تازہ ترین

    سیکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا کے اضلاع میں کارروائیاں، 3 دہشت گرد ہلاک،3زخمی

    نومبر 23, 2024

    بشریٰ بی بی کا پی ٹی آئی احتجاج میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ

    نومبر 23, 2024

    دنیا میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والے پاسورڈزکا پتا چل گیا

    نومبر 17, 2024
    Facebook Twitter Instagram
    Urdu News USAUrdu News USA
    • تازہ ترین
    • امریکہ
    • پاکستان
    • بین الاقوامی
    • سیاست
    • ثقافت
    • کھیل
    • فن و فنکار
    • سائنس
    • ٹکنالوجی
    Urdu News USAUrdu News USA
    You are at:Home » غزہ پر حملے میں 3 اسرائیلی یرغمالیوں کی ہلاکت، نیتن یاہو کیخلاف مظاہرے،عوام سڑکوں پر نکل آئی
    بین الاقوامی

    غزہ پر حملے میں 3 اسرائیلی یرغمالیوں کی ہلاکت، نیتن یاہو کیخلاف مظاہرے،عوام سڑکوں پر نکل آئی

    adminadminدسمبر 16, 2023کوئی تبصرہ نہیں ہے۔
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    تل ابیب: غزہ میں صیہونی فوج کے حملے میں 3 اسرائیلی یرغمالیوں کی ہلاکت کے بعد اسرائیل میں ہزاروں کی تعداد میں افراد سڑکوں پر نکل آئے۔

    غیر ملکی میڈیا کے مطابق اسرائیلی عوام نے تل ابیب میں مظاہرے کیے اور اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو کیخلاف شدید نعرے بازی کی۔

    مظاہرین میں حماس کے قبضے میں قید یرغمالیوں کے خاندان کے علاوہ عام شہریوں کی بھی بڑی تعداد نے شرکت کی۔

    شرکا نے اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو سے مطالبہ کیا کہ وہ تمام یرغمالیوں کی رہائی کو یقینی بنائیں۔

    گزشتہ روز اسرائیلی فوج کے ترجمان نے پریس بریفنگ میں اعتراف کیا تھا کہ اسرائیلی فوج نے غلطی سے 3 اسرائیلی یرغمالیوں کو قتل کر دیا ہے۔

    Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Previous Articleایران میں پولیس سٹیشن پر مسلح افراد کی فائرنگ، افسران سمیت 11 پولیس اہلکار ہلاک
    Next Article پیپلز پارٹی کاپنجاب میں لیول پلیئنگ فیلڈ کا مطالبہ
    admin
    • Website

    Related Posts

    دنیا میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والے پاسورڈزکا پتا چل گیا

    نومبر 17, 2024

    عالمی خلائی اسٹیشن پر ہوا کی لیکیج، امریکی، روسی حکام کے درمیان تضادات سامنے آنے لگے

    نومبر 17, 2024

    دماغ کیسے یادداشت کو اپ ڈیٹ اور تازہ دم کرتا ہے؟

    نومبر 17, 2024

    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین

    ایران کا33ملکوں کیلئے ویزافری انٹری کا اعلان

    دسمبر 17, 2023

    ریحام خان نے تیسری بار طلاق کی خبروں پرخاموشی توڑ دی

    نومبر 13, 2023

    سعودی دارالحکومت ریاض میں پہلا شراب خانہ کھول دیا گیا

    اپریل 25, 2024

    افغانستان میں بھارتی مسافر طیارہ گر کر تباہ

    جنوری 21, 2024
    جھلکیاں
    پاکستان نومبر 23, 2024

    سیکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا کے اضلاع میں کارروائیاں، 3 دہشت گرد ہلاک،3زخمی

    راولپنڈی:سیکیورٹی فورسز نے خیبرپختونخوا کے مختلف اضلاع میں کارروائیاں کرتے ہوئے 3 دہشت گردوں کو…

    بشریٰ بی بی کا پی ٹی آئی احتجاج میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ

    نومبر 23, 2024

    دنیا میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والے پاسورڈزکا پتا چل گیا

    نومبر 17, 2024
    فالو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    Facebook Twitter Instagram YouTube LinkedIn TikTok
    • Privacy Policy
    • Terms of Service
    © 2026 اردو نیوز یو ایس اے۔ جملہ حقوق محفوظ ہیں

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.