تازہ ترین

    سیکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا کے اضلاع میں کارروائیاں، 3 دہشت گرد ہلاک،3زخمی

    نومبر 23, 2024

    بشریٰ بی بی کا پی ٹی آئی احتجاج میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ

    نومبر 23, 2024

    دنیا میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والے پاسورڈزکا پتا چل گیا

    نومبر 17, 2024
    Facebook Twitter Instagram
    Urdu News USAUrdu News USA
    • تازہ ترین
    • امریکہ
    • پاکستان
    • بین الاقوامی
    • سیاست
    • ثقافت
    • کھیل
    • فن و فنکار
    • سائنس
    • ٹکنالوجی
    Urdu News USAUrdu News USA
    You are at:Home » پاکستان اور نائجیریا کے درمیان شناختی کارڈ کے نظام کی اپ گریڈیشن کے لیے معاہدہ طے
    پاکستان

    پاکستان اور نائجیریا کے درمیان شناختی کارڈ کے نظام کی اپ گریڈیشن کے لیے معاہدہ طے

    adminadminجنوری 31, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    اسلام آباد: پاکستان اور نائجیریا کے درمیان شناختی کارڈ کے نظام کی اپ گریڈیشن کے لیے معاہدہ طے پاگیا ہے جس کے تحت نادرا افریقی ملک کے شناختی کارڈ کے نظام کو اپ گریڈ کرے گا۔

    ترجمان نادرا کے مطابق نادرا کا اعلیٰ سطح کا وفد نائجیریا کےد ورے پر ہے جہاں دارالحکومت ابوجا میں نائجیرین شناختی کمیشن کے ساتھ معاہدے پر دستخط کیے گئے ہیں جس کے تحت نائجیریا کے قومی شناختی کارڈ کے نظام کو اپ گریڈ کیا جائے گا۔

    نادرا کا قومی شناختی کارڈ کا نظام 15 سال سے زائد عرصے سے نائجیریا نے اپنایا ہوا ہے اوراس نظام کے تحت نائجیریا میں 102 ملین سے زیادہ قومی شناختی نمبر (نائجیرین شناختی کارڈ) جاری کیے جا چکے ہیں۔

    نادرا کی قومی شناختی کارڈ کی ٹیکنالوجی پاکستان اور نائجیریا کے علاوہ کینیا اور صومالیہ میں بھی زیر استعمال ہے، ان چار ممالک کی مجموعی آبادی دنیا کی آبادی کا تقریباً 8 فیصد اور تعداد کے لحاظ سے تیسرا بڑا طبقہ بنتی ہے، اس طرح نادرا دنیا کی آبادی کے تیسرے بڑے طبقے کو شناختی خدمات فراہم کرنے والا ادارہ بن گیا ہے۔

    Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Previous Articleمیرا آخری دن ہفتہ ہوگا، مرنے سے پہلے لڑکی کی آخری پوسٹ توجہ کا مرکز بن گئی
    Next Article راحت فتح علی خان کی مخصوص بوتل کی حقیقت سے پردہ اٹھا دیا
    admin
    • Website

    Related Posts

    سیکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا کے اضلاع میں کارروائیاں، 3 دہشت گرد ہلاک،3زخمی

    نومبر 23, 2024

    بشریٰ بی بی کا پی ٹی آئی احتجاج میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ

    نومبر 23, 2024

    عام انتخابات 2024ء ری شیڈول کرنے کی درخواست سماعت کے مقرر

    نومبر 15, 2024

    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین

    ایران کا33ملکوں کیلئے ویزافری انٹری کا اعلان

    دسمبر 17, 2023

    ریحام خان نے تیسری بار طلاق کی خبروں پرخاموشی توڑ دی

    نومبر 13, 2023

    سعودی دارالحکومت ریاض میں پہلا شراب خانہ کھول دیا گیا

    اپریل 25, 2024

    افغانستان میں بھارتی مسافر طیارہ گر کر تباہ

    جنوری 21, 2024
    جھلکیاں
    پاکستان نومبر 23, 2024

    سیکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا کے اضلاع میں کارروائیاں، 3 دہشت گرد ہلاک،3زخمی

    راولپنڈی:سیکیورٹی فورسز نے خیبرپختونخوا کے مختلف اضلاع میں کارروائیاں کرتے ہوئے 3 دہشت گردوں کو…

    بشریٰ بی بی کا پی ٹی آئی احتجاج میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ

    نومبر 23, 2024

    دنیا میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والے پاسورڈزکا پتا چل گیا

    نومبر 17, 2024
    فالو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    Facebook Twitter Instagram YouTube LinkedIn TikTok
    • Privacy Policy
    • Terms of Service
    © 2026 اردو نیوز یو ایس اے۔ جملہ حقوق محفوظ ہیں

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.