تازہ ترین

    سیکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا کے اضلاع میں کارروائیاں، 3 دہشت گرد ہلاک،3زخمی

    نومبر 23, 2024

    بشریٰ بی بی کا پی ٹی آئی احتجاج میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ

    نومبر 23, 2024

    دنیا میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والے پاسورڈزکا پتا چل گیا

    نومبر 17, 2024
    Facebook Twitter Instagram
    Urdu News USAUrdu News USA
    • تازہ ترین
    • امریکہ
    • پاکستان
    • بین الاقوامی
    • سیاست
    • ثقافت
    • کھیل
    • فن و فنکار
    • سائنس
    • ٹکنالوجی
    Urdu News USAUrdu News USA
    You are at:Home » چاند کی خوبصورت تصویر لینے پراٹالین فوٹوگرافرنے ناسا کی توجہ حاصل کر لی
    بین الاقوامی

    چاند کی خوبصورت تصویر لینے پراٹالین فوٹوگرافرنے ناسا کی توجہ حاصل کر لی

    adminadminجنوری 15, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    روم: اٹلی کے فوٹوگرافر نے چاند کی ایسی تصویر لی کہ امریکا کے خلائی تحقیقاتی ادارے ناسا کی توجہ بھی اپنی جانب سمیٹ لی۔

    غیر ملکی میڈیا کے مطابق اٹلی کے شہر ٹیورن سے تعلق رکھنے والے فوٹوگرافر کا نام ویلیریو میناٹو ہے جنہوں نے اپنی فوٹوگرافی کے ہنر سے ناسا کو بھی حیران کر دیا۔

    میڈیا رپورٹس کے مطابق فوٹوگرافر نے یہ تصویر چاند کی لی جسے اس نے اٹلی اور فرانس کے درمیان پہاڑی خطے کوٹیان الپس کے سب سے اونچے پہاڑ مون ویزو کی چوٹی سے کیمرے کی آنکھ میں محفوظ کیا۔

    سوشل میڈیا پر زیر گردش اس تصویر میں چاند پہاڑ کی چوٹی سے نکل رہا ہے جو دیکھنے میں خوبصورت منظر پیش کر رہا ہے۔

    فوٹوگرافر کی جانب سے اس تصویر کو گزشتہ ماہ 15 دسمبر کو لیا گیا تھا جس نے امریکی خلائی ادارے ناسا کی توجہ سمیٹی اور اس دن کی فلکیات کی بہترین تصویر قرار پائی۔

    فوٹوگرافر نے اس تصویر کو اپنے سوشل اکاؤنٹس پر بھی شیئر کیا اور ساتھ ہی اس تصویر کے خاص ہونے کی وجہ بتائی کہ اسے سینیریا چاند کہتے ہیں۔

    فوٹوگرافر نے بتایا کہ قمری چکر کے پہلے اور آخری مرحلے کے دوران سورج کی روشنی جب زمین سے چاند کی طرف پڑتی ہے توچاند کی سطح کو روشن کردیتی ہے۔

    سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے چاند کی اس تصویر کی تعریف کرتے ہوئے فوٹوگرافر کے اس ہنر کو سراہا جا رہا ہے۔

    Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Previous Articleپنجاب میں خشک سردی اورنمونیہ کیسزبڑھنےلگے سات دن مزید 19 بچے دم توڑ گئے
    Next Article جب انسان نوازشریف کی طرح سچا ہوتا ہے تو شیر کی طرح کھڑا ہوتا ہے، مریم نواز
    admin
    • Website

    Related Posts

    دنیا میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والے پاسورڈزکا پتا چل گیا

    نومبر 17, 2024

    عالمی خلائی اسٹیشن پر ہوا کی لیکیج، امریکی، روسی حکام کے درمیان تضادات سامنے آنے لگے

    نومبر 17, 2024

    دماغ کیسے یادداشت کو اپ ڈیٹ اور تازہ دم کرتا ہے؟

    نومبر 17, 2024

    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین

    ایران کا33ملکوں کیلئے ویزافری انٹری کا اعلان

    دسمبر 17, 2023

    ریحام خان نے تیسری بار طلاق کی خبروں پرخاموشی توڑ دی

    نومبر 13, 2023

    سعودی دارالحکومت ریاض میں پہلا شراب خانہ کھول دیا گیا

    اپریل 25, 2024

    افغانستان میں بھارتی مسافر طیارہ گر کر تباہ

    جنوری 21, 2024
    جھلکیاں
    پاکستان نومبر 23, 2024

    سیکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا کے اضلاع میں کارروائیاں، 3 دہشت گرد ہلاک،3زخمی

    راولپنڈی:سیکیورٹی فورسز نے خیبرپختونخوا کے مختلف اضلاع میں کارروائیاں کرتے ہوئے 3 دہشت گردوں کو…

    بشریٰ بی بی کا پی ٹی آئی احتجاج میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ

    نومبر 23, 2024

    دنیا میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والے پاسورڈزکا پتا چل گیا

    نومبر 17, 2024
    فالو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    Facebook Twitter Instagram YouTube LinkedIn TikTok
    • Privacy Policy
    • Terms of Service
    © 2026 اردو نیوز یو ایس اے۔ جملہ حقوق محفوظ ہیں

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.