تازہ ترین

    سیکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا کے اضلاع میں کارروائیاں، 3 دہشت گرد ہلاک،3زخمی

    نومبر 23, 2024

    بشریٰ بی بی کا پی ٹی آئی احتجاج میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ

    نومبر 23, 2024

    دنیا میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والے پاسورڈزکا پتا چل گیا

    نومبر 17, 2024
    Facebook Twitter Instagram
    Urdu News USAUrdu News USA
    • تازہ ترین
    • امریکہ
    • پاکستان
    • بین الاقوامی
    • سیاست
    • ثقافت
    • کھیل
    • فن و فنکار
    • سائنس
    • ٹکنالوجی
    Urdu News USAUrdu News USA
    You are at:Home » غیر قانونی طریقے سے برطانیہ جانے والے 5 تارکین وطن سردی سے دم توڑ گئے
    بین الاقوامی

    غیر قانونی طریقے سے برطانیہ جانے والے 5 تارکین وطن سردی سے دم توڑ گئے

    adminadminجنوری 15, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    لندن: فرانس سے غیر قانونی طریقے سے برطانیہ جانے والے 5 تارکین وطن سردی کی وجہ سے ہلاک ہو گئے ہیں۔

    فرانسیسی خبر رساں ایجنسی کے مطابق سخت سردی میں شمالی فرانس سے برطانیہ پہنچنے کی کوشش کے دوران 5 تارکین وطن ہلاک جبکہ چھٹے کی حالت نازک ہے اور 30 سے زائد افراد کو بچا لیا گیا، 2024ء میں انگلش چینل عبور کرنے والے تارکین وطن کی پہلی اموات رپورٹ ہوئی ہیں۔

    میری ٹائم حکام کے مطابق 2023ء میں 12 تارکین وطن چینل کو عبور کرنے کی کوشش میں اپنی جان سے ہاتھ دھو بیٹھے تھے، گزشتہ سال تقریباً 30 ہزار تارکین وطن نے چھوٹی کشتیوں کے ذریعے مین لینڈ یورپ سے انگلش چینل کے ذریعے برطانیہ کا رخ کیا۔

    فرانسیسی میری ٹائم اتھارٹی نے کہا ہے کہ ایک فرانسیسی بحری جہاز بچاؤ کیلئے گیا اور پانی میں بے ہوش اور بے جان لوگوں کو دیکھا، اس وقت پانی کا درجہ حرارت 9 ڈگری سینٹی گریڈ تھا، زندہ بچ جانے والوں کو کیلیس میں ایک پناہ گاہ میں لے جایا گیا۔

    میری ٹائم حکام کے مطابق 30 سے زیادہ افراد کو بچا لیا گیا تھا لیکن ایک شخص نے اپنا نام ظاہر نہ کرنے کی شرط پر بتایا تھا کہ تقریباً 70 تارکین وطن کو صبح تین بجے کے قریب لایا گیا جن میں چھوٹے بچوں سمیت پورے خاندان تھے۔

    Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Previous Articleسعودی شاہی خاندان نے دولت میں ایلون مسک اور بل گیٹس کو بھی پیچھے چھوڑ دیا
    Next Article غیر شرعی نکاح کیس،بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی پر آج بھی فرد جرم عائد نہ ہوسکی
    admin
    • Website

    Related Posts

    دنیا میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والے پاسورڈزکا پتا چل گیا

    نومبر 17, 2024

    عالمی خلائی اسٹیشن پر ہوا کی لیکیج، امریکی، روسی حکام کے درمیان تضادات سامنے آنے لگے

    نومبر 17, 2024

    دماغ کیسے یادداشت کو اپ ڈیٹ اور تازہ دم کرتا ہے؟

    نومبر 17, 2024

    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین

    ایران کا33ملکوں کیلئے ویزافری انٹری کا اعلان

    دسمبر 17, 2023

    ریحام خان نے تیسری بار طلاق کی خبروں پرخاموشی توڑ دی

    نومبر 13, 2023

    سعودی دارالحکومت ریاض میں پہلا شراب خانہ کھول دیا گیا

    اپریل 25, 2024

    افغانستان میں بھارتی مسافر طیارہ گر کر تباہ

    جنوری 21, 2024
    جھلکیاں
    پاکستان نومبر 23, 2024

    سیکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا کے اضلاع میں کارروائیاں، 3 دہشت گرد ہلاک،3زخمی

    راولپنڈی:سیکیورٹی فورسز نے خیبرپختونخوا کے مختلف اضلاع میں کارروائیاں کرتے ہوئے 3 دہشت گردوں کو…

    بشریٰ بی بی کا پی ٹی آئی احتجاج میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ

    نومبر 23, 2024

    دنیا میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والے پاسورڈزکا پتا چل گیا

    نومبر 17, 2024
    فالو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    Facebook Twitter Instagram YouTube LinkedIn TikTok
    • Privacy Policy
    • Terms of Service
    © 2026 اردو نیوز یو ایس اے۔ جملہ حقوق محفوظ ہیں

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.