تازہ ترین

    سیکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا کے اضلاع میں کارروائیاں، 3 دہشت گرد ہلاک،3زخمی

    نومبر 23, 2024

    بشریٰ بی بی کا پی ٹی آئی احتجاج میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ

    نومبر 23, 2024

    دنیا میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والے پاسورڈزکا پتا چل گیا

    نومبر 17, 2024
    Facebook Twitter Instagram
    Urdu News USAUrdu News USA
    • تازہ ترین
    • امریکہ
    • پاکستان
    • بین الاقوامی
    • سیاست
    • ثقافت
    • کھیل
    • فن و فنکار
    • سائنس
    • ٹکنالوجی
    Urdu News USAUrdu News USA
    You are at:Home » فرانس میں سفاک شخص نے اپنی بیوی اور 4 بچوں کوابدی نیند سلا دیا
    بین الاقوامی

    فرانس میں سفاک شخص نے اپنی بیوی اور 4 بچوں کوابدی نیند سلا دیا

    adminadminدسمبر 26, 2023کوئی تبصرہ نہیں ہے۔
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    پیرس فرانس میں ایک گھر سے خاتون اور ان کے 4 بچوں کی لاشیں ملی ہیں جس پر پولیس نے ایک مشتبہ شخص کو حراست میں لے لیا۔

    غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق فرانس کے شہر میوکس میں مقتولین کے رشتے دار اُن سے ملنے گھر آئے تھے۔ دروازہ نہ کھولے جانے پر انھوں نے پولیس کو اطلاع دی تھی۔

    پولیس گھر کے اندر داخل ہوئی تو خون میں لت پت 5 لاشیں پڑی ہوئی تھیں اور مقتولہ کا شوہر لاپتا تھا جب کہ گھر میں کوئی توڑ پھوڑ کی گئی تھی اور نہ ہی کچھ چوری کیا گیا تھا۔

    گھر سے جن 4 بچوں کی لاشیں ملی ہیں ان کی عمریں 9 ماہ سے 10 سال کے درمیان ہیں جب کہ خاتون کی عمر 30 سال کے لگ بھگ ہے۔ پولیس مقتولہ کے شوہر اور بچوں کے 33 سالہ والد کی تلاش میں تھی۔

    پولیس نے ایک مشتبہ شخص کو حراست میں بھی لیا ہے جس کی شناخت ظاہر نہیں کی گئی تاہم امکان ظاہر کیا جا رہا ہے کہ یہ مقتولہ کا شوہر ہی ہے۔ کیس کی تحقیقات ورسیلز جوڈیشل پولیس سروس کر رہی ہے۔

    فرانس میں بچوں کے قتل کا یہ تیسرا واقعہ ہے۔ نومبر کے آخر میں 41 سالہ شخص نے اپنی 4، 10 اور 11 سالہ بیٹیوں کو قتل کرکے خودکشی کرلی تھی جب کہ اکتوبر میں بھی ایک پولس اہلکار نے اپنی 3 بیٹیوں کو قتل کرنے کے بعد خودکشی کی تھی۔

    Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Previous Articleسمندرمیں زندگی گزارنے کیلیے شوقین جوڑے نے ساری جائیداد بیچ ڈالی
    Next Article وقت آگیا ہے کہ سب مل کر بیٹھیں اور زخموں کو بھرنے کیلیے اقدامات کریں،خواجہ آصف
    admin
    • Website

    Related Posts

    دنیا میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والے پاسورڈزکا پتا چل گیا

    نومبر 17, 2024

    عالمی خلائی اسٹیشن پر ہوا کی لیکیج، امریکی، روسی حکام کے درمیان تضادات سامنے آنے لگے

    نومبر 17, 2024

    دماغ کیسے یادداشت کو اپ ڈیٹ اور تازہ دم کرتا ہے؟

    نومبر 17, 2024

    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین

    ایران کا33ملکوں کیلئے ویزافری انٹری کا اعلان

    دسمبر 17, 2023

    ریحام خان نے تیسری بار طلاق کی خبروں پرخاموشی توڑ دی

    نومبر 13, 2023

    سعودی دارالحکومت ریاض میں پہلا شراب خانہ کھول دیا گیا

    اپریل 25, 2024

    افغانستان میں بھارتی مسافر طیارہ گر کر تباہ

    جنوری 21, 2024
    جھلکیاں
    پاکستان نومبر 23, 2024

    سیکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا کے اضلاع میں کارروائیاں، 3 دہشت گرد ہلاک،3زخمی

    راولپنڈی:سیکیورٹی فورسز نے خیبرپختونخوا کے مختلف اضلاع میں کارروائیاں کرتے ہوئے 3 دہشت گردوں کو…

    بشریٰ بی بی کا پی ٹی آئی احتجاج میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ

    نومبر 23, 2024

    دنیا میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والے پاسورڈزکا پتا چل گیا

    نومبر 17, 2024
    فالو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    Facebook Twitter Instagram YouTube LinkedIn TikTok
    • Privacy Policy
    • Terms of Service
    © 2026 اردو نیوز یو ایس اے۔ جملہ حقوق محفوظ ہیں

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.