تازہ ترین

    سیکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا کے اضلاع میں کارروائیاں، 3 دہشت گرد ہلاک،3زخمی

    نومبر 23, 2024

    بشریٰ بی بی کا پی ٹی آئی احتجاج میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ

    نومبر 23, 2024

    دنیا میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والے پاسورڈزکا پتا چل گیا

    نومبر 17, 2024
    Facebook Twitter Instagram
    Urdu News USAUrdu News USA
    • تازہ ترین
    • امریکہ
    • پاکستان
    • بین الاقوامی
    • سیاست
    • ثقافت
    • کھیل
    • فن و فنکار
    • سائنس
    • ٹکنالوجی
    Urdu News USAUrdu News USA
    You are at:Home » چاکلیٹ سپلیمنٹس عمررسیدہ افراد کی علمی صلاحیت کے لئے کارآمد
    بین الاقوامی

    چاکلیٹ سپلیمنٹس عمررسیدہ افراد کی علمی صلاحیت کے لئے کارآمد

    adminadminدسمبر 20, 2023کوئی تبصرہ نہیں ہے۔
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    میسا چوسٹس: حال ہی ہونے والی ایک تحقیق میں ثابت ہوا ہے کہ جو عمر رسیدہ بالغ افراد چاکلیٹ سپلیمنٹس لیتے ہیں، ان میں علمی صلاحیت بہتر ہوتی ہے۔

    میڈیا رپورٹس کے مطابق درج بالا کلینکل ٹرائل میں عمر رسیدہ بالغ افراد کے گروپ کو دو حصوں میں تقسیم کیا گیا جس میں ایک کی خوراک کا معیار کم تر تھا۔ دونوں گروپس نے دو سال تک چاکلیٹ سپلیمنٹس استعمال کیے۔

    بہتر علمی صلاحیت کے جو نتائج پائے گئے، وہ ان لوگوں میں پائے گئے جن میں خوراک کا معیار دیگر شرکا کے مقابلے میں کم تر تھا۔ وہ شرکا جن کی خوراک کا معیار شروع سے ہی اچھا تھا، ان کی علمی صلاحیت میں کوئی تغیر نہیں دیکھا گیا۔

    امریکا میں بوسٹن کے میساچوسٹس جنرل ہسپتال کے شعبہ نفسیات سے تعلق رکھنے والے ڈاکٹر شیراگ ویاس نے کہا کہ نتائج ظاہر کرتے ہیں جن عمر رسیدہ افراد کی خوراک ٹھیک نہیں ان میں چاکلیٹ سپلیمنٹس علمی فعالیت کو بہتر بنا سکتے ہیں۔

    برمنگھم کے محققین اور ویمن ہاسپٹل اینڈ ہارورڈ میڈیکل اسکول نے بھی اس مطالعے میں حصہ لیا جو ’دی امریکن جرنل آف کلینکل نیوٹریشن‘ میں شائع ہوا۔ تحقیق میں 573 بوڑھے مرد اور خواتین کو شامل کیا گیا جنہیں دو سال تک روزانہ چاکلیٹ سپلیمنٹس لینے کی ہدایات دی گئیں ۔

    2 سال بعد جب محققین نے پورے گروپ کے ڈیٹا کا جائزہ لیا تو روزانہ چاکلیٹ سپلیمنٹس لینے والے افراد کی مجموعی ذہنی صلاحیت اور ایگزیکٹو فنکشن میں نسبتاً بہتر تبدیلیاں دیکھنے میں آئیں۔

    Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Previous Articleارجنٹینا میں مہنگائی سے لوگ ذہنی مریض بننے لگے
    Next Article شمسی شعلوں سے دنیا میں ریڈیو مواصلات تک متاثر ہوگئے
    admin
    • Website

    Related Posts

    دنیا میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والے پاسورڈزکا پتا چل گیا

    نومبر 17, 2024

    عالمی خلائی اسٹیشن پر ہوا کی لیکیج، امریکی، روسی حکام کے درمیان تضادات سامنے آنے لگے

    نومبر 17, 2024

    دماغ کیسے یادداشت کو اپ ڈیٹ اور تازہ دم کرتا ہے؟

    نومبر 17, 2024

    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین

    ایران کا33ملکوں کیلئے ویزافری انٹری کا اعلان

    دسمبر 17, 2023

    ریحام خان نے تیسری بار طلاق کی خبروں پرخاموشی توڑ دی

    نومبر 13, 2023

    سعودی دارالحکومت ریاض میں پہلا شراب خانہ کھول دیا گیا

    اپریل 25, 2024

    افغانستان میں بھارتی مسافر طیارہ گر کر تباہ

    جنوری 21, 2024
    جھلکیاں
    پاکستان نومبر 23, 2024

    سیکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا کے اضلاع میں کارروائیاں، 3 دہشت گرد ہلاک،3زخمی

    راولپنڈی:سیکیورٹی فورسز نے خیبرپختونخوا کے مختلف اضلاع میں کارروائیاں کرتے ہوئے 3 دہشت گردوں کو…

    بشریٰ بی بی کا پی ٹی آئی احتجاج میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ

    نومبر 23, 2024

    دنیا میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والے پاسورڈزکا پتا چل گیا

    نومبر 17, 2024
    فالو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    Facebook Twitter Instagram YouTube LinkedIn TikTok
    • Privacy Policy
    • Terms of Service
    © 2026 اردو نیوز یو ایس اے۔ جملہ حقوق محفوظ ہیں

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.