تازہ ترین

    سیکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا کے اضلاع میں کارروائیاں، 3 دہشت گرد ہلاک،3زخمی

    نومبر 23, 2024

    بشریٰ بی بی کا پی ٹی آئی احتجاج میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ

    نومبر 23, 2024

    دنیا میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والے پاسورڈزکا پتا چل گیا

    نومبر 17, 2024
    Facebook Twitter Instagram
    Urdu News USAUrdu News USA
    • تازہ ترین
    • امریکہ
    • پاکستان
    • بین الاقوامی
    • سیاست
    • ثقافت
    • کھیل
    • فن و فنکار
    • سائنس
    • ٹکنالوجی
    Urdu News USAUrdu News USA
    You are at:Home » بھارتی شہری نے ایک سال میں ایک کروڑ روپے سے زائد مالیت کا کھانا آن لائن منگوالیا
    بین الاقوامی

    بھارتی شہری نے ایک سال میں ایک کروڑ روپے سے زائد مالیت کا کھانا آن لائن منگوالیا

    adminadminدسمبر 18, 2023کوئی تبصرہ نہیں ہے۔
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    ممبئی:بھارتی شہری نے سال 2023ء میں ایک کروڑ سے زائد مالیت کا کھانا آرڈر کیا۔

    بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق بھارت کے شہر ممبئی کے ایک رہائشی نے 2023ء میں پاکستانی 1 کروڑ 43 لاکھ روپے سے زائد مالیت کا کھانا آن لائن منگوایا۔

    فوڈ ڈیلیوری سروس نے سالانہ رپورٹ جاری کی ہے جس کا مقصد بھارت میں کھانوں کے رجحان اور ترجیحات معلوم کرنا تھا، کھانا ڈیلیور کرنے والی سروس اپنی سالانہ رپورٹ کا جائزہ کر کے خود دنگ رہ گئی۔

    فوڈ ڈیلیوری سروس کے مطابق ممبئی کے 1 صارف نے پورے سال میں بھارتی مالیت کے مطابق 42.3 لاکھ روپے (یعنی 1 کروڑ 43 لاکھ سے زائد پاکستانی روپے) کے کھانے کے آرڈرز دیئے۔

    فوڈ ڈیلیوری سروس کی سالانہ رپورٹس کے مطابق انہیں سب سے زیادہ آرڈر بریانی کے موصول ہوئے جبکہ کیک، گلاب جامن اور پیزا کی ڈیمانڈ بھی زیادہ رہی۔

    Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Previous Articleیورپی یونین کا "ایکس ” کے خلاف کارروائی کا اعلان
    Next Article شوہر کو زبردستی کیک کھلانے پر بیوی جان ہاتھ دھو بیٹھی
    admin
    • Website

    Related Posts

    دنیا میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والے پاسورڈزکا پتا چل گیا

    نومبر 17, 2024

    عالمی خلائی اسٹیشن پر ہوا کی لیکیج، امریکی، روسی حکام کے درمیان تضادات سامنے آنے لگے

    نومبر 17, 2024

    دماغ کیسے یادداشت کو اپ ڈیٹ اور تازہ دم کرتا ہے؟

    نومبر 17, 2024

    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین

    ایران کا33ملکوں کیلئے ویزافری انٹری کا اعلان

    دسمبر 17, 2023

    ریحام خان نے تیسری بار طلاق کی خبروں پرخاموشی توڑ دی

    نومبر 13, 2023

    سعودی دارالحکومت ریاض میں پہلا شراب خانہ کھول دیا گیا

    اپریل 25, 2024

    افغانستان میں بھارتی مسافر طیارہ گر کر تباہ

    جنوری 21, 2024
    جھلکیاں
    پاکستان نومبر 23, 2024

    سیکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا کے اضلاع میں کارروائیاں، 3 دہشت گرد ہلاک،3زخمی

    راولپنڈی:سیکیورٹی فورسز نے خیبرپختونخوا کے مختلف اضلاع میں کارروائیاں کرتے ہوئے 3 دہشت گردوں کو…

    بشریٰ بی بی کا پی ٹی آئی احتجاج میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ

    نومبر 23, 2024

    دنیا میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والے پاسورڈزکا پتا چل گیا

    نومبر 17, 2024
    فالو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    Facebook Twitter Instagram YouTube LinkedIn TikTok
    • Privacy Policy
    • Terms of Service
    © 2026 اردو نیوز یو ایس اے۔ جملہ حقوق محفوظ ہیں

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.