تازہ ترین

    سیکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا کے اضلاع میں کارروائیاں، 3 دہشت گرد ہلاک،3زخمی

    نومبر 23, 2024

    بشریٰ بی بی کا پی ٹی آئی احتجاج میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ

    نومبر 23, 2024

    دنیا میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والے پاسورڈزکا پتا چل گیا

    نومبر 17, 2024
    Facebook Twitter Instagram
    Urdu News USAUrdu News USA
    • تازہ ترین
    • امریکہ
    • پاکستان
    • بین الاقوامی
    • سیاست
    • ثقافت
    • کھیل
    • فن و فنکار
    • سائنس
    • ٹکنالوجی
    Urdu News USAUrdu News USA
    You are at:Home » ملازمین کو استعفے پر مجبور کرنے کے لئے کمپنی کا انوکھا طریقہ
    بین الاقوامی

    ملازمین کو استعفے پر مجبور کرنے کے لئے کمپنی کا انوکھا طریقہ

    adminadminجنوری 19, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    شانزی: چین میں ایک اشتہاری ایجنسی نے اپنے ملازمین کو مستعفی ہونے پر مجبور کرنے کے لیے اپنا دفتر دور دراز پہاڑی جگہ پر منتقل کر دیا۔

    میڈیا رپورٹس کے مطابق چینی ایڈورٹائزنگ کمپنی کے ملازمین کا دعویٰ ہے کہ کمپنی نے اپنا دفتر شہر سے دور دراز پہاڑی علاقے میں منتقل کیا تاکہ انہیں نوکری چھوڑنے پر مجبور اور معاوضہ ادا کرنے سے گریز کیا جائے۔

    چین کے صوبہ شانزی کے شہر ژیان میں واقع کمپنی کی اس حکمت عملی کو ملازمین کو مستعفی ہونے پر مجبور کرنے کے لیے انتہا پسند حربہ قرار دیا جا رہا ہے۔

    کمپنی پر لگائے گئے الزامات کی شروعات ایک ملازم چانگ کی طرف سے سامنے آئی جس نے دعویٰ کیا کہ وہ ایک کمپنی کے عملے کا حصہ ہے لیکن کام کے نئے حالات کی وجہ سے دفتر جوائن نہیں کرسکتا۔

    چانگ نے مزید کہا کہ کمپنی نے مطلع کیا ہے کہ انہیں ڈیوٹی پر آنے کیلئے اب کنلنگ پہاڑی سلسلے میں بنے نئے دفتر آنا پڑے گا جس کا یک طرفہ راستہ دو گھنٹوں پر محیط ہے اور ان لوگوں کے لیے بہت مشکلات ہیں جن کے پاس ذاتی گاڑی نہیں ہے

    Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Previous Articleشہری نے صرف تین سیکنڈ میں کھولتی ہوئی کافی پی کر ریکارڈ قائم کر دیا
    Next Article حقیقت پسندانہ ٹیٹو بنانے والی دنیا کی مشہور آرٹسٹ
    admin
    • Website

    Related Posts

    دنیا میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والے پاسورڈزکا پتا چل گیا

    نومبر 17, 2024

    عالمی خلائی اسٹیشن پر ہوا کی لیکیج، امریکی، روسی حکام کے درمیان تضادات سامنے آنے لگے

    نومبر 17, 2024

    دماغ کیسے یادداشت کو اپ ڈیٹ اور تازہ دم کرتا ہے؟

    نومبر 17, 2024

    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین

    ایران کا33ملکوں کیلئے ویزافری انٹری کا اعلان

    دسمبر 17, 2023

    ریحام خان نے تیسری بار طلاق کی خبروں پرخاموشی توڑ دی

    نومبر 13, 2023

    سعودی دارالحکومت ریاض میں پہلا شراب خانہ کھول دیا گیا

    اپریل 25, 2024

    افغانستان میں بھارتی مسافر طیارہ گر کر تباہ

    جنوری 21, 2024
    جھلکیاں
    پاکستان نومبر 23, 2024

    سیکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا کے اضلاع میں کارروائیاں، 3 دہشت گرد ہلاک،3زخمی

    راولپنڈی:سیکیورٹی فورسز نے خیبرپختونخوا کے مختلف اضلاع میں کارروائیاں کرتے ہوئے 3 دہشت گردوں کو…

    بشریٰ بی بی کا پی ٹی آئی احتجاج میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ

    نومبر 23, 2024

    دنیا میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والے پاسورڈزکا پتا چل گیا

    نومبر 17, 2024
    فالو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    Facebook Twitter Instagram YouTube LinkedIn TikTok
    • Privacy Policy
    • Terms of Service
    © 2026 اردو نیوز یو ایس اے۔ جملہ حقوق محفوظ ہیں

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.