تازہ ترین

    سیکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا کے اضلاع میں کارروائیاں، 3 دہشت گرد ہلاک،3زخمی

    نومبر 23, 2024

    بشریٰ بی بی کا پی ٹی آئی احتجاج میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ

    نومبر 23, 2024

    دنیا میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والے پاسورڈزکا پتا چل گیا

    نومبر 17, 2024
    Facebook Twitter Instagram
    Urdu News USAUrdu News USA
    • تازہ ترین
    • امریکہ
    • پاکستان
    • بین الاقوامی
    • سیاست
    • ثقافت
    • کھیل
    • فن و فنکار
    • سائنس
    • ٹکنالوجی
    Urdu News USAUrdu News USA
    You are at:Home » میرا آخری دن ہفتہ ہوگا، مرنے سے پہلے لڑکی کی آخری پوسٹ توجہ کا مرکز بن گئی
    بین الاقوامی

    میرا آخری دن ہفتہ ہوگا، مرنے سے پہلے لڑکی کی آخری پوسٹ توجہ کا مرکز بن گئی

    adminadminجنوری 31, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    ایمسٹرڈیم: ’میرا آخری دن ہفتہ ہوگا‘ مرنے سے پہلے لڑکی کی آخری پوسٹ توجہ کا مرکز بن گئی۔

    غیر ملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق کرونک فیٹیگ سنڈروم نامی بیماری میں مبتلا نیدرلینڈز کی 28 سالہ لارین ہوو خود کو یوتھنائز کروانے کے بعد انتقال کر گئیں۔

    یوتھنائز سے مراد وہ پراسس ہے جس میں کسی بھی انسان کو بیماری کی تکلیف سے نجات دلانے کیلئے اسکی مرضی سے ایک آسان عمل کے ذریعے ہلاک کردیا جاتا ہے۔

    لارین ہوو نے اپنا آخری پیغام اپنے بلاگ ‘برین فوگ’ پر 24 جنوری کو پوسٹ کیا جس میں انہوں نے اعلان کیا کہ انکا آخری دن ہفتہ 27 جنوری ہوگا اور اس کی موت دوپہر 1:30 سے 2:30 بجے کے درمیان ہوگی۔

    اپنے ایکس اکاؤنٹ پر یوتھنائز ہونے سے پہلے لارین نے ایک میم بھی پوسٹ کی جس میں اس نے ان تمام لوگوں کا شکریہ ادا کیا جو اس کی بیماری کے دوران اس کے ساتھ رہے۔

    لارین اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ کے ذریعے اپنی صحت کے بارے میں باقاعدگی سے اپ ڈیٹ کرتی رہتی تھیں۔

    بعد ازاں لارین کے اہلخانہ کی جانب سے ایک اپڈیٹ میں بتایا گیا کہ “لارین اپنے والدین لیونی، پیٹر اور بیسٹ فرینڈ لاؤ کی موجودگی میں دوپہر 1 بجکر 55 منٹ پر انتقال کر گئیں۔ ہم آپ کی شفقت اور تعاون پر آپ کے شکرگزار ہیں۔

    Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Previous Articleچین نے پاکستان کو دیے گئے2ارب ڈالر کے ڈیپازٹ کی واپسی موٴخر کردی
    Next Article پاکستان اور نائجیریا کے درمیان شناختی کارڈ کے نظام کی اپ گریڈیشن کے لیے معاہدہ طے
    admin
    • Website

    Related Posts

    دنیا میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والے پاسورڈزکا پتا چل گیا

    نومبر 17, 2024

    عالمی خلائی اسٹیشن پر ہوا کی لیکیج، امریکی، روسی حکام کے درمیان تضادات سامنے آنے لگے

    نومبر 17, 2024

    دماغ کیسے یادداشت کو اپ ڈیٹ اور تازہ دم کرتا ہے؟

    نومبر 17, 2024

    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین

    ایران کا33ملکوں کیلئے ویزافری انٹری کا اعلان

    دسمبر 17, 2023

    ریحام خان نے تیسری بار طلاق کی خبروں پرخاموشی توڑ دی

    نومبر 13, 2023

    سعودی دارالحکومت ریاض میں پہلا شراب خانہ کھول دیا گیا

    اپریل 25, 2024

    افغانستان میں بھارتی مسافر طیارہ گر کر تباہ

    جنوری 21, 2024
    جھلکیاں
    پاکستان نومبر 23, 2024

    سیکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا کے اضلاع میں کارروائیاں، 3 دہشت گرد ہلاک،3زخمی

    راولپنڈی:سیکیورٹی فورسز نے خیبرپختونخوا کے مختلف اضلاع میں کارروائیاں کرتے ہوئے 3 دہشت گردوں کو…

    بشریٰ بی بی کا پی ٹی آئی احتجاج میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ

    نومبر 23, 2024

    دنیا میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والے پاسورڈزکا پتا چل گیا

    نومبر 17, 2024
    فالو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    Facebook Twitter Instagram YouTube LinkedIn TikTok
    • Privacy Policy
    • Terms of Service
    © 2026 اردو نیوز یو ایس اے۔ جملہ حقوق محفوظ ہیں

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.