تازہ ترین

    سیکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا کے اضلاع میں کارروائیاں، 3 دہشت گرد ہلاک،3زخمی

    نومبر 23, 2024

    بشریٰ بی بی کا پی ٹی آئی احتجاج میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ

    نومبر 23, 2024

    دنیا میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والے پاسورڈزکا پتا چل گیا

    نومبر 17, 2024
    Facebook Twitter Instagram
    Urdu News USAUrdu News USA
    • تازہ ترین
    • امریکہ
    • پاکستان
    • بین الاقوامی
    • سیاست
    • ثقافت
    • کھیل
    • فن و فنکار
    • سائنس
    • ٹکنالوجی
    Urdu News USAUrdu News USA
    You are at:Home » پنجاب میں خشک سردی اورنمونیہ کیسزبڑھنےلگے سات دن مزید 19 بچے دم توڑ گئے
    پاکستان

    پنجاب میں خشک سردی اورنمونیہ کیسزبڑھنےلگے سات دن مزید 19 بچے دم توڑ گئے

    adminadminجنوری 15, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    لاہور: صوبائی دارالحکومت لاہور سمیت صوبے بھر میں سموگ ، خشک سردی اور نمونیہ کیسز میں اضافہ جاری ہے ، گزشتہ 7 روز میں پنجاب میں نمونیہ سے مزید 19 بچے جاں بحق ہوگئے، جس کے بعد نمونیہ سے جاں بحق بچوں کی مجموعی تعداد 61 تک پہنچ گئی ہے۔

    لاہور کے ہسپتالوں میں نمونیہ ،چیسٹ انفیکشن اور وائرل انفیکشن کے سیکڑوں بچے زیر علاج پنجاب میں روزانہ نمونیہ سے متاثرہ 250 سے زائد مریض جبکہ لاہور میں سو سے زائد مریض رپورٹ ہو رہے ہیں۔

    چلڈرن ہسپتال میں بھی 30 سے زائد بچے جبکہ جناح ہسپتال، سروسز، جنرل اور گنگا رام ہسپتال میں بھی بچے زیر علاج ہیں، عام مارکیٹ میں نمونیہ ویکسین اور ادویات عدم دستیاب ہیں جبکہ محکمہ صحت پرائمری سکینڈری کے پاس نومولود بچے کیلئے نمونیہ کی ویکسین موجودہے۔

    ڈائریکٹر ای پی آئی کے مطابق بچوں میں نمونیہ مختلف بیکٹریل اور وائرل انفیکشن کی وجہ سے ہو رہا ہے، بچے کو گرم ملبوسات اور بلا ضرورت گھر سے باہر نہ نکالیں۔

    Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Previous Articleاین اے 128 کی سیٹ جیت کر میاں نوازشریف کو تحفے میں دوں گا،عون چوہدری
    Next Article چاند کی خوبصورت تصویر لینے پراٹالین فوٹوگرافرنے ناسا کی توجہ حاصل کر لی
    admin
    • Website

    Related Posts

    سیکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا کے اضلاع میں کارروائیاں، 3 دہشت گرد ہلاک،3زخمی

    نومبر 23, 2024

    بشریٰ بی بی کا پی ٹی آئی احتجاج میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ

    نومبر 23, 2024

    عام انتخابات 2024ء ری شیڈول کرنے کی درخواست سماعت کے مقرر

    نومبر 15, 2024

    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین

    ایران کا33ملکوں کیلئے ویزافری انٹری کا اعلان

    دسمبر 17, 2023

    ریحام خان نے تیسری بار طلاق کی خبروں پرخاموشی توڑ دی

    نومبر 13, 2023

    سعودی دارالحکومت ریاض میں پہلا شراب خانہ کھول دیا گیا

    اپریل 25, 2024

    افغانستان میں بھارتی مسافر طیارہ گر کر تباہ

    جنوری 21, 2024
    جھلکیاں
    پاکستان نومبر 23, 2024

    سیکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا کے اضلاع میں کارروائیاں، 3 دہشت گرد ہلاک،3زخمی

    راولپنڈی:سیکیورٹی فورسز نے خیبرپختونخوا کے مختلف اضلاع میں کارروائیاں کرتے ہوئے 3 دہشت گردوں کو…

    بشریٰ بی بی کا پی ٹی آئی احتجاج میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ

    نومبر 23, 2024

    دنیا میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والے پاسورڈزکا پتا چل گیا

    نومبر 17, 2024
    فالو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    Facebook Twitter Instagram YouTube LinkedIn TikTok
    • Privacy Policy
    • Terms of Service
    © 2026 اردو نیوز یو ایس اے۔ جملہ حقوق محفوظ ہیں

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.