تازہ ترین

    سیکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا کے اضلاع میں کارروائیاں، 3 دہشت گرد ہلاک،3زخمی

    نومبر 23, 2024

    بشریٰ بی بی کا پی ٹی آئی احتجاج میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ

    نومبر 23, 2024

    دنیا میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والے پاسورڈزکا پتا چل گیا

    نومبر 17, 2024
    Facebook Twitter Instagram
    Urdu News USAUrdu News USA
    • تازہ ترین
    • امریکہ
    • پاکستان
    • بین الاقوامی
    • سیاست
    • ثقافت
    • کھیل
    • فن و فنکار
    • سائنس
    • ٹکنالوجی
    Urdu News USAUrdu News USA
    You are at:Home » کینسر سے شفا کے لئے گنگا میں ڈبکی لگوانے سے بچہ زندگی سے ہاتھ دھو بیٹھا
    بین الاقوامی

    کینسر سے شفا کے لئے گنگا میں ڈبکی لگوانے سے بچہ زندگی سے ہاتھ دھو بیٹھا

    adminadminجنوری 25, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    نئی دہلی: بھارت میں کینسر کے مریض بچے کو شفا یابی کے لیے گھر والوں نے کافی دیر تک دریائے گنگا میں ڈبکی لگوائے رکھی جس سے بچہ ہلاک ہوگیا۔

    بھارتی میڈیا کے مطابق 5 سالہ بچہ خون کینسر کے مرض میں مبتلا تھا اور ڈاکٹرز نے جواب دیدیا تھا۔ اہل خانہ کا خیال تھا کہ گنگا میں اشنان کرنے سے بچہ صحت یاب ہوجائے گا۔

    اہل خانہ نے بچے کو اشنان کے لیے گنگا میں کافی دیر تک ڈبکی لگائی رکھی جس پر وہاں موجود افراد نے ٹوکا بھی بچے کا دم گھٹ جائے گا۔ اتنی دیر پانی میں ڈبکی لگائے نہ رکھیں۔

    تاہم والدین نے لوگوں کی بات پر توجہ نہ دی اور مذہبی رسومات اور اور مختلف چیزیں پڑھتے رہے۔ یہاں تک کہ وہاں موجود لوگوں نے زبردستی بچے کو باہر نکالا۔

    جس پر بچے کی خالہ نے لوگوں سے خوب جھگڑا اور ہاتھا پائی بھی کی۔ بعد ازاں بچے کو اسپتال لے جایا گیا جہاں اس کے مردہ ہونے کی تصدیق کردی گئی۔

    Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Previous Articleایک نہیں بلکہ ایک ہزار مزید بابری مسجدوں کو گرائیں گے، انتہا پسند ہندوؤں کی دھمکی
    Next Article پی ڈی ایم ٹو بنے گی تو یہ نئی حکومت 2 سال سوا 2 سال نکال پائے گی۔،ورنہ پٹاخہ بج جائیگا،فیصل واوڈا
    admin
    • Website

    Related Posts

    دنیا میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والے پاسورڈزکا پتا چل گیا

    نومبر 17, 2024

    عالمی خلائی اسٹیشن پر ہوا کی لیکیج، امریکی، روسی حکام کے درمیان تضادات سامنے آنے لگے

    نومبر 17, 2024

    دماغ کیسے یادداشت کو اپ ڈیٹ اور تازہ دم کرتا ہے؟

    نومبر 17, 2024

    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین

    ایران کا33ملکوں کیلئے ویزافری انٹری کا اعلان

    دسمبر 17, 2023

    ریحام خان نے تیسری بار طلاق کی خبروں پرخاموشی توڑ دی

    نومبر 13, 2023

    سعودی دارالحکومت ریاض میں پہلا شراب خانہ کھول دیا گیا

    اپریل 25, 2024

    افغانستان میں بھارتی مسافر طیارہ گر کر تباہ

    جنوری 21, 2024
    جھلکیاں
    پاکستان نومبر 23, 2024

    سیکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا کے اضلاع میں کارروائیاں، 3 دہشت گرد ہلاک،3زخمی

    راولپنڈی:سیکیورٹی فورسز نے خیبرپختونخوا کے مختلف اضلاع میں کارروائیاں کرتے ہوئے 3 دہشت گردوں کو…

    بشریٰ بی بی کا پی ٹی آئی احتجاج میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ

    نومبر 23, 2024

    دنیا میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والے پاسورڈزکا پتا چل گیا

    نومبر 17, 2024
    فالو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    Facebook Twitter Instagram YouTube LinkedIn TikTok
    • Privacy Policy
    • Terms of Service
    © 2026 اردو نیوز یو ایس اے۔ جملہ حقوق محفوظ ہیں

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.