تازہ ترین

    سیکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا کے اضلاع میں کارروائیاں، 3 دہشت گرد ہلاک،3زخمی

    نومبر 23, 2024

    بشریٰ بی بی کا پی ٹی آئی احتجاج میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ

    نومبر 23, 2024

    دنیا میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والے پاسورڈزکا پتا چل گیا

    نومبر 17, 2024
    Facebook Twitter Instagram
    Urdu News USAUrdu News USA
    • تازہ ترین
    • امریکہ
    • پاکستان
    • بین الاقوامی
    • سیاست
    • ثقافت
    • کھیل
    • فن و فنکار
    • سائنس
    • ٹکنالوجی
    Urdu News USAUrdu News USA
    You are at:Home » بھارت میں 103 سالہ بزرگ کی تیسری شادی ،انٹرنیٹ پر توجہ کا مرکز
    بین الاقوامی

    بھارت میں 103 سالہ بزرگ کی تیسری شادی ،انٹرنیٹ پر توجہ کا مرکز

    adminadminجنوری 31, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    نئی دہلی: بھارت میں 103 سالہ حریت پسند (فریڈم فائٹر) اس وقت انٹرنیٹ پر توجہ کا مرکز بن گئے جب انہوں نے اپنی عمر سے تقریباً نصف عمر کی خاتون سے شادی کی۔

    این ڈی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق حبیب نذر کی شادی 49 سالہ فیروز جہاں سے بھوپال میں ہوئی۔ حبیب نذر کی یہ تیسری شادی ہے۔ ان کی دوسری بیوی کے انتقال کے بعد وہ وہ تنہا تھے۔ حبیب نذر کے مطابق تنہائی سے چھٹکارہ کے لیے تیسری شادی کی۔

    اگرچہ جوڑے نے گزشتہ برس شادی کی تھی لیکن شادی اس وقت توجہ کا مرکز بنی جب انٹرنیٹ پر ان کی ایک ویڈیو وائرل ہوئی جس میں نوبیاتا جوڑے کو گھر میں داخل ہوتا دیکھا جاسکتا ہے۔

    ویڈیو بنانے والے شخص کو نوبیاتا جوڑے کو مبارکباد دیتے سنا جاسکتا ہے۔ جس پر حیب نذر کہتے ہیں کہ ’’کسی چیز کی کمی نہیں ہے، کمی ہمارے دلوں میں ہے‘‘۔

    بعدازاں صحافیوں سے بات چیت کرتے ہوئے حبیب نذر نے کہاکہ “میری عمر 103 سال ہے، اور میری بیوی 49 سال کی ہے، میں نے پہلی بار ناسک میں شادی اور اس کے انتقال کے بعد میں دوبارہ شادی لکھنؤ میں کی‘‘۔

    حبیب نذیرنے مزید بتایا کہ ’’ان کی دوسری بیوی بھی دنیا سے رخصت ہوگئی تب سے وہ خود کو تنہا محسوس کر رہے تھے اس لیے تیسری شادی کی‘‘۔

    103 سالہ شخص سے شادی کے اپنے فیصلے کے بارے میں بات کرتے ہوئے فیروز جہاں نے کہا کہ ’’یہ ان کا اپنا فیصلہ تھا اور کسی نے انہیں ایسا کرنے پر مجبور نہیں کیا اور میرے شوہر بالکل ٹھیک ہیں اور انہیں کوئی طبی مسئلہ نہیں ہے‘‘۔

    Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Previous Articleتوشہ خانہ ،190 ملین پاؤنڈ نیب کیسز،بانی پی ٹی آئی کی جیل ٹرائل کیخلاف درخواستیں مسترد
    Next Article بانی پی ٹی آئی نے پورے نظام کو بے نقاب کردیا،عدالتی نظام دو فیصلوں سے خود دفن ہوگیا، علیمہ خان
    admin
    • Website

    Related Posts

    دنیا میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والے پاسورڈزکا پتا چل گیا

    نومبر 17, 2024

    عالمی خلائی اسٹیشن پر ہوا کی لیکیج، امریکی، روسی حکام کے درمیان تضادات سامنے آنے لگے

    نومبر 17, 2024

    دماغ کیسے یادداشت کو اپ ڈیٹ اور تازہ دم کرتا ہے؟

    نومبر 17, 2024

    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین

    ایران کا33ملکوں کیلئے ویزافری انٹری کا اعلان

    دسمبر 17, 2023

    ریحام خان نے تیسری بار طلاق کی خبروں پرخاموشی توڑ دی

    نومبر 13, 2023

    سعودی دارالحکومت ریاض میں پہلا شراب خانہ کھول دیا گیا

    اپریل 25, 2024

    افغانستان میں بھارتی مسافر طیارہ گر کر تباہ

    جنوری 21, 2024
    جھلکیاں
    پاکستان نومبر 23, 2024

    سیکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا کے اضلاع میں کارروائیاں، 3 دہشت گرد ہلاک،3زخمی

    راولپنڈی:سیکیورٹی فورسز نے خیبرپختونخوا کے مختلف اضلاع میں کارروائیاں کرتے ہوئے 3 دہشت گردوں کو…

    بشریٰ بی بی کا پی ٹی آئی احتجاج میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ

    نومبر 23, 2024

    دنیا میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والے پاسورڈزکا پتا چل گیا

    نومبر 17, 2024
    فالو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    Facebook Twitter Instagram YouTube LinkedIn TikTok
    • Privacy Policy
    • Terms of Service
    © 2026 اردو نیوز یو ایس اے۔ جملہ حقوق محفوظ ہیں

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.