تازہ ترین

    سیکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا کے اضلاع میں کارروائیاں، 3 دہشت گرد ہلاک،3زخمی

    نومبر 23, 2024

    بشریٰ بی بی کا پی ٹی آئی احتجاج میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ

    نومبر 23, 2024

    دنیا میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والے پاسورڈزکا پتا چل گیا

    نومبر 17, 2024
    Facebook Twitter Instagram
    Urdu News USAUrdu News USA
    • تازہ ترین
    • امریکہ
    • پاکستان
    • بین الاقوامی
    • سیاست
    • ثقافت
    • کھیل
    • فن و فنکار
    • سائنس
    • ٹکنالوجی
    Urdu News USAUrdu News USA
    You are at:Home » وقت آگیا ہے کہ سب مل کر بیٹھیں اور زخموں کو بھرنے کیلیے اقدامات کریں،خواجہ آصف
    سیاست

    وقت آگیا ہے کہ سب مل کر بیٹھیں اور زخموں کو بھرنے کیلیے اقدامات کریں،خواجہ آصف

    adminadminدسمبر 26, 2023کوئی تبصرہ نہیں ہے۔
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    سیالکوٹ: مسلم لیگ ن کے رہنما ء خواجہ آصف نے ایک بار پھر سب کو مل بیٹھنے کی تجویز پیش کردی۔

    خواجہ آصف نے میڈیا سے گفتگو میں کہا کہ سیاسی افرا تفری بڑھنے سے ملک کو شدید نقصان پہنچ رہا ہے، میری کسی سے کوئی ذاتی دشمنی نہیں ہے البتہ ہم ایک دوسرے کے سیاسی مخالف ہیں۔

    انہوں نے کہا کہ بڑھتی ہوئی سیاسی افرا تفری سے ملک کو شدید نقصان پہنچ رہا ہے، وقت آگیا ہے کہ سب مل کر بیٹھیں اور زخموں کو بھرنے کیلیے اقدامات کریں۔

    انہوں نے کہا کہ میں دو تہائی اکثریت کی بات نہیں کررہا البتہ عام انتخابات میں ن لیگ قومی اسمبلی میں واضح اکثریت حاصل کرے گی۔ خواجہ آصف نے اس خواہش کا بھی اظہار کیا کہ انتخابات کے بعد ایسی حکومت بنے جس میں قومی اتفاق رائے ہو تاکہ زخموں پر مرہم رکھا جاسکے۔

    Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Previous Articleفرانس میں سفاک شخص نے اپنی بیوی اور 4 بچوں کوابدی نیند سلا دیا
    Next Article سرکاری ٹی وی نے قائداعظم کے یوم پیدائش کوبرسی میں بدل دیا
    admin
    • Website

    Related Posts

    حکومت قیام امن پر نہیں بلکہ سیاست کو فوکس کی ہوئی ہے جو غلط ہے،مولانا فضل الرحمان

    نومبر 17, 2024

    24 نومبر فیصلے کا دن، اس دن پتہ چل جائے گا کون پارٹی میں رہے گا اور کون نہیں، بانی تحریک انصاف

    نومبر 17, 2024

    عمران خان اور بشریٰ بی بی 24 نومبر کو اپنے بچوں کو بھی احتجاج میں لائیں، خواجہ آصف

    نومبر 17, 2024

    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین

    ایران کا33ملکوں کیلئے ویزافری انٹری کا اعلان

    دسمبر 17, 2023

    ریحام خان نے تیسری بار طلاق کی خبروں پرخاموشی توڑ دی

    نومبر 13, 2023

    سعودی دارالحکومت ریاض میں پہلا شراب خانہ کھول دیا گیا

    اپریل 25, 2024

    افغانستان میں بھارتی مسافر طیارہ گر کر تباہ

    جنوری 21, 2024
    جھلکیاں
    پاکستان نومبر 23, 2024

    سیکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا کے اضلاع میں کارروائیاں، 3 دہشت گرد ہلاک،3زخمی

    راولپنڈی:سیکیورٹی فورسز نے خیبرپختونخوا کے مختلف اضلاع میں کارروائیاں کرتے ہوئے 3 دہشت گردوں کو…

    بشریٰ بی بی کا پی ٹی آئی احتجاج میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ

    نومبر 23, 2024

    دنیا میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والے پاسورڈزکا پتا چل گیا

    نومبر 17, 2024
    فالو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    Facebook Twitter Instagram YouTube LinkedIn TikTok
    • Privacy Policy
    • Terms of Service
    © 2026 اردو نیوز یو ایس اے۔ جملہ حقوق محفوظ ہیں

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.