تازہ ترین

    سیکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا کے اضلاع میں کارروائیاں، 3 دہشت گرد ہلاک،3زخمی

    نومبر 23, 2024

    بشریٰ بی بی کا پی ٹی آئی احتجاج میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ

    نومبر 23, 2024

    دنیا میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والے پاسورڈزکا پتا چل گیا

    نومبر 17, 2024
    Facebook Twitter Instagram
    Urdu News USAUrdu News USA
    • تازہ ترین
    • امریکہ
    • پاکستان
    • بین الاقوامی
    • سیاست
    • ثقافت
    • کھیل
    • فن و فنکار
    • سائنس
    • ٹکنالوجی
    Urdu News USAUrdu News USA
    You are at:Home » بھارت میں کورونا وباء پھر پھیلنے لگی،موذی وائرس نے 4زندگیاں نگل لیں
    بین الاقوامی

    بھارت میں کورونا وباء پھر پھیلنے لگی،موذی وائرس نے 4زندگیاں نگل لیں

    adminadminدسمبر 24, 2023کوئی تبصرہ نہیں ہے۔
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    فوٹو فائل
    نئی دہلی: بھارت میں کورونا وائرس نے ایک بار پھر سر اٹھالیا جہاں 24 گھنٹوں میں وائرس سے 4 افراد ہلاک ہوئے۔

    بھارتی میڈیا کے مطابق ملک میں 24 گھنٹوں میں 752 نئے کورونا کیسز رپورٹ ہوئے ہیں جو 21 مئی کے بعد سے اب تک سال کے سب سے زیادہ رپورٹ ہونے والے کیسز ہیں۔

    یونین ہیلتھ منسٹری کا بتانا ہےکہ بھارت میں اب ایکٹو کورونا کیسز کی تعداد 3 ہزار 420 ہوگئی ہے۔

    بھارتی میڈیارپورٹس میں بتایا گیا ہے کہ گزشتہ 24 گھنٹوں میں 4 افراد کورونا وائرس کی وجہ سے جان کی بازی ہارچکے ہیں، جن میں سے 2 کا تعلق ریاست کیرالہ، ایک کا راجستھان اور ایک کا تعلق کرناٹک سے ہے۔

    یاد رہے کہ بھارت میں مجموعی طور پر اب تک کویڈ19 سے کورونا کے ساڑھے چار کروڑ کیسز رپورٹ ہوچکے ہیں ۔

    Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Previous Articleدنیا بھر میں غزہ پر صہیونی جارحیت کے خلاف احتجاجی مظاہرے
    Next Article ایبٹ آبادمیں گھر میں آگ لگنے سے ایک ہی خاندان کے 6 افراد جاں بحق
    admin
    • Website

    Related Posts

    دنیا میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والے پاسورڈزکا پتا چل گیا

    نومبر 17, 2024

    عالمی خلائی اسٹیشن پر ہوا کی لیکیج، امریکی، روسی حکام کے درمیان تضادات سامنے آنے لگے

    نومبر 17, 2024

    دماغ کیسے یادداشت کو اپ ڈیٹ اور تازہ دم کرتا ہے؟

    نومبر 17, 2024

    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین

    ایران کا33ملکوں کیلئے ویزافری انٹری کا اعلان

    دسمبر 17, 2023

    ریحام خان نے تیسری بار طلاق کی خبروں پرخاموشی توڑ دی

    نومبر 13, 2023

    سعودی دارالحکومت ریاض میں پہلا شراب خانہ کھول دیا گیا

    اپریل 25, 2024

    افغانستان میں بھارتی مسافر طیارہ گر کر تباہ

    جنوری 21, 2024
    جھلکیاں
    پاکستان نومبر 23, 2024

    سیکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا کے اضلاع میں کارروائیاں، 3 دہشت گرد ہلاک،3زخمی

    راولپنڈی:سیکیورٹی فورسز نے خیبرپختونخوا کے مختلف اضلاع میں کارروائیاں کرتے ہوئے 3 دہشت گردوں کو…

    بشریٰ بی بی کا پی ٹی آئی احتجاج میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ

    نومبر 23, 2024

    دنیا میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والے پاسورڈزکا پتا چل گیا

    نومبر 17, 2024
    فالو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    Facebook Twitter Instagram YouTube LinkedIn TikTok
    • Privacy Policy
    • Terms of Service
    © 2026 اردو نیوز یو ایس اے۔ جملہ حقوق محفوظ ہیں

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.