے مختلف اضلاع میں کارروائیاں کرتے ہوئے 3 دہشت گردوں کو…

    بشریٰ بی بی کا پی ٹی آئی احتجاج میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ

    نومبر 23, 2024

    دنیا میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والے پاسورڈزکا پتا چل گیا

    نومبر 17, 2024
    فالو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    Facebook Twitter Instagram YouTube LinkedIn TikTok
    • Privacy Policy
    • Terms of Service
    © 2026 اردو نیوز یو ایس اے۔ جملہ حقوق محفوظ ہیں

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.