تازہ ترین

    سیکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا کے اضلاع میں کارروائیاں، 3 دہشت گرد ہلاک،3زخمی

    نومبر 23, 2024

    بشریٰ بی بی کا پی ٹی آئی احتجاج میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ

    نومبر 23, 2024

    دنیا میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والے پاسورڈزکا پتا چل گیا

    نومبر 17, 2024
    Facebook Twitter Instagram
    Urdu News USAUrdu News USA
    • تازہ ترین
    • امریکہ
    • پاکستان
    • بین الاقوامی
    • سیاست
    • ثقافت
    • کھیل
    • فن و فنکار
    • سائنس
    • ٹکنالوجی
    Urdu News USAUrdu News USA
    You are at:Home » جدید سہولیات سے مزین اڑنے والی گاڑی کی رونمائی
    ٹکنالوجی

    جدید سہولیات سے مزین اڑنے والی گاڑی کی رونمائی

    adminadminجنوری 13, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    لاس ویگاس:مشہور کمپنی ہنڈائی موٹر گروپ کی ذیلی کمپنی ایڈوانسڈ ایئر موبیلیٹی (اے اے ایم) نے کنزیومر الیکٹرانک شو 2024 میں اپنی فضائی وہیکل کے منصوبے کی رونمائی کر دی۔

    ایس-اے 2 نامی عمودی ٹیک آف اور لینڈنگ کرنے والی برقی وہیکل (ای وی ٹی او ایل) میں بیک وقت پائلٹ سمیت چار مسافروں کی گنجائش رکھتی ہے۔

    وی-ٹیل ایئر کرافٹ ڈیزائن کی حامل یہ سواری 1500 فٹ کی بلندی پر 193 کلو میٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے اڑنے کی صلاحیت رکھتی ہے اور یہ خصوصیت اس کو روزمرہ کے 40 سے 65 کلو میٹر کے درمیان شہری سفر کیلئے عین مطابق بناتی ہے۔

    ڈسٹری بیوٹڈ الیکٹرک پروپلژن آرکیٹیکچر اور آٹھ ٹِلٹنگ روٹرز پر مشتمل یہ اڑنے والی گاڑی خاموش اور ہموار فضائی تجربہ فراہم کرتی ہے،عمودی ٹیک آف اور لینڈنگ کے دوران ایس-اے 2 محض 65 ڈیسی بل (جو کہ ڈش واشر کی آواز کے برابر ہوتی ہے) جبکہ پرواز کے دوران صرف 45 ڈیسی بل کی آواز پیدا کرتی ہے۔

    سواری کیلئے مضبوط ایئر فریم اسٹرکچر کی صورت میں حفاظت کو خصوصی ترجیح دی گئی ہے۔

    سپرنل کے مینوفیکچرنگ اسٹریٹیجی کے سربراہ نیل مارشل کے مطابق اس انڈسٹری میں وہیکل کی رینج محدود کرنے کے بڑے عوامل میں طیارے کے اندر کی جگہ اور وزن ہیں، اس حوالے سے بیٹری پاور کو بھی ایک بڑا مسئلہ سمجھا جاتا ہے۔

    نیل مارشل کا کہنا ہے کہ اس وہیکل کی منظوری 2026 میں متوقع ہے۔

    Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Previous Articleپی ٹی آئی رہنماء بیرسٹر گوہر کے گھر پر پولیس نے چھاپہ مارا
    Next Article بلا’ نہیں تو "بلے باز”،پی ٹی آئی کی امیدواروں کو پی ٹی آئی نظریاتی کے ٹکٹس جمع کرانے کی ہدایت
    admin
    • Website

    Related Posts

    اے آئی سے آٹزم کی تشخیص قبل از وقت کی جاسکتی ہے،تحقیق

    اگست 23, 2024

    آئی ٹی کمیٹی اجلاس ،ملک میں وی پی این کو بلاک نہیں کرسکتے، پی ٹی اے حکام

    اگست 22, 2024

    ایپل صارفین اب دل کی دھڑکن سے فون ان لاک کر سکیں گے

    اگست 20, 2024

    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین

    ایران کا33ملکوں کیلئے ویزافری انٹری کا اعلان

    دسمبر 17, 2023

    ریحام خان نے تیسری بار طلاق کی خبروں پرخاموشی توڑ دی

    نومبر 13, 2023

    سعودی دارالحکومت ریاض میں پہلا شراب خانہ کھول دیا گیا

    اپریل 25, 2024

    افغانستان میں بھارتی مسافر طیارہ گر کر تباہ

    جنوری 21, 2024
    جھلکیاں
    پاکستان نومبر 23, 2024

    سیکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا کے اضلاع میں کارروائیاں، 3 دہشت گرد ہلاک،3زخمی

    راولپنڈی:سیکیورٹی فورسز نے خیبرپختونخوا کے مختلف اضلاع میں کارروائیاں کرتے ہوئے 3 دہشت گردوں کو…

    بشریٰ بی بی کا پی ٹی آئی احتجاج میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ

    نومبر 23, 2024

    دنیا میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والے پاسورڈزکا پتا چل گیا

    نومبر 17, 2024
    فالو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    Facebook Twitter Instagram YouTube LinkedIn TikTok
    • Privacy Policy
    • Terms of Service
    © 2026 اردو نیوز یو ایس اے۔ جملہ حقوق محفوظ ہیں

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.