تازہ ترین

    سیکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا کے اضلاع میں کارروائیاں، 3 دہشت گرد ہلاک،3زخمی

    نومبر 23, 2024

    بشریٰ بی بی کا پی ٹی آئی احتجاج میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ

    نومبر 23, 2024

    دنیا میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والے پاسورڈزکا پتا چل گیا

    نومبر 17, 2024
    Facebook Twitter Instagram
    Urdu News USAUrdu News USA
    • تازہ ترین
    • امریکہ
    • پاکستان
    • بین الاقوامی
    • سیاست
    • ثقافت
    • کھیل
    • فن و فنکار
    • سائنس
    • ٹکنالوجی
    Urdu News USAUrdu News USA
    You are at:Home » اقوام متحدہ میں افغانستان کی مستقل مندوب کی نشست کے لیے درخواست مسترد
    بین الاقوامی

    اقوام متحدہ میں افغانستان کی مستقل مندوب کی نشست کے لیے درخواست مسترد

    adminadminدسمبر 20, 2023کوئی تبصرہ نہیں ہے۔
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    نیویارک: اقوام متحدہ نے افغانستان کی مستقل مندوب کی نشست کے لیے درخواست مسترد کردی۔سابق افغان حکومت کے مندوب ناصر احمد فائق ہی وہاں افغانستان کی نمائندگی کرتے رہیں گے جنہیں موجودہ افغان حکومت اپنا نمائندہ تسلیم نہیں کرتی۔

    اقوام متحدہ کی 9 رکنی ایکریڈیشن نے مستقل مندوب کی نشست کے لیے درخواست مسترد کرتے ہوئے کہا کہ افغان حکومت پہلے عالمی برادری سے خود کو تسلیم کروائے۔ مستقل نشست کے لیے افغانستان کی عبوری حکومت کی جانب سے یہ تیسری درخواست تھی۔

    طالبان حکومت نے اگست 2021 میں اقتدار سنبھالنے کے بعد دوحا میں اپنے نمائندے سہیل شاہین کو اقوام متحدہ میں مستقل مندوب کے طور پر نامزد کیا تھا۔ اشرف غنی حکومت نے بھی مستقل نشست کے لیے درخواست دی تھی۔

    سابق افغان حکومت کے مندوب ناصر احمد فائق ہی وہاں افغانستان کی نمائندگی کرتے رہیں گے جنہیں موجودہ افغان حکومت اپنا نمائندہ تسلیم نہیں کرتی۔

    اقوام متحدہ نے طالبان حکومت پر زور دیا ہے کہ عالمی سطح پر خود کو قابل قبول بنانے کیلئے خواتین کے حقوق کے تحفظ اور حکومت میں تمام گروپوں کو نمائندگی دینے سمیت عالمی برادری کے ساتھ کیے گئے تمام وعدوں کو پورا کرے۔

    Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Previous Articleایک ہفتے کے دوران زائرین کی ریکارڈ تعداد میں روضہ رسولؐ پر حاضری
    Next Article عام انتخابات ، کاغذات نامزدگی جمع کرانے کا آغاز،انتخابی ضابطہ اخلاق جاری
    admin
    • Website

    Related Posts

    دنیا میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والے پاسورڈزکا پتا چل گیا

    نومبر 17, 2024

    عالمی خلائی اسٹیشن پر ہوا کی لیکیج، امریکی، روسی حکام کے درمیان تضادات سامنے آنے لگے

    نومبر 17, 2024

    دماغ کیسے یادداشت کو اپ ڈیٹ اور تازہ دم کرتا ہے؟

    نومبر 17, 2024

    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین

    ایران کا33ملکوں کیلئے ویزافری انٹری کا اعلان

    دسمبر 17, 2023

    ریحام خان نے تیسری بار طلاق کی خبروں پرخاموشی توڑ دی

    نومبر 13, 2023

    سعودی دارالحکومت ریاض میں پہلا شراب خانہ کھول دیا گیا

    اپریل 25, 2024

    افغانستان میں بھارتی مسافر طیارہ گر کر تباہ

    جنوری 21, 2024
    جھلکیاں
    پاکستان نومبر 23, 2024

    سیکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا کے اضلاع میں کارروائیاں، 3 دہشت گرد ہلاک،3زخمی

    راولپنڈی:سیکیورٹی فورسز نے خیبرپختونخوا کے مختلف اضلاع میں کارروائیاں کرتے ہوئے 3 دہشت گردوں کو…

    بشریٰ بی بی کا پی ٹی آئی احتجاج میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ

    نومبر 23, 2024

    دنیا میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والے پاسورڈزکا پتا چل گیا

    نومبر 17, 2024
    فالو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    Facebook Twitter Instagram YouTube LinkedIn TikTok
    • Privacy Policy
    • Terms of Service
    © 2026 اردو نیوز یو ایس اے۔ جملہ حقوق محفوظ ہیں

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.