تازہ ترین

    سیکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا کے اضلاع میں کارروائیاں، 3 دہشت گرد ہلاک،3زخمی

    نومبر 23, 2024

    بشریٰ بی بی کا پی ٹی آئی احتجاج میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ

    نومبر 23, 2024

    دنیا میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والے پاسورڈزکا پتا چل گیا

    نومبر 17, 2024
    Facebook Twitter Instagram
    Urdu News USAUrdu News USA
    • تازہ ترین
    • امریکہ
    • پاکستان
    • بین الاقوامی
    • سیاست
    • ثقافت
    • کھیل
    • فن و فنکار
    • سائنس
    • ٹکنالوجی
    Urdu News USAUrdu News USA
    You are at:Home » بھارتی فوجی اہلکار نے خود کشی کر لی
    بین الاقوامی

    بھارتی فوجی اہلکار نے خود کشی کر لی

    adminadminدسمبر 16, 2023کوئی تبصرہ نہیں ہے۔
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    سری نگر: مقبوضہ جموں و کشمیر کے رہائشی بھارتی فوج کے اہلکار نے درخت سے لٹک کر زندگی کا خاتمہ کر لیا۔

    بھارتی میڈیا کے مطابق بھارت کے نیم فوجی دستے کے اہلکار کی لاش تعیناتی کے مقام پر درخت سے لٹکی ہوئی ملی، سینٹرل ریزرو پولیس فورس کے 31 سالہ اہلکار کی رہائش جموں کشمیر میں تھی تاہم حال ہی میں اسے ریاست اوڈیشہ میں ایک سٹیل پلانٹ میں تعینات کیا گیا تھا۔

    ایک دن ڈیوٹی پر حاضر نہ ہونے پر اہلکار کی تلاش شروع کی گئی تو اس کی لاش سٹیل پلانٹ کے فوجی بیرک کے نزدیک ایک درخت سے لٹکی ہوئی ملی، ساتھی اہلکاروں نے لاش کو ہسپتال منتقل کیا جہاں ڈاکٹرز نے موت کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ 15 گھنٹے قبل خودکشی کی گئی۔

    میڈیا رپورٹس کے مطابق مرنے والے پیرا ملٹری فورس کے اہلکار کی شناخت ساحل کمار کے نام سے ہوئی ہے، مقامی پولیس تاحال خودکشی کی وجہ کا تعین نہیں کر سکی ہے، لاش کو ضروری کارروائی کے بعد آبائی گاؤں روانہ کر دیا گیا۔

    Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Previous Articleغزہ کی پٹی فلسطینی ریاست کا اٹوٹ حصہ ہے، محمود عباس کی امریکی سلامتی مشیر سے ملاقات
    Next Article ایران میں پولیس سٹیشن پر مسلح افراد کی فائرنگ، افسران سمیت 11 پولیس اہلکار ہلاک
    admin
    • Website

    Related Posts

    دنیا میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والے پاسورڈزکا پتا چل گیا

    نومبر 17, 2024

    عالمی خلائی اسٹیشن پر ہوا کی لیکیج، امریکی، روسی حکام کے درمیان تضادات سامنے آنے لگے

    نومبر 17, 2024

    دماغ کیسے یادداشت کو اپ ڈیٹ اور تازہ دم کرتا ہے؟

    نومبر 17, 2024

    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین

    ایران کا33ملکوں کیلئے ویزافری انٹری کا اعلان

    دسمبر 17, 2023

    ریحام خان نے تیسری بار طلاق کی خبروں پرخاموشی توڑ دی

    نومبر 13, 2023

    سعودی دارالحکومت ریاض میں پہلا شراب خانہ کھول دیا گیا

    اپریل 25, 2024

    افغانستان میں بھارتی مسافر طیارہ گر کر تباہ

    جنوری 21, 2024
    جھلکیاں
    پاکستان نومبر 23, 2024

    سیکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا کے اضلاع میں کارروائیاں، 3 دہشت گرد ہلاک،3زخمی

    راولپنڈی:سیکیورٹی فورسز نے خیبرپختونخوا کے مختلف اضلاع میں کارروائیاں کرتے ہوئے 3 دہشت گردوں کو…

    بشریٰ بی بی کا پی ٹی آئی احتجاج میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ

    نومبر 23, 2024

    دنیا میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والے پاسورڈزکا پتا چل گیا

    نومبر 17, 2024
    فالو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    Facebook Twitter Instagram YouTube LinkedIn TikTok
    • Privacy Policy
    • Terms of Service
    © 2026 اردو نیوز یو ایس اے۔ جملہ حقوق محفوظ ہیں

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.