تازہ ترین

    سیکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا کے اضلاع میں کارروائیاں، 3 دہشت گرد ہلاک،3زخمی

    نومبر 23, 2024

    بشریٰ بی بی کا پی ٹی آئی احتجاج میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ

    نومبر 23, 2024

    دنیا میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والے پاسورڈزکا پتا چل گیا

    نومبر 17, 2024
    Facebook Twitter Instagram
    Urdu News USAUrdu News USA
    • تازہ ترین
    • امریکہ
    • پاکستان
    • بین الاقوامی
    • سیاست
    • ثقافت
    • کھیل
    • فن و فنکار
    • سائنس
    • ٹکنالوجی
    Urdu News USAUrdu News USA
    You are at:Home » کراچی ماڑی پور مچھر کالونی میں سلنڈر دھماکہ ،3 افراد جاں بحق
    پاکستان

    کراچی ماڑی پور مچھر کالونی میں سلنڈر دھماکہ ،3 افراد جاں بحق

    adminadminدسمبر 18, 2023کوئی تبصرہ نہیں ہے۔
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    کراچی : ماڑی پور مچھر کالونی جعفر چوک کے قریب سلنڈر دھماکے سے عمارت گرگئی جس کے نتیجے میں3 افراد جاں بحق ہوگئے جبکہ دوبچوں سمیت 7 افراد زخمی ہیں۔ہسپتال انتظامیہ کے مطابق عمارت میں سلنڈر دھماکے کے 8 زخمیوں کو سول ہسپتال منتقل کیا گیاہے۔

    ریسکیو ذرائع کے مطابق مچھر کالونی میں واقع عمارت کے اندر سلنڈر پھٹنے سے دھماکا ہوا اور عمارت گرگئی ، واقعے کی اطلاع ملنے پر ریسکیو ٹیمیں موقع پر پہنچ گئیں اور امدادی کارروائیاں تاحال جاری ہیں۔

    ذرائع کے مطابق ملبے تلے دب کر تین افراد جاں بحق ہوگئے ، جاں بحق و شدید زخمی ہونے والوں کو ایمبولینس کے ذریعے سول ہسپتال منتقل کیا جارہا ہے۔

    ہسپتال انتظامیہ کے مطابق عمارت میں سلنڈر دھماکے کے 8 زخمیوں کو سول ہسپتال منتقل کیا گیاہے۔

    ذرائع کے مطابق تین میں سے ایک جاں بحق شخص کی شناخت 50 سالہ امین کے نام سے ہوئی ہے جبکہ زخمیوں میں 28 سالہ نور حسین،25 سالہ حمید ولد نور محمد، 3 سالہ بچی شہزادی ولد طاہر ، 32 سالہ سعید نور 28 سالہ نبی عالم ،27 سالہ عبدالامین کے نام سے ہوئی ہے۔

    علاوہ ازیں دو نامعلوم زخمیوں میں ایک 28 سالہ شخص اور 13 سالہ بچہ شامل ہے جو کہ شدید زخمی ہے۔

    نگراں وزیر صحت سندھ ڈاکٹر سعد خالد نیاز نے ایم ایس ڈاکٹر روتھ فاوٴ سول ہسپتال کراچی کو ٹیلیفون کیا او زخمیوں کے فوری و مکمل علاج معالجے کو یقینی بنانے اور زخمیوں کو تمام طبی سہولیات فراہم کرنے کی ہدایت کی۔

    Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Previous Articleمحبوبہ کو غلطی سے ٹکر مارنے پر عاشق نے اپنی کار اور ورکشاپ آگ لگا دی
    Next Article نگران حکومت پنجاب کا انڈر 16 کے ہر کھلاڑی کو وظیفہ دینے کا اعلان
    admin
    • Website

    Related Posts

    سیکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا کے اضلاع میں کارروائیاں، 3 دہشت گرد ہلاک،3زخمی

    نومبر 23, 2024

    بشریٰ بی بی کا پی ٹی آئی احتجاج میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ

    نومبر 23, 2024

    عام انتخابات 2024ء ری شیڈول کرنے کی درخواست سماعت کے مقرر

    نومبر 15, 2024

    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین

    ایران کا33ملکوں کیلئے ویزافری انٹری کا اعلان

    دسمبر 17, 2023

    ریحام خان نے تیسری بار طلاق کی خبروں پرخاموشی توڑ دی

    نومبر 13, 2023

    سعودی دارالحکومت ریاض میں پہلا شراب خانہ کھول دیا گیا

    اپریل 25, 2024

    افغانستان میں بھارتی مسافر طیارہ گر کر تباہ

    جنوری 21, 2024
    جھلکیاں
    پاکستان نومبر 23, 2024

    سیکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا کے اضلاع میں کارروائیاں، 3 دہشت گرد ہلاک،3زخمی

    راولپنڈی:سیکیورٹی فورسز نے خیبرپختونخوا کے مختلف اضلاع میں کارروائیاں کرتے ہوئے 3 دہشت گردوں کو…

    بشریٰ بی بی کا پی ٹی آئی احتجاج میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ

    نومبر 23, 2024

    دنیا میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والے پاسورڈزکا پتا چل گیا

    نومبر 17, 2024
    فالو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    Facebook Twitter Instagram YouTube LinkedIn TikTok
    • Privacy Policy
    • Terms of Service
    © 2026 اردو نیوز یو ایس اے۔ جملہ حقوق محفوظ ہیں

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.