ایڈن برگ :اسکاٹ لینڈ کے پاکستانی نژاد فرسٹ منسٹر حمزہ یوسف کے بہنوئی پر منشیات کے الزام میں فرد جرم عائد کردی گئی۔
برطانوی میڈیا کے مطابق حمزہ یوسف کے بہنوئی پر منشیات کے الزام میں فرد جرم عائد کی گئی ہے۔
رامسے النکلا کو ایک گھر میں توڑ پھوڑ کی اطلاع کے بعد گرفتار کیا گیا تھا۔
برطانوی میڈیا کا کہنا ہے کہ گھر سے ایک مرد اور خاتون کو بھی گرفتار کیا گیا، ان پر بھی فرد جرم عائد کی گئی