تازہ ترین

    سیکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا کے اضلاع میں کارروائیاں، 3 دہشت گرد ہلاک،3زخمی

    نومبر 23, 2024

    بشریٰ بی بی کا پی ٹی آئی احتجاج میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ

    نومبر 23, 2024

    دنیا میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والے پاسورڈزکا پتا چل گیا

    نومبر 17, 2024
    Facebook Twitter Instagram
    Urdu News USAUrdu News USA
    • تازہ ترین
    • امریکہ
    • پاکستان
    • بین الاقوامی
    • سیاست
    • ثقافت
    • کھیل
    • فن و فنکار
    • سائنس
    • ٹکنالوجی
    Urdu News USAUrdu News USA
    You are at:Home » محبوبہ کو غلطی سے ٹکر مارنے پر عاشق نے اپنی کار اور ورکشاپ آگ لگا دی
    بین الاقوامی

    محبوبہ کو غلطی سے ٹکر مارنے پر عاشق نے اپنی کار اور ورکشاپ آگ لگا دی

    adminadminدسمبر 17, 2023کوئی تبصرہ نہیں ہے۔
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    انقرہ: ترکیہ میں ہونے والے ایک انوکھے واقعے میں عاشق نے کار سے اپنی ہی محبوبہ کو غلطی سے ٹکر ماردی اور ادراک ہونے پر ورکشاپ میں مرمت کے لیے کھڑی اپنی کار کو آگ لگادی جس سے پورا ورکشاپ ہی جل گیا۔

    عرب میڈیا کے مطابق ترکیہ میں غصے میں بھرا ہوا شخص اپنی مرمت کے لیے آئی ہوئی کار کو دیکھنے پہنچا۔ پہلے کار کو لاتیں ماریں، اس پر بھی غصہ ٹھنڈا نہ ہوا تو کار کو آگ لگادی۔

    کار میں لگی آگ نے دیکھتے ہی دیکھتے ورکشاپ میں کھڑی دیگر کاروں کو بھی اپنی لپیٹ میں لے لیا اور متعدد گاڑیاں جل کر خاکستر ہوگئیں جب کہ ورکشاپ کو بھی نقصان پہنچا۔

    ورکشاپ کے مالک نے میڈیا کو بتایا کہ مذکورہ شخص چند روز قبل آیا تھا اور اپنی کار مرمت کے لیے دے گیا تھا۔ اس شخص کی کار ایک ایکسیڈنٹ میں ٹوٹ پھوٹ کا شکار ہوگئی تھی۔

    آج جب ورکشاپ پر آیا تو شدید غصے میں تھا اور بتایا کہ اس نے کار سے ٹکر کسی اور کو نہیں بلکہ اپنی محبوبہ کی گاڑی کو ماری تھی جس کی وجہ سے محبوبہ اسپتال میں داخل ہے۔

    ورکشاپ مالک کے مطابق یہ بتا کر وہ شخص غصے میں چلانے لگا اور کار کو سزا کے طور پر آگ لگادی۔

    اپنی کار سے انتقام لینے کا یہ طریقہ عاشق کو 2 ملین ترک لیرا میں پڑا کیوں کہ بقول ورکشاپ مالک، اس کا ہونے والے نقصان 69 ہزار ڈالر ہے۔ پولیس نے اس شخص کو گرفتار کرلیا۔

    Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Previous Articleمارخور کے شکار کے لئے تاریخ کی سب سے بڑی بولی،سن کر ہوش اڑ جائیں گے
    Next Article کراچی ماڑی پور مچھر کالونی میں سلنڈر دھماکہ ،3 افراد جاں بحق
    admin
    • Website

    Related Posts

    دنیا میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والے پاسورڈزکا پتا چل گیا

    نومبر 17, 2024

    عالمی خلائی اسٹیشن پر ہوا کی لیکیج، امریکی، روسی حکام کے درمیان تضادات سامنے آنے لگے

    نومبر 17, 2024

    دماغ کیسے یادداشت کو اپ ڈیٹ اور تازہ دم کرتا ہے؟

    نومبر 17, 2024

    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین

    ایران کا33ملکوں کیلئے ویزافری انٹری کا اعلان

    دسمبر 17, 2023

    ریحام خان نے تیسری بار طلاق کی خبروں پرخاموشی توڑ دی

    نومبر 13, 2023

    سعودی دارالحکومت ریاض میں پہلا شراب خانہ کھول دیا گیا

    اپریل 25, 2024

    افغانستان میں بھارتی مسافر طیارہ گر کر تباہ

    جنوری 21, 2024
    جھلکیاں
    پاکستان نومبر 23, 2024

    سیکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا کے اضلاع میں کارروائیاں، 3 دہشت گرد ہلاک،3زخمی

    راولپنڈی:سیکیورٹی فورسز نے خیبرپختونخوا کے مختلف اضلاع میں کارروائیاں کرتے ہوئے 3 دہشت گردوں کو…

    بشریٰ بی بی کا پی ٹی آئی احتجاج میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ

    نومبر 23, 2024

    دنیا میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والے پاسورڈزکا پتا چل گیا

    نومبر 17, 2024
    فالو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    Facebook Twitter Instagram YouTube LinkedIn TikTok
    • Privacy Policy
    • Terms of Service
    © 2026 اردو نیوز یو ایس اے۔ جملہ حقوق محفوظ ہیں

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.