تازہ ترین

    سیکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا کے اضلاع میں کارروائیاں، 3 دہشت گرد ہلاک،3زخمی

    نومبر 23, 2024

    بشریٰ بی بی کا پی ٹی آئی احتجاج میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ

    نومبر 23, 2024

    دنیا میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والے پاسورڈزکا پتا چل گیا

    نومبر 17, 2024
    Facebook Twitter Instagram
    Urdu News USAUrdu News USA
    • تازہ ترین
    • امریکہ
    • پاکستان
    • بین الاقوامی
    • سیاست
    • ثقافت
    • کھیل
    • فن و فنکار
    • سائنس
    • ٹکنالوجی
    Urdu News USAUrdu News USA
    You are at:Home » گوگل کروم کی جانب سے صارفین کیلئے شاندار فیچر کا اضافہ
    ٹکنالوجی

    گوگل کروم کی جانب سے صارفین کیلئے شاندار فیچر کا اضافہ

    adminadminنومبر 30, 2023کوئی تبصرہ نہیں ہے۔
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    کیلیفورنیا:اگر آپ ان افراد میں شامل ہیں جو گوگل کروم ویب براؤزر پر بہت زیادہ سائٹس اوپن کرتے ہیں اور پھر مختلف ٹیبز میں انہیں ڈھونڈنا مشکل محسوس ہوتا ہے، تو اب اس کا حل پیش کیا جا رہا ہے۔

    گوگل کی جانب سے آرٹی فیشل انٹیلی جنس (اے آئی) ٹیکنالوجی کو اس مقصد کے لیے استعمال کیا جائے گا، سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس میں ایک صارف نے گوگل کروم کے نئے فیچر کے بارے میں بتایا۔

    اس فیچر کی تفصیلات تو ابھی واضح نہیں مگر ایکس پوسٹ کے مطابق آرگنائز ٹیبز بٹن پر کلک کرنے پر اے آئی ٹیکنالوجی ان ٹیبز کو منظم کرے گی، ممکنہ طور پر اے آئی ٹیکنالوجی کی جانب سے ٹیبز کو مواد کے مطابق گروپس کی شکل میں ملا دیا جائے گا، مگر ابھی مصدقہ طور پر کچھ کہنا ممکن نہیں۔

    یاد رہے کہ اس سے پہلے کروم میں میموری یوز ایج نامی فیچر متعارف کرایا گیا تھا، اس فیچر سے صارفین کے لیے کمپیوٹر میموری کی مانیٹرنگ کرنا آسان ہو جاتا ہے۔

    اس کا استعمال بھی آسان ہے، جب ماؤس کرسر کو کسی بھی ٹیب کے اوپر رکھیں تو نیچے لکھا آجائے گا کہ وہ ٹیب کتنی میموری استعمال کر رہا ہے، جب یہ معلوم ہو جائے کہ کونسی ویب سائٹ سب سے زیادہ میموری استعمال کر رہی ہے تو پھر اسے بند کرنے کا فیصلہ کیا جا سکتا ہے۔

    Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Previous Articleپانچ سال قبل علیحدگی اختیار کرنے والے جوڑے نے دوبارہ شادی رچالی
    Next Article آرٹیفشل انٹیلی جنس کا استعمال کہاں تک مفید ہوسکتا ہے؟
    admin
    • Website

    Related Posts

    اے آئی سے آٹزم کی تشخیص قبل از وقت کی جاسکتی ہے،تحقیق

    اگست 23, 2024

    آئی ٹی کمیٹی اجلاس ،ملک میں وی پی این کو بلاک نہیں کرسکتے، پی ٹی اے حکام

    اگست 22, 2024

    ایپل صارفین اب دل کی دھڑکن سے فون ان لاک کر سکیں گے

    اگست 20, 2024

    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین

    ایران کا33ملکوں کیلئے ویزافری انٹری کا اعلان

    دسمبر 17, 2023

    ریحام خان نے تیسری بار طلاق کی خبروں پرخاموشی توڑ دی

    نومبر 13, 2023

    سعودی دارالحکومت ریاض میں پہلا شراب خانہ کھول دیا گیا

    اپریل 25, 2024

    افغانستان میں بھارتی مسافر طیارہ گر کر تباہ

    جنوری 21, 2024
    جھلکیاں
    پاکستان نومبر 23, 2024

    سیکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا کے اضلاع میں کارروائیاں، 3 دہشت گرد ہلاک،3زخمی

    راولپنڈی:سیکیورٹی فورسز نے خیبرپختونخوا کے مختلف اضلاع میں کارروائیاں کرتے ہوئے 3 دہشت گردوں کو…

    بشریٰ بی بی کا پی ٹی آئی احتجاج میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ

    نومبر 23, 2024

    دنیا میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والے پاسورڈزکا پتا چل گیا

    نومبر 17, 2024
    فالو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    Facebook Twitter Instagram YouTube LinkedIn TikTok
    • Privacy Policy
    • Terms of Service
    © 2026 اردو نیوز یو ایس اے۔ جملہ حقوق محفوظ ہیں

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.