تازہ ترین

    سیکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا کے اضلاع میں کارروائیاں، 3 دہشت گرد ہلاک،3زخمی

    نومبر 23, 2024

    بشریٰ بی بی کا پی ٹی آئی احتجاج میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ

    نومبر 23, 2024

    دنیا میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والے پاسورڈزکا پتا چل گیا

    نومبر 17, 2024
    Facebook Twitter Instagram
    Urdu News USAUrdu News USA
    • تازہ ترین
    • امریکہ
    • پاکستان
    • بین الاقوامی
    • سیاست
    • ثقافت
    • کھیل
    • فن و فنکار
    • سائنس
    • ٹکنالوجی
    Urdu News USAUrdu News USA
    You are at:Home » اسرائیل نے غزہ یونیورسٹی پر بم برسا دئیے
    بین الاقوامی

    اسرائیل نے غزہ یونیورسٹی پر بم برسا دئیے

    adminadminجنوری 19, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    تل ابیب: اسرائیل نے غزہ میں مبینہ طور پر ایک یونیورسٹی کو نشانہ بنایا اور بمباری سے ایک کیمپس مکمل طور پر تباہ ہوگیا۔

    غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ویڈیوز میں بمباری سے یونیورسٹی کی تباہ ہونے والی عمارت کو دیکھا جا سکتا ہے جس کی دیواریں گر گئیں اور چھتوں پر بڑے بڑے سوراخ ہوگئے۔

    ویڈیوز میں دیکھا جا سکتا ہے کی یونیورسٹی کی عمارت خالی ہے اور ایسا لگتا ہے کہ اس کیمپس میں درس و تدریس کا عمل جنگ کے آغاز کے بعد سے معطل تھا۔ کسی جانی نقصان سے متعلق کوئی اطلاع موصول نہیں ہوئی۔

    ادھر اسرائیلی فوج نے گیواتی بریگیڈ نے حملوں میں ٹینک فائر اور فضائی مدد کا استعمال کرتے ہوئے حماس کے درجنوں جانبازوں کو ہلاک کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔

    دوسری جانب فلسطینی ہلال احمر نے تصدیق کی ہے کہ العمل اسپتال کے قریب توپ اور میزائل کی بارش کی گئی۔ غزہ کی وزارت صحت نے ان حملوں میں 77 فلسطینیوں کی شہادت کی تصدیق کی ہے۔

    امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان ڈیوڈ ملر نے ناکافی معلومات کی بنا پر اس ویڈیو پر کوئی تبصرہ کرنے سے گریز کیا تاہم انھوں نے کہا کہ اسرائیل سے اس ویڈیو کی وضاحت مانگی ہے۔

    Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Previous Articleپاک ایران وزرائے خارجہ میں پھر رابطہ، کشیدگی ختم کرنے پراتفاق
    Next Article عمران خان کے ساتھ کھڑا ہوں،مشکل وقت میں کبھی کسی کو نہیں چھوڑا، پرویزالٰہی
    admin
    • Website

    Related Posts

    دنیا میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والے پاسورڈزکا پتا چل گیا

    نومبر 17, 2024

    عالمی خلائی اسٹیشن پر ہوا کی لیکیج، امریکی، روسی حکام کے درمیان تضادات سامنے آنے لگے

    نومبر 17, 2024

    دماغ کیسے یادداشت کو اپ ڈیٹ اور تازہ دم کرتا ہے؟

    نومبر 17, 2024

    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین

    ایران کا33ملکوں کیلئے ویزافری انٹری کا اعلان

    دسمبر 17, 2023

    ریحام خان نے تیسری بار طلاق کی خبروں پرخاموشی توڑ دی

    نومبر 13, 2023

    سعودی دارالحکومت ریاض میں پہلا شراب خانہ کھول دیا گیا

    اپریل 25, 2024

    افغانستان میں بھارتی مسافر طیارہ گر کر تباہ

    جنوری 21, 2024
    جھلکیاں
    پاکستان نومبر 23, 2024

    سیکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا کے اضلاع میں کارروائیاں، 3 دہشت گرد ہلاک،3زخمی

    راولپنڈی:سیکیورٹی فورسز نے خیبرپختونخوا کے مختلف اضلاع میں کارروائیاں کرتے ہوئے 3 دہشت گردوں کو…

    بشریٰ بی بی کا پی ٹی آئی احتجاج میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ

    نومبر 23, 2024

    دنیا میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والے پاسورڈزکا پتا چل گیا

    نومبر 17, 2024
    فالو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    Facebook Twitter Instagram YouTube LinkedIn TikTok
    • Privacy Policy
    • Terms of Service
    © 2026 اردو نیوز یو ایس اے۔ جملہ حقوق محفوظ ہیں

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.