تازہ ترین

    سیکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا کے اضلاع میں کارروائیاں، 3 دہشت گرد ہلاک،3زخمی

    نومبر 23, 2024

    بشریٰ بی بی کا پی ٹی آئی احتجاج میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ

    نومبر 23, 2024

    دنیا میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والے پاسورڈزکا پتا چل گیا

    نومبر 17, 2024
    Facebook Twitter Instagram
    Urdu News USAUrdu News USA
    • تازہ ترین
    • امریکہ
    • پاکستان
    • بین الاقوامی
    • سیاست
    • ثقافت
    • کھیل
    • فن و فنکار
    • سائنس
    • ٹکنالوجی
    Urdu News USAUrdu News USA
    You are at:Home » امریکا میں ایپل واچ کی فروخت پر عائد پابندی معطل
    امریکہ

    امریکا میں ایپل واچ کی فروخت پر عائد پابندی معطل

    adminadminدسمبر 28, 2023کوئی تبصرہ نہیں ہے۔
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    کیلیفورنیا: امریکا میں ایپل واچ کی فروخت پر عائد کی جانے والی پابندی عدالت نے معطل کر دی۔

    امریکا کی کورٹ آف اپیلز میں دائر کی جانے والی درخواست پر کارروائی کرتے ہوئے عدالت نے فروخت کو جاری رکھنے کا حکم دیا۔

    24 دسمبر کو امریکی حکومت کے ایک ٹریبیونل نے امریکا میں ایپل واچ کے تازہ ترین ورژن کی فروخت پر کاپی رائٹ تنازع کے سبب پابندی عائد کر دی گئی تھی۔

    ایپل واچ پر یہ پابندی میڈیکل مانیٹرنگ ٹیکنالوجی کمپنی میسِمو کی جانب سے درج کی جانے والی شکایت کے نتیجے میں عائد کی گئی تھی۔

    کمپنی کی جانب سے مؤقف اپنایا گیا ہے کہ ایپل نے اپنی نئی گھڑیوں میں بلڈ آکسیجن کے سینسر دے کر میسمو کے پیٹنٹس کو بغیر اجازت استعمال کیا ہے۔

    ایپل کو امید تھی کہ امریکی صدر جو بائیڈن کی انتظامیہ حکومتی ٹریبیونل کی جانب سے گھڑیوں کو برآمد کرنے پر عائد کی جانے والی اس پابندی کو ویٹو کر دے گی لیکن حکومت کی جانب سے پابندی کے خلاف کوئی اقدام نہیں کیا گیا۔

    جس کا مطلب تھا کہ کمپنی امریکا میں گھڑی فروخت نہیں کر سکے گی۔ البتہ، ایمازون اور ٹارگیٹ جیسے ریٹیلرز کے پاس پہلے سے موجود اسٹاک فروخت کے لیے دستیاب ہوگا۔

    خیال رہے کہ ایپل کی جانب سے امریکا کی کورٹ آف اپیلز میں پابندی ہٹانے کے لیے منگل کے دن ایمرجنسی درخواست دائر کر دی گئی۔

    Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Previous Articleتوشہ خانہ ریفرنس ،بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی پر فرد جرم کی تاریخ مقرر
    Next Article جِلدی امراض کی ادویات کا زیادہ استعمال ہڈیوں کے لئے انتہائی خطرے قرار
    admin
    • Website

    Related Posts

    امریکا میں نامناسب لباس پر خواتین مسافروں کو طیارے سے آف لوڈ کر دیا گیا

    اکتوبر 9, 2024

    کملا ہیرس اور ڈونلڈ ٹرمپ کے درمیان امیگریشن سسٹم پر لفظی گولہ باری

    ستمبر 29, 2024

    وزیراعظم شہباز شریف اور کویت کے ولی عہد شیخ صباح الخالد الحمد المبارک الصباح کے درمیان ملاقات

    ستمبر 25, 2024

    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین

    ایران کا33ملکوں کیلئے ویزافری انٹری کا اعلان

    دسمبر 17, 2023

    ریحام خان نے تیسری بار طلاق کی خبروں پرخاموشی توڑ دی

    نومبر 13, 2023

    سعودی دارالحکومت ریاض میں پہلا شراب خانہ کھول دیا گیا

    اپریل 25, 2024

    افغانستان میں بھارتی مسافر طیارہ گر کر تباہ

    جنوری 21, 2024
    جھلکیاں
    پاکستان نومبر 23, 2024

    سیکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا کے اضلاع میں کارروائیاں، 3 دہشت گرد ہلاک،3زخمی

    راولپنڈی:سیکیورٹی فورسز نے خیبرپختونخوا کے مختلف اضلاع میں کارروائیاں کرتے ہوئے 3 دہشت گردوں کو…

    بشریٰ بی بی کا پی ٹی آئی احتجاج میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ

    نومبر 23, 2024

    دنیا میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والے پاسورڈزکا پتا چل گیا

    نومبر 17, 2024
    فالو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    Facebook Twitter Instagram YouTube LinkedIn TikTok
    • Privacy Policy
    • Terms of Service
    © 2026 اردو نیوز یو ایس اے۔ جملہ حقوق محفوظ ہیں

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.