تازہ ترین

    سیکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا کے اضلاع میں کارروائیاں، 3 دہشت گرد ہلاک،3زخمی

    نومبر 23, 2024

    بشریٰ بی بی کا پی ٹی آئی احتجاج میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ

    نومبر 23, 2024

    دنیا میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والے پاسورڈزکا پتا چل گیا

    نومبر 17, 2024
    Facebook Twitter Instagram
    Urdu News USAUrdu News USA
    • تازہ ترین
    • امریکہ
    • پاکستان
    • بین الاقوامی
    • سیاست
    • ثقافت
    • کھیل
    • فن و فنکار
    • سائنس
    • ٹکنالوجی
    Urdu News USAUrdu News USA
    You are at:Home » جِلدی امراض کی ادویات کا زیادہ استعمال ہڈیوں کے لئے انتہائی خطرے قرار
    بین الاقوامی

    جِلدی امراض کی ادویات کا زیادہ استعمال ہڈیوں کے لئے انتہائی خطرے قرار

    adminadminدسمبر 28, 2023کوئی تبصرہ نہیں ہے۔
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    تائیوان: ایک نئی تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ جِلدی بیماریوں کے علاج کے لیے ادویات کی زیادہ مقدار میں خوراکوں کا استعمال ہڈیوں کی بیماری کے خطرات میں اضافہ کر دیتا ہے۔

    تائیوان کے نیشنل تائیوان یونیورسٹی ہاسپٹل میں کی جانے والی تحقیق میں 8000 مریضوں کے میڈیکل ریکارڈز کا مطالعہ کیا گیا۔

    تحقیق میں محققین کو معلوم ہوا کہ وہ افراد جنہوں نے کارٹیکوسٹیرائیڈز (خون کی شریانوں کو سکیڑنے اور سوزش کو کم کرنے کے لیے استعمال کی جانے والی کریمیں اور مرہم) استعمال کیے تھے ان کے آئندہ پانچ سالوں میں آسٹوپوروسس میں مبتلا ہونے اور ہڈی فریکچر ہونے کے خطرات زیادہ تھے۔

    وہ افراد جو زیادہ مقدار میں ادویات کا استعمال کرتے تھے ان کے اس کیفیت میں مبتلا ہونے کے امکانات 34 فی صد زیادہ تو تھے ہی لیکن وہ لوگ جنہوں نے کم مقدار میں دوا کا استعمال کیا ان میں اس کیفیت کے خطرات 22 فی صد زیادہ تھے۔

    تحقیق میں خواتین مردوں کے مقابلے میں اس مسئلے کا زیادہ آسان ہدف پائیں گئیں۔انتہائی مؤثر اور محفوظ ہونے کے ساتھ کورٹیکوسٹیرائیڈز کو قلیل مدتی استعمال کے لیے بنایا جاتا ہے کیوں کہ غلط استعمال کیے جانے پر سنجیدہ نوعیت کے مسائل کا سبب ہوسکتا ہے۔یہ ادویات جسم کے کیلشیئم اور وٹامن ڈی استعمال کرنے کے طریقے کو بدل کر ہڈیوں کی بیماری اور کمزوری کا سبب بن سکتی ہیں۔

    تحقیق کے مصنف چیا-یو چو کے مطابق جِلدی بیماریوں کے علاج کے لیے ٹوپیکل کورٹیکوسٹیرائیڈزکا استعمال انتہائی احتیاط سے کرنا چاہیئے اور معالجین کو ان کے ممکنہ نقصانات کا علم ہونا چاہیئے۔

    Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Previous Articleامریکا میں ایپل واچ کی فروخت پر عائد پابندی معطل
    Next Article سلمان خان دنیا کے خوبصورت ترین مرد اور میری پہلی محبت رہے ہیں،حمائمہ ملک
    admin
    • Website

    Related Posts

    دنیا میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والے پاسورڈزکا پتا چل گیا

    نومبر 17, 2024

    عالمی خلائی اسٹیشن پر ہوا کی لیکیج، امریکی، روسی حکام کے درمیان تضادات سامنے آنے لگے

    نومبر 17, 2024

    دماغ کیسے یادداشت کو اپ ڈیٹ اور تازہ دم کرتا ہے؟

    نومبر 17, 2024

    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین

    ایران کا33ملکوں کیلئے ویزافری انٹری کا اعلان

    دسمبر 17, 2023

    ریحام خان نے تیسری بار طلاق کی خبروں پرخاموشی توڑ دی

    نومبر 13, 2023

    سعودی دارالحکومت ریاض میں پہلا شراب خانہ کھول دیا گیا

    اپریل 25, 2024

    افغانستان میں بھارتی مسافر طیارہ گر کر تباہ

    جنوری 21, 2024
    جھلکیاں
    پاکستان نومبر 23, 2024

    سیکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا کے اضلاع میں کارروائیاں، 3 دہشت گرد ہلاک،3زخمی

    راولپنڈی:سیکیورٹی فورسز نے خیبرپختونخوا کے مختلف اضلاع میں کارروائیاں کرتے ہوئے 3 دہشت گردوں کو…

    بشریٰ بی بی کا پی ٹی آئی احتجاج میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ

    نومبر 23, 2024

    دنیا میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والے پاسورڈزکا پتا چل گیا

    نومبر 17, 2024
    فالو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    Facebook Twitter Instagram YouTube LinkedIn TikTok
    • Privacy Policy
    • Terms of Service
    © 2026 اردو نیوز یو ایس اے۔ جملہ حقوق محفوظ ہیں

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.