تازہ ترین

    سیکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا کے اضلاع میں کارروائیاں، 3 دہشت گرد ہلاک،3زخمی

    نومبر 23, 2024

    بشریٰ بی بی کا پی ٹی آئی احتجاج میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ

    نومبر 23, 2024

    دنیا میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والے پاسورڈزکا پتا چل گیا

    نومبر 17, 2024
    Facebook Twitter Instagram
    Urdu News USAUrdu News USA
    • تازہ ترین
    • امریکہ
    • پاکستان
    • بین الاقوامی
    • سیاست
    • ثقافت
    • کھیل
    • فن و فنکار
    • سائنس
    • ٹکنالوجی
    Urdu News USAUrdu News USA
    You are at:Home » میلبرن ٹیسٹ،کیمرامین نے رومانوی انداز میں بیٹھے جوڑے کو رنگے ہاتھوں پکڑلیا
    کھیل

    میلبرن ٹیسٹ،کیمرامین نے رومانوی انداز میں بیٹھے جوڑے کو رنگے ہاتھوں پکڑلیا

    adminadminدسمبر 28, 2023کوئی تبصرہ نہیں ہے۔
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    میلبرن: پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان میلبرن ٹیسٹ کے دوران مضحکہ خیز واقعے نے سب کو ہنسنے پر مجبور کردیا۔

    میلبرن کرکٹ گراؤنڈ میں میچ کے دوران جب کیمرہ مین نے تماشائیوں کی طرف کیمرہ کیا تو ایک ایسے جوڑے پر فوکس چلا گیا جو وہاں پُرسکون اور رومانوی انداز میں بیٹھا ہوا تھا۔

    لڑکی نے اپنا سر لڑکے کی گود میں رکھا ہوا تھا کہ کیمرہ مین نے دونوں پر فوکس کرلیا۔ جوں ہی یہ منظر بڑی اسکرین پر چلا تو ہجوم نے شور مچاکر دونوں کو خوب داد دی۔

    تماشائیوں کے شور پر جوڑے کو یہ احساس ہوا کہ دراصل یہ سب ان کی طرف متوجہ ہیں جس پر وہ دونوں گھبرا کر وہاں سے اٹھ گئے بعد ازاں لڑکے کو اپنے منہ پر کپڑا باندھ کر اسٹیڈیم سے بھاگتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے۔

    خیال رہے کہ باکسنگ ڈے ٹیسٹ کے تیسرے روز کے اختتام تک آسٹریلیا نے دوسری اننگز میں 6 وکٹوں کے نقصان پر 187 رنز بنالیے، کینگروز کو پاکستان پر 241 رنز کی برتری حاصل ہے۔

    Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Previous Articleاسرائیل کی غزہ میں بڑھتی جارحیت امدادی سامان کی فراہمی میں بڑی رکاوٹ ہے،اقوام متحدہ
    Next Article امریکی شہری کو سالگرہ سے قبل بڑی خوشخبری مل گئی
    admin
    • Website

    Related Posts

    آئی سی سی نے بھارتی اعتراض پر پاکستان کو چیمپئنز ٹرافی کشمیر لے جانے سے روک دیا، بھارتی میڈیا

    نومبر 15, 2024

    قومی کرکٹ ٹیم کے سلیکشن کمیٹی کے ممبر محمد یوسف عہدے سے مستعفی

    ستمبر 29, 2024

    پی سی بی کی جانب سے 3 کرکٹرز کو غیرملکی لیگز کے لئے این او سی جاری

    ستمبر 22, 2024

    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین

    ایران کا33ملکوں کیلئے ویزافری انٹری کا اعلان

    دسمبر 17, 2023

    ریحام خان نے تیسری بار طلاق کی خبروں پرخاموشی توڑ دی

    نومبر 13, 2023

    سعودی دارالحکومت ریاض میں پہلا شراب خانہ کھول دیا گیا

    اپریل 25, 2024

    افغانستان میں بھارتی مسافر طیارہ گر کر تباہ

    جنوری 21, 2024
    جھلکیاں
    پاکستان نومبر 23, 2024

    سیکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا کے اضلاع میں کارروائیاں، 3 دہشت گرد ہلاک،3زخمی

    راولپنڈی:سیکیورٹی فورسز نے خیبرپختونخوا کے مختلف اضلاع میں کارروائیاں کرتے ہوئے 3 دہشت گردوں کو…

    بشریٰ بی بی کا پی ٹی آئی احتجاج میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ

    نومبر 23, 2024

    دنیا میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والے پاسورڈزکا پتا چل گیا

    نومبر 17, 2024
    فالو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    Facebook Twitter Instagram YouTube LinkedIn TikTok
    • Privacy Policy
    • Terms of Service
    © 2026 اردو نیوز یو ایس اے۔ جملہ حقوق محفوظ ہیں

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.