تازہ ترین

    سیکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا کے اضلاع میں کارروائیاں، 3 دہشت گرد ہلاک،3زخمی

    نومبر 23, 2024

    بشریٰ بی بی کا پی ٹی آئی احتجاج میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ

    نومبر 23, 2024

    دنیا میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والے پاسورڈزکا پتا چل گیا

    نومبر 17, 2024
    Facebook Twitter Instagram
    Urdu News USAUrdu News USA
    • تازہ ترین
    • امریکہ
    • پاکستان
    • بین الاقوامی
    • سیاست
    • ثقافت
    • کھیل
    • فن و فنکار
    • سائنس
    • ٹکنالوجی
    Urdu News USAUrdu News USA
    You are at:Home » حقیقت پسندانہ ٹیٹو بنانے والی دنیا کی مشہور آرٹسٹ
    امریکہ

    حقیقت پسندانہ ٹیٹو بنانے والی دنیا کی مشہور آرٹسٹ

    adminadminجنوری 19, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    لاس اینجلس: ٹیٹو آرٹسٹس کی دنیا میں ایک لڑکی یونو (Yeono) کا نام کافی شہرت کا حامل ہوچکا ہے جس کی وجہ اس کے حقیقت پسندانہ ٹیٹو ہیں۔

    میڈیا رپورٹس کے مطابق 28 سالہ یونو ایک انتہائی باصلاحیت ٹیٹو آرٹسٹ ہیں جو مائیکرو ریئلزم (چھوٹے سائز کی حقیقت پسندانہ تصاویر) بنانے میں مہارت رکھتی ہیں۔

    امریکی شہر لاس اینجلس میں یونو کا نام ٹیٹو آرٹسٹوں کی دنیا میں بڑا نام ہے۔ یونو جنوبی کوریا میں پیدا ہوئیں اور وہیں پلی بڑھیں تاہم ’سنہرے موقع‘ کی تلاش میں سبھی کی طرح وہ بھی امریکا آگئیں۔

    یونو کو اپنے ٹیٹو بنانے کے شوق کا احساس تقریباً ایک دہائی قبل اس وقت ہوا جب ان کی والدہ نے خود کیلئے ٹیٹو بنوانے کا فیصلہ کیا اور ایک اچھے ٹیٹو آرٹسٹ کی تلاش میں اپنی بیٹی سے مدد مانگی۔

    یونو نے جاپانی ٹیٹوز کی دنیا کو کھنگال ڈالا اور اس دوران وہ اس پیچیدہ ہنر و فن کی دنیا کو دیکھ کر مبہوت رہ گئیں۔

    انہوں نے ہائی اسکول سے فارغ التحصیل ہونے کے بعد اسی شعبے میں کام کرنے کا فیصلہ کیا اور 2014 میں پیشہ ورانہ طور پر ٹیٹو بنانا شروع کردیا اور بالآخر ایک وقت ایسا آیا کہ ٹیٹو کی دنیا میں انہوں نے حقیقت پسندانہ ٹیٹو بنانے میں اپنا نام پیدا کرلیا۔

    Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Previous Articleملازمین کو استعفے پر مجبور کرنے کے لئے کمپنی کا انوکھا طریقہ
    Next Article دی امیزنگ اسپائڈر مین نمبر 1‘ کی کاپی 38 کروڑ روپے سے زائد میں نیلام
    admin
    • Website

    Related Posts

    امریکا میں نامناسب لباس پر خواتین مسافروں کو طیارے سے آف لوڈ کر دیا گیا

    اکتوبر 9, 2024

    کملا ہیرس اور ڈونلڈ ٹرمپ کے درمیان امیگریشن سسٹم پر لفظی گولہ باری

    ستمبر 29, 2024

    وزیراعظم شہباز شریف اور کویت کے ولی عہد شیخ صباح الخالد الحمد المبارک الصباح کے درمیان ملاقات

    ستمبر 25, 2024

    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین

    ایران کا33ملکوں کیلئے ویزافری انٹری کا اعلان

    دسمبر 17, 2023

    ریحام خان نے تیسری بار طلاق کی خبروں پرخاموشی توڑ دی

    نومبر 13, 2023

    سعودی دارالحکومت ریاض میں پہلا شراب خانہ کھول دیا گیا

    اپریل 25, 2024

    افغانستان میں بھارتی مسافر طیارہ گر کر تباہ

    جنوری 21, 2024
    جھلکیاں
    پاکستان نومبر 23, 2024

    سیکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا کے اضلاع میں کارروائیاں، 3 دہشت گرد ہلاک،3زخمی

    راولپنڈی:سیکیورٹی فورسز نے خیبرپختونخوا کے مختلف اضلاع میں کارروائیاں کرتے ہوئے 3 دہشت گردوں کو…

    بشریٰ بی بی کا پی ٹی آئی احتجاج میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ

    نومبر 23, 2024

    دنیا میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والے پاسورڈزکا پتا چل گیا

    نومبر 17, 2024
    فالو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    Facebook Twitter Instagram YouTube LinkedIn TikTok
    • Privacy Policy
    • Terms of Service
    © 2026 اردو نیوز یو ایس اے۔ جملہ حقوق محفوظ ہیں

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.