تازہ ترین

    سیکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا کے اضلاع میں کارروائیاں، 3 دہشت گرد ہلاک،3زخمی

    نومبر 23, 2024

    بشریٰ بی بی کا پی ٹی آئی احتجاج میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ

    نومبر 23, 2024

    دنیا میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والے پاسورڈزکا پتا چل گیا

    نومبر 17, 2024
    Facebook Twitter Instagram
    Urdu News USAUrdu News USA
    • تازہ ترین
    • امریکہ
    • پاکستان
    • بین الاقوامی
    • سیاست
    • ثقافت
    • کھیل
    • فن و فنکار
    • سائنس
    • ٹکنالوجی
    Urdu News USAUrdu News USA
    You are at:Home » شمالی کوریا کی جانب سے متعدد کروز میزائل فائر کر دئیے
    بین الاقوامی

    شمالی کوریا کی جانب سے متعدد کروز میزائل فائر کر دئیے

    adminadminفروری 4, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    سئیول: شمالی کوریا نے مغربی سمندر میں متعدد کروز میزائل فائر کردیے۔

    جنوبی کوریا کے جوائنٹ چیفس آف اسٹاف نے کہا کہ فوج کو اپنے مغربی ساحل سے دور سمندر میں متعدد کروز میزائلوں کے فائر کیے جانے کا علم ہوا ہے۔ انہوں نے کہا کہ جنوبی کوریا کی فوج نے “امریکا کے ساتھ قریبی رابطہ کاری میں نگرانی بڑھا دی ہے۔

    جنوبی کوریا کے مطابق شمالی کوریا کی فوج “اضافی سرگرمیوں کی نگرانی کر رہی ہےاور وہ لانچ کا “قریب سے تجزیہ” کر رہے ہیں۔

    یہ تجربہ جوہری ہتھیاروں سے لیس شمالی کوریا کی جانب سے کیے جانے کے 3 دن بعد ہوا ہے جس کے بارے میں کہا گیا تھا کہ یہ ایک اسٹریٹجک کروز میزائل کا تجربہ تھا۔

    Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Previous Articleحماس اور اسرائیل نے جنگ بندی معاہدے پر آمادگی ظاہر کی ہے، قطر
    Next Article ڈیوس کپ،گروپ ون پلے آف میچز میں بھارت کی پاکستان کو شکست
    admin
    • Website

    Related Posts

    دنیا میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والے پاسورڈزکا پتا چل گیا

    نومبر 17, 2024

    عالمی خلائی اسٹیشن پر ہوا کی لیکیج، امریکی، روسی حکام کے درمیان تضادات سامنے آنے لگے

    نومبر 17, 2024

    دماغ کیسے یادداشت کو اپ ڈیٹ اور تازہ دم کرتا ہے؟

    نومبر 17, 2024

    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین

    ایران کا33ملکوں کیلئے ویزافری انٹری کا اعلان

    دسمبر 17, 2023

    ریحام خان نے تیسری بار طلاق کی خبروں پرخاموشی توڑ دی

    نومبر 13, 2023

    سعودی دارالحکومت ریاض میں پہلا شراب خانہ کھول دیا گیا

    اپریل 25, 2024

    افغانستان میں بھارتی مسافر طیارہ گر کر تباہ

    جنوری 21, 2024
    جھلکیاں
    پاکستان نومبر 23, 2024

    سیکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا کے اضلاع میں کارروائیاں، 3 دہشت گرد ہلاک،3زخمی

    راولپنڈی:سیکیورٹی فورسز نے خیبرپختونخوا کے مختلف اضلاع میں کارروائیاں کرتے ہوئے 3 دہشت گردوں کو…

    بشریٰ بی بی کا پی ٹی آئی احتجاج میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ

    نومبر 23, 2024

    دنیا میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والے پاسورڈزکا پتا چل گیا

    نومبر 17, 2024
    فالو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    Facebook Twitter Instagram YouTube LinkedIn TikTok
    • Privacy Policy
    • Terms of Service
    © 2026 اردو نیوز یو ایس اے۔ جملہ حقوق محفوظ ہیں

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.