تازہ ترین

    سیکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا کے اضلاع میں کارروائیاں، 3 دہشت گرد ہلاک،3زخمی

    نومبر 23, 2024

    بشریٰ بی بی کا پی ٹی آئی احتجاج میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ

    نومبر 23, 2024

    دنیا میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والے پاسورڈزکا پتا چل گیا

    نومبر 17, 2024
    Facebook Twitter Instagram
    Urdu News USAUrdu News USA
    • تازہ ترین
    • امریکہ
    • پاکستان
    • بین الاقوامی
    • سیاست
    • ثقافت
    • کھیل
    • فن و فنکار
    • سائنس
    • ٹکنالوجی
    Urdu News USAUrdu News USA
    You are at:Home » ایران نے اردن میں امریکی فوجی اڈے پر ڈرون حملے کے الزامات کو مسترد کردیا
    بین الاقوامی

    ایران نے اردن میں امریکی فوجی اڈے پر ڈرون حملے کے الزامات کو مسترد کردیا

    adminadminجنوری 29, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    تہران : ایران نے اردن میں امریکی فوجی اڈے پر ڈرون حملے میں ایران کے ملوث ہونے کے الزامات کو مسترد کردیے ۔
    عرب میڈیا کے مطابق ایران نے امریکی اور برطانوی الزامات کی تردید کی ہے کہ اس نے اردن میں ڈرون حملے میں ملوث مزاحمت کار گروپوں کی حمایت کی ،اردن میں فوجی اڈے پر حملے میں تین امریکی فوجی ہلاک ہوئے تھے۔

    ایرانی خبر رساں ایجنسی کے مطابق ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان ناصر کنعانی کے حوالے سے کہا کہ "یہ دعوے مخصوص سیاسی اہداف کے ساتھ خطے کے حقائق کو پلٹنے کے لیے کیے گئے ہیں۔ابھی تک اس حملے کی ذمہ داری کسی نے قبول نہیں کی ہے۔

    امریکی صدر جو بائیڈن نے گزشتہ روز کہا تھا کہ شام اور عراق میں سرگرم ایران کے حمایت یافتہ مزاحمت کار گروپ” اردن کے شمال مشرق میں سرحدی فوجی مرکز پر حملے کے پیچھے ہیں ،جس پر کنعانی نے کہا کہ ایران ان دعوؤں کو "بے بنیاد” سمجھتا ہے۔

    ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان نے یہ بھی کہا کہ شام اور عراق پر امریکی حملوں کے ساتھ ساتھ غزہ میں جنگ جاری رہنے سے خطے میں عدم استحکام کا سلسلہ مزید تیز ہو جائے گا۔

    قبل ازیں امریکہ میں ایران کے مشن نے ایک بیان جاری کیا جس میں اس بات کی تصدیق کی گئی کہ "ایران کا امریکی فوجی مرکز پر حملے سے کوئی تعلق اور واسطہ نہیں ہے، خطے میں امریکی افواج اور مزاحمتی گروپوں کے درمیان تنازع ہے جو جوابی حملے کرتے ہیں۔”

    یہ حملہ مشرق وسطیٰ میں پہلے سے کشیدہ صورت حال میں ایک بڑا اضافہ ہے جہاں حماس کے 7 اکتوبر کے حملے کے بدلے میں اسرائیل نے غزہ پر جنگ شروع کی، اس جنگ میں 26ہزار سے زیادہ فلسطینی شہید ہو گئے جن میں زیادہ تر خواتین اور بچے ہیں۔

    Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Previous Articleغزہ پر اسرائیلی مظالم بدستور جاری ،چوبیس گھنٹوں میں مزید 165 فلسطینی شہید
    Next Article شمالی کوریا کا ایک اور نئے سٹریٹجک کروزمیزائل کا تجربہ
    admin
    • Website

    Related Posts

    دنیا میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والے پاسورڈزکا پتا چل گیا

    نومبر 17, 2024

    عالمی خلائی اسٹیشن پر ہوا کی لیکیج، امریکی، روسی حکام کے درمیان تضادات سامنے آنے لگے

    نومبر 17, 2024

    دماغ کیسے یادداشت کو اپ ڈیٹ اور تازہ دم کرتا ہے؟

    نومبر 17, 2024

    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین

    ایران کا33ملکوں کیلئے ویزافری انٹری کا اعلان

    دسمبر 17, 2023

    ریحام خان نے تیسری بار طلاق کی خبروں پرخاموشی توڑ دی

    نومبر 13, 2023

    سعودی دارالحکومت ریاض میں پہلا شراب خانہ کھول دیا گیا

    اپریل 25, 2024

    افغانستان میں بھارتی مسافر طیارہ گر کر تباہ

    جنوری 21, 2024
    جھلکیاں
    پاکستان نومبر 23, 2024

    سیکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا کے اضلاع میں کارروائیاں، 3 دہشت گرد ہلاک،3زخمی

    راولپنڈی:سیکیورٹی فورسز نے خیبرپختونخوا کے مختلف اضلاع میں کارروائیاں کرتے ہوئے 3 دہشت گردوں کو…

    بشریٰ بی بی کا پی ٹی آئی احتجاج میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ

    نومبر 23, 2024

    دنیا میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والے پاسورڈزکا پتا چل گیا

    نومبر 17, 2024
    فالو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    Facebook Twitter Instagram YouTube LinkedIn TikTok
    • Privacy Policy
    • Terms of Service
    © 2026 اردو نیوز یو ایس اے۔ جملہ حقوق محفوظ ہیں

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.