تازہ ترین

    سیکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا کے اضلاع میں کارروائیاں، 3 دہشت گرد ہلاک،3زخمی

    نومبر 23, 2024

    بشریٰ بی بی کا پی ٹی آئی احتجاج میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ

    نومبر 23, 2024

    دنیا میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والے پاسورڈزکا پتا چل گیا

    نومبر 17, 2024
    Facebook Twitter Instagram
    Urdu News USAUrdu News USA
    • تازہ ترین
    • امریکہ
    • پاکستان
    • بین الاقوامی
    • سیاست
    • ثقافت
    • کھیل
    • فن و فنکار
    • سائنس
    • ٹکنالوجی
    Urdu News USAUrdu News USA
    You are at:Home » آئی فون کی جانب سے جلد نئے ایموجیز متعارف کرائے جانے کا امکان
    ٹکنالوجی

    آئی فون کی جانب سے جلد نئے ایموجیز متعارف کرائے جانے کا امکان

    adminadminجنوری 29, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    کیلیفورنیا: ایپل کی جانب سے آئی فون صارفین کے لیے جلد ہی نئے ایموجیز متعارف کرائے جانے کا امکان ہے۔

    کمپنی کی جانب سے آئی او ایس 17.4 بِیٹا میں 118 نئی ایموجیز متعارف کرائی گئی ہیں جن میں لیموں، فینکس، کتھئی مشروم، ٹوٹی ہوئی داھاتی کڑی، سر ہلاتے دو سر اور چار جینڈر نیوٹرل فیملیز کی ایموجیز شامل ہیں جبکہ دیگر ایموجیز پہلے سے موجود ایموجیز کی بدلی ہوئی شکلوں پر مشتمل ہیں جن میں مختلف رنگ یا کسی ایموجی کی سمت کا مختلف ہونا شامل ہے۔

    emojiesایموجیز کی اس فہرست میں جھنڈے والا کوئی ایموجی شامل نہیں ہے اور ایموجیز میں صرف جغرافیائی جھنڈے نہیں بلکہ اشاروں کے جھنڈے اور رنگوں پر مشتمل جھنڈے شامل ہیں۔

    یہ ایموجیز فی الحال آئی فون ڈیویلپرز کو دستیاب ہیں جبکہ صارفین کے لیے ان ایموجیز کا مارچ کے مہینے میں آئی او ایس 17.4 اپ ڈیٹ کے ساتھ متعارف کرایا جانا متوقع ہے۔

    یہ اپ ڈیٹ رواں ماہ ریلیز کیے جانے والے آئی او ایس 17.3 کا فالو اپ ہے جس میں درجن سے زائد بگز کو ٹھیک کیا گیا تھا۔

    Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Previous Articleعمارت کے اندر سے گزرنے والی جاپان کی منفرد شاہراہ تاریخی علامت بن گئی
    Next Article توشہ خانہ کیس حتمی مرحلے میں داخل، بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کا حق دفاع ختم
    admin
    • Website

    Related Posts

    اے آئی سے آٹزم کی تشخیص قبل از وقت کی جاسکتی ہے،تحقیق

    اگست 23, 2024

    آئی ٹی کمیٹی اجلاس ،ملک میں وی پی این کو بلاک نہیں کرسکتے، پی ٹی اے حکام

    اگست 22, 2024

    ایپل صارفین اب دل کی دھڑکن سے فون ان لاک کر سکیں گے

    اگست 20, 2024

    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین

    ایران کا33ملکوں کیلئے ویزافری انٹری کا اعلان

    دسمبر 17, 2023

    ریحام خان نے تیسری بار طلاق کی خبروں پرخاموشی توڑ دی

    نومبر 13, 2023

    سعودی دارالحکومت ریاض میں پہلا شراب خانہ کھول دیا گیا

    اپریل 25, 2024

    افغانستان میں بھارتی مسافر طیارہ گر کر تباہ

    جنوری 21, 2024
    جھلکیاں
    پاکستان نومبر 23, 2024

    سیکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا کے اضلاع میں کارروائیاں، 3 دہشت گرد ہلاک،3زخمی

    راولپنڈی:سیکیورٹی فورسز نے خیبرپختونخوا کے مختلف اضلاع میں کارروائیاں کرتے ہوئے 3 دہشت گردوں کو…

    بشریٰ بی بی کا پی ٹی آئی احتجاج میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ

    نومبر 23, 2024

    دنیا میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والے پاسورڈزکا پتا چل گیا

    نومبر 17, 2024
    فالو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    Facebook Twitter Instagram YouTube LinkedIn TikTok
    • Privacy Policy
    • Terms of Service
    © 2026 اردو نیوز یو ایس اے۔ جملہ حقوق محفوظ ہیں

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.