تازہ ترین

    سیکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا کے اضلاع میں کارروائیاں، 3 دہشت گرد ہلاک،3زخمی

    نومبر 23, 2024

    بشریٰ بی بی کا پی ٹی آئی احتجاج میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ

    نومبر 23, 2024

    دنیا میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والے پاسورڈزکا پتا چل گیا

    نومبر 17, 2024
    Facebook Twitter Instagram
    Urdu News USAUrdu News USA
    • تازہ ترین
    • امریکہ
    • پاکستان
    • بین الاقوامی
    • سیاست
    • ثقافت
    • کھیل
    • فن و فنکار
    • سائنس
    • ٹکنالوجی
    Urdu News USAUrdu News USA
    You are at:Home » جنگ بندی میں دو روزہ توسیع کے بعد مزید یرغمالیوں کی رہائی
    بین الاقوامی

    جنگ بندی میں دو روزہ توسیع کے بعد مزید یرغمالیوں کی رہائی

    adminadminنومبر 28, 2023کوئی تبصرہ نہیں ہے۔
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    غزہ: غزہ میں دو روزہ توسیع کے بعد اسرائیل اور حماس کے درمیان جنگ بندی کا آج پانچواں روز ہے جس میں حماس نے مزید 11 یرغمالیوں کو رہا کردیا۔

    غیرملکی خبرایجنسی کے مطابق حماس نے ا?ج جن 11 اسرائیلی یرغمالیوں کو رہا کیا وہ اسرائیل کے علاوہ فرانس، جرمنی اور ارجنٹائن کی شہریت بھی رکھتے تھے۔

    قبل ازیں 4 روزہ عارضی جنگ بندی کے دوران حماس نے 69 اسرائیلی قیدیوں جبکہ اسرائیل نے 150 فلسطینیوں کو رہا کیا تھا بعد ازاں مزید قیدیوں کی رہائی کے لیے قطر اور مصر کی ثالثی میں جنگ بندی میں مزید 2 روز کا اضافہ کردیا گیا تھا۔

    فلسطینی وزارت صحت کی جانب سے جاری بیان کے مطابق اسرائیل کی قابض فورسز نے مقبوضہ مغربی کنارے کے علاقے رملہ میں جیل کے باہر اپنے پیاروں کی رہائی کے منتظر سیکڑوں فلسطینوں کو تشدد کا نشانہ بنایا۔اسرائیلی فورسز کے تشدد سے متعدد فلسطینی زخمی ہوگئے۔

    یاد رہے کہ غزہ پر 7 اکتوبر کے بعد سے اسرائیل کے وحشیانہ حملوں میں اب تک 15 ہزار سے زائد فلسطینی شہید ہوچکے ہیں۔ شہدا میں بڑی تعداد بچوں کی ہے۔

    Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Previous Articleپٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 7 روپے تک کمی کا امکان
    Next Article سموگ کے پیش نظر تجارتی سرگرمیاں رات 10 بجے بند کرنے کا حکم
    admin
    • Website

    Related Posts

    دنیا میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والے پاسورڈزکا پتا چل گیا

    نومبر 17, 2024

    عالمی خلائی اسٹیشن پر ہوا کی لیکیج، امریکی، روسی حکام کے درمیان تضادات سامنے آنے لگے

    نومبر 17, 2024

    دماغ کیسے یادداشت کو اپ ڈیٹ اور تازہ دم کرتا ہے؟

    نومبر 17, 2024

    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین

    ایران کا33ملکوں کیلئے ویزافری انٹری کا اعلان

    دسمبر 17, 2023

    ریحام خان نے تیسری بار طلاق کی خبروں پرخاموشی توڑ دی

    نومبر 13, 2023

    سعودی دارالحکومت ریاض میں پہلا شراب خانہ کھول دیا گیا

    اپریل 25, 2024

    افغانستان میں بھارتی مسافر طیارہ گر کر تباہ

    جنوری 21, 2024
    جھلکیاں
    پاکستان نومبر 23, 2024

    سیکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا کے اضلاع میں کارروائیاں، 3 دہشت گرد ہلاک،3زخمی

    راولپنڈی:سیکیورٹی فورسز نے خیبرپختونخوا کے مختلف اضلاع میں کارروائیاں کرتے ہوئے 3 دہشت گردوں کو…

    بشریٰ بی بی کا پی ٹی آئی احتجاج میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ

    نومبر 23, 2024

    دنیا میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والے پاسورڈزکا پتا چل گیا

    نومبر 17, 2024
    فالو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    Facebook Twitter Instagram YouTube LinkedIn TikTok
    • Privacy Policy
    • Terms of Service
    © 2026 اردو نیوز یو ایس اے۔ جملہ حقوق محفوظ ہیں

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.