تازہ ترین

    سیکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا کے اضلاع میں کارروائیاں، 3 دہشت گرد ہلاک،3زخمی

    نومبر 23, 2024

    بشریٰ بی بی کا پی ٹی آئی احتجاج میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ

    نومبر 23, 2024

    دنیا میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والے پاسورڈزکا پتا چل گیا

    نومبر 17, 2024
    Facebook Twitter Instagram
    Urdu News USAUrdu News USA
    • تازہ ترین
    • امریکہ
    • پاکستان
    • بین الاقوامی
    • سیاست
    • ثقافت
    • کھیل
    • فن و فنکار
    • سائنس
    • ٹکنالوجی
    Urdu News USAUrdu News USA
    You are at:Home » امریکی شہری کو سالگرہ سے قبل بڑی خوشخبری مل گئی
    امریکہ

    امریکی شہری کو سالگرہ سے قبل بڑی خوشخبری مل گئی

    adminadminدسمبر 28, 2023کوئی تبصرہ نہیں ہے۔
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    مشیگن: امریکا میں ایک شخص نے اپنی سالگرہ سے چند دن قبل ایک لاکھ ڈالرز کی لاٹری جیت لی۔

    امریکی ریاست مشیگن کے شہر اسٹرلنگ ہائیٹس سے تعلق رکھنے والے 45 سالہ سافا بیہنم نے مشیگن لاٹری انتظامیہ کو بتایا کہ وہ اپنے انعام نہ جیتنے والے لاٹری کے ٹکٹوں کو مشیگن لاٹری ایپ میں ہمیشہ اسکین کرتے ہیں تاکہ ان کے پاس جیتنے کا دوسرا موقع باقی رہے۔

    ان کا کہنا تھا کہ وہ 500 ایکس منی میکر گیم اس امید پر کھیلتے ہیں کہ وہ 60 لاکھ ڈالرز کے انعامات میں سے کوئی ایک جیت سکیں اور بعد میں وہ ٹکٹ جس پر انعام نہیں نکلتا ان کو اسکین کر لیتے ہیں۔

    متواتر کوششوں کے بعد سافا بیہنم بالآخر 30 نومبر کو ہونے والی ایک قرعہ اندازی میں ایک لاکھ ڈالرز کا انعام جیتنے میں کامیاب ہوئے۔

    انہوں نے بتایا کہ انہیں ایک ای میل موصول ہوئی جس میں لکھا تھا کہ وہ ایک لاکھ ڈالرز جیت گئے ہیں لیکن انہیں لگا کہ یہ ان کے ساتھ دھوکا کیا جا رہا ہے۔ جب لاٹری آفس کو کال کی تو معلوم ہوا کہ انعام حقیقت میں نکلا ہے۔

    سافا بیہنم کا کہنا تھا کہ ان کی سالگرہ چند ہی دنوں میں ہے اس لیے سالگرہ سے پہلے یہ بہترین تحفہ ہے۔

    Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Previous Articleمیلبرن ٹیسٹ،کیمرامین نے رومانوی انداز میں بیٹھے جوڑے کو رنگے ہاتھوں پکڑلیا
    Next Article ٹیسلا فیکٹری میں روبوٹ انسان پر حملہ آور ہو گیا
    admin
    • Website

    Related Posts

    امریکا میں نامناسب لباس پر خواتین مسافروں کو طیارے سے آف لوڈ کر دیا گیا

    اکتوبر 9, 2024

    کملا ہیرس اور ڈونلڈ ٹرمپ کے درمیان امیگریشن سسٹم پر لفظی گولہ باری

    ستمبر 29, 2024

    وزیراعظم شہباز شریف اور کویت کے ولی عہد شیخ صباح الخالد الحمد المبارک الصباح کے درمیان ملاقات

    ستمبر 25, 2024

    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین

    ایران کا33ملکوں کیلئے ویزافری انٹری کا اعلان

    دسمبر 17, 2023

    ریحام خان نے تیسری بار طلاق کی خبروں پرخاموشی توڑ دی

    نومبر 13, 2023

    سعودی دارالحکومت ریاض میں پہلا شراب خانہ کھول دیا گیا

    اپریل 25, 2024

    افغانستان میں بھارتی مسافر طیارہ گر کر تباہ

    جنوری 21, 2024
    جھلکیاں
    پاکستان نومبر 23, 2024

    سیکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا کے اضلاع میں کارروائیاں، 3 دہشت گرد ہلاک،3زخمی

    راولپنڈی:سیکیورٹی فورسز نے خیبرپختونخوا کے مختلف اضلاع میں کارروائیاں کرتے ہوئے 3 دہشت گردوں کو…

    بشریٰ بی بی کا پی ٹی آئی احتجاج میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ

    نومبر 23, 2024

    دنیا میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والے پاسورڈزکا پتا چل گیا

    نومبر 17, 2024
    فالو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    Facebook Twitter Instagram YouTube LinkedIn TikTok
    • Privacy Policy
    • Terms of Service
    © 2026 اردو نیوز یو ایس اے۔ جملہ حقوق محفوظ ہیں

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.