تازہ ترین

    سیکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا کے اضلاع میں کارروائیاں، 3 دہشت گرد ہلاک،3زخمی

    نومبر 23, 2024

    بشریٰ بی بی کا پی ٹی آئی احتجاج میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ

    نومبر 23, 2024

    دنیا میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والے پاسورڈزکا پتا چل گیا

    نومبر 17, 2024
    Facebook Twitter Instagram
    Urdu News USAUrdu News USA
    • تازہ ترین
    • امریکہ
    • پاکستان
    • بین الاقوامی
    • سیاست
    • ثقافت
    • کھیل
    • فن و فنکار
    • سائنس
    • ٹکنالوجی
    Urdu News USAUrdu News USA
    You are at:Home » تھوڑا صبر اور لحاظ کریں ہم پاکستان کو بنائیں گے، آصف زرداری
    سیاست

    تھوڑا صبر اور لحاظ کریں ہم پاکستان کو بنائیں گے، آصف زرداری

    adminadminدسمبر 27, 2023کوئی تبصرہ نہیں ہے۔
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    گڑھی خدا بخش: پیپلزپارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری کا کہنا ہے کہ تھوڑا صبر اور لحاظ کریں ہم پاکستان کو بنائیں گے، عوام کے حق کی ہمیشہ حفاظت کریں گے، پاکستان کو اللہ نے بے پناہ وسائل سے نوازا ہے، بھٹو ریفرنس کی سماعت شروع ہونے پر کہہ سکتا ہوں کہ قرض اتاردیا۔

    گڑھی خدا بخش میں بینظیر بھٹو کی برسی کے موقع انہوں ںے عوامی جلسہ سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان غریب ملک نہیں ہے، اسلام آباد سب سے زیادہ غریب ہے، مسئلہ کراچی، کوئٹہ، پشاور اور خیبرپختونخوا سے نہیں بلکہ اسلام آباد میں بیٹھے لوگوں کی سوچ کا ہے۔

    انہوں نے کہا کہ یہ ساری چیزیں سیاستدانوں کو نظر آتی ہیں کیونکہ ہمارے ورکرز انتخابی مہم میں کیے گئے وعدؤں پر گھیر لیتے ہیں، ان کو نظر نہیں آتا کہ غریب طبقہ کس اذیت سے دوچار ہے۔

    شریک چیئرمین آصف علی زرداری نے کہا کہ اگر میں اپنے فرض اتار سکوں تو گڑھی خدا بخش بھٹو قبرستان میں مجھے جگہ دینا، ہم نے اپنے فرض نبھائے ہیں، آج تک جس بھی چیز کا افتتاح کیا بینظیر کے نام سے کیا اپنے نام سے نہیں کیا۔

    انہوں نے کہا کہ ہماری مجبوری ہے کہ ہم پاکستان کو بنائیں پاکستان بنائے بنا دنیا سے نہیں جائیں گے، لاڑکانہ ہماری کوشش ہے لوگ خوشحال ہوں، ڈیمز بنیں مائیننگ ہو ملک آگے بڑھے۔

    شریک چیئرمین نے کہا کہ ہم نے 1973 کے آئین کو بحال کیا، کوئی نہیں کہہ سکتا کہ میں نے کسی سے زبان کی اور پِھر گیا، عوامی مسائل صرف سیاستدان ہی حل کرسکتے ہیں۔

    آصف علی زرداری نے کہا کہ جتنے وعدے بلاول نے عوام سے کیے، وہ ہم سب مل کر پورے کریں گے، تھوڑا صبر اور لحاظ کریں ہم پاکستان کو بنائیں گے، بہت آئے اور بہت چلے گئے لیکن آج ذکر صرف ذوالفقار بھٹو اور بینظیر بھٹو کا ہے۔

    Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Previous Articleسیاسی خاندانوں پرموروثی سیاست حاوی ،ٹکٹ اپنے ہی قریبی اہلخانہ میں بانٹ دئیے
    Next Article پشاور ہائیکورٹ نے الیکشن کمیشن کا تعینات کردہ ریٹرننگ آفیسر معطل کردیا
    admin
    • Website

    Related Posts

    حکومت قیام امن پر نہیں بلکہ سیاست کو فوکس کی ہوئی ہے جو غلط ہے،مولانا فضل الرحمان

    نومبر 17, 2024

    24 نومبر فیصلے کا دن، اس دن پتہ چل جائے گا کون پارٹی میں رہے گا اور کون نہیں، بانی تحریک انصاف

    نومبر 17, 2024

    عمران خان اور بشریٰ بی بی 24 نومبر کو اپنے بچوں کو بھی احتجاج میں لائیں، خواجہ آصف

    نومبر 17, 2024

    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین

    ایران کا33ملکوں کیلئے ویزافری انٹری کا اعلان

    دسمبر 17, 2023

    ریحام خان نے تیسری بار طلاق کی خبروں پرخاموشی توڑ دی

    نومبر 13, 2023

    سعودی دارالحکومت ریاض میں پہلا شراب خانہ کھول دیا گیا

    اپریل 25, 2024

    افغانستان میں بھارتی مسافر طیارہ گر کر تباہ

    جنوری 21, 2024
    جھلکیاں
    پاکستان نومبر 23, 2024

    سیکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا کے اضلاع میں کارروائیاں، 3 دہشت گرد ہلاک،3زخمی

    راولپنڈی:سیکیورٹی فورسز نے خیبرپختونخوا کے مختلف اضلاع میں کارروائیاں کرتے ہوئے 3 دہشت گردوں کو…

    بشریٰ بی بی کا پی ٹی آئی احتجاج میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ

    نومبر 23, 2024

    دنیا میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والے پاسورڈزکا پتا چل گیا

    نومبر 17, 2024
    فالو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    Facebook Twitter Instagram YouTube LinkedIn TikTok
    • Privacy Policy
    • Terms of Service
    © 2026 اردو نیوز یو ایس اے۔ جملہ حقوق محفوظ ہیں

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.