تازہ ترین

    سیکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا کے اضلاع میں کارروائیاں، 3 دہشت گرد ہلاک،3زخمی

    نومبر 23, 2024

    بشریٰ بی بی کا پی ٹی آئی احتجاج میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ

    نومبر 23, 2024

    دنیا میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والے پاسورڈزکا پتا چل گیا

    نومبر 17, 2024
    Facebook Twitter Instagram
    Urdu News USAUrdu News USA
    • تازہ ترین
    • امریکہ
    • پاکستان
    • بین الاقوامی
    • سیاست
    • ثقافت
    • کھیل
    • فن و فنکار
    • سائنس
    • ٹکنالوجی
    Urdu News USAUrdu News USA
    You are at:Home » یورپی یونین کا "ایکس ” کے خلاف کارروائی کا اعلان
    ٹکنالوجی

    یورپی یونین کا "ایکس ” کے خلاف کارروائی کا اعلان

    adminadminدسمبر 18, 2023کوئی تبصرہ نہیں ہے۔
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    برسلز: یورپی یونین نے ایلون مسک کی زیر ملکیت سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس (ٹوئٹر) کے خلاف کارروائی کرنے کا اعلان کیا ہے۔

    یورپین کمیشن کی جانب سے ایکس کے خلاف ڈیجیٹل سروسز ایکٹ (ڈی ایس اے) کی خلاف ورزیوں پر تحقیقات کی جائے گی۔

    یورپین کمیشن کے انٹرنل مارکیٹ کے کمشنر Thierry Breton نے ایک ایکس پوسٹ میں بتایا کہ سوشل میڈیا پلیٹ فارم کی جانب سے اشتہارات کی شفافیت کو یقینی نہیں بنایا گیا اور وہ غیر قانونی مواد کی روک تھام میں بھی ناکام رہا ہے جبکہ ایکس کے گمراہ کن ڈیزائن کے حوالے سے بھی تحقیقات کی جائے گی۔

    اس بارے میں یورپین کمیشن کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا کہ ایکس کے کمیونٹی نوٹس فیچر کا جائزہ لے کر تعین کیا جائے گا کہ وہ انتخابی عمل اور شہری مباحث کے خطرات کی روک تھام کے لیے مؤثر ہے یا نہیں۔

    خیال رہے کہ فروری 2023 میں یورپی یونین میں کام کرنے والی تمام ایسی آن لائن سروسز کو ویری لارج آن لائن پلیٹ فارم (وی ایل او پی) قرار دیا تھا جن کے یورپی صارفین کی تعداد ساڑھے کروڑ سے زائد تھی۔

    Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Previous Articleمیکسیکو میں کرسمس کی مرکزی تقریب سے قبل پارٹی میں فائرنگ ، 12 ہلاک
    Next Article بھارتی شہری نے ایک سال میں ایک کروڑ روپے سے زائد مالیت کا کھانا آن لائن منگوالیا
    admin
    • Website

    Related Posts

    اے آئی سے آٹزم کی تشخیص قبل از وقت کی جاسکتی ہے،تحقیق

    اگست 23, 2024

    آئی ٹی کمیٹی اجلاس ،ملک میں وی پی این کو بلاک نہیں کرسکتے، پی ٹی اے حکام

    اگست 22, 2024

    ایپل صارفین اب دل کی دھڑکن سے فون ان لاک کر سکیں گے

    اگست 20, 2024

    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین

    ایران کا33ملکوں کیلئے ویزافری انٹری کا اعلان

    دسمبر 17, 2023

    ریحام خان نے تیسری بار طلاق کی خبروں پرخاموشی توڑ دی

    نومبر 13, 2023

    سعودی دارالحکومت ریاض میں پہلا شراب خانہ کھول دیا گیا

    اپریل 25, 2024

    افغانستان میں بھارتی مسافر طیارہ گر کر تباہ

    جنوری 21, 2024
    جھلکیاں
    پاکستان نومبر 23, 2024

    سیکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا کے اضلاع میں کارروائیاں، 3 دہشت گرد ہلاک،3زخمی

    راولپنڈی:سیکیورٹی فورسز نے خیبرپختونخوا کے مختلف اضلاع میں کارروائیاں کرتے ہوئے 3 دہشت گردوں کو…

    بشریٰ بی بی کا پی ٹی آئی احتجاج میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ

    نومبر 23, 2024

    دنیا میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والے پاسورڈزکا پتا چل گیا

    نومبر 17, 2024
    فالو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    Facebook Twitter Instagram YouTube LinkedIn TikTok
    • Privacy Policy
    • Terms of Service
    © 2026 اردو نیوز یو ایس اے۔ جملہ حقوق محفوظ ہیں

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.