تازہ ترین

    سیکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا کے اضلاع میں کارروائیاں، 3 دہشت گرد ہلاک،3زخمی

    نومبر 23, 2024

    بشریٰ بی بی کا پی ٹی آئی احتجاج میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ

    نومبر 23, 2024

    دنیا میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والے پاسورڈزکا پتا چل گیا

    نومبر 17, 2024
    Facebook Twitter Instagram
    Urdu News USAUrdu News USA
    • تازہ ترین
    • امریکہ
    • پاکستان
    • بین الاقوامی
    • سیاست
    • ثقافت
    • کھیل
    • فن و فنکار
    • سائنس
    • ٹکنالوجی
    Urdu News USAUrdu News USA
    You are at:Home » دنیا کے تمام جانداروں کو رفتار میں مات دینے والا پرندہ
    بین الاقوامی

    دنیا کے تمام جانداروں کو رفتار میں مات دینے والا پرندہ

    adminadminنومبر 26, 2023کوئی تبصرہ نہیں ہے۔
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    دنیا بھر کے تمام جانوروں میں سب سے تیز رفتار جانور کی بات کی جائے تو آپ کے ذہن میں یقیناً چیتے کا نام آتا ہوگا جبکہ حقیقت میں ایسا نہیں ہے۔

    اگر آپ زمین پر سب سے تیز زمینی جانور کی بات کرتے ہیں تو ہاں، یہ کہا جاسکتا ہے کہ چیتا تیز دوڑنے والے جانوروں میں سے ایک تو ہے مگر اور بھی بہت سے جانور ہیں جو اس کی جتنی رفتار کے قریب قریب پہنچ سکتے ہیں۔

    لیکن دنیا میں ایک ہی جانور ہے جو رفتار کے لحاظ سے تمام جانداروں کو پیچھے چھوڑ سکتا ہے اور وہ ’پیری گرائن فیلکن‘ ہے۔

    دنیا کا تیز ترین جانور پیری گرائن فیلکن ایک پرندہ ہے۔ جس کی اڑان کے وقت رفتار 55 میل فی گھنٹہ تک پہنچ جاتی ہے اور یہ رفتار کئی اور پرندوں سے بہت زیادہ ہے اور جب پیری گرائن فیلکن فضا سے نیچے کی طرف آتا ہے تو اس کی رفتار کو کوئی چھو نہیں سکتا۔

    ماہرین کے مطابق پیراگرائن ہوا سے زمین کی طرف آتے ہوئے 200 میل فی گھنٹہ کی رفتار سے تجاوز کر سکتے ہیں اور اس دوران حیران کن طور پر اپنے پروں کو جوڑ کر درستگی کے ساتھ اپنے شکار پر صحیح نشانہ لگا سکتے ہیں۔

    ایک اندازہ لگانے کے لیے کہ 200 میل فی گھنٹہ کی رفتار کتنی ہے، ہم اس کا موازنہ 5 درجے کے طوفان سے کر سکتے ہیں جسے خطرناک ترین درجہ قرار دیا جاتا ہے کیونکہ اس میں دو سو میل فی گھنٹہ کی رفتار سے ہوائیں چلتی ہے۔

    Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Previous Articleانسٹاگرام کے صارفین تھریڈز نوٹیفکیشن سے پریشان
    Next Article لڑکے نے اپنی ہونے والی دلہن کی خواہش پوری کر دی
    admin
    • Website

    Related Posts

    دنیا میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والے پاسورڈزکا پتا چل گیا

    نومبر 17, 2024

    عالمی خلائی اسٹیشن پر ہوا کی لیکیج، امریکی، روسی حکام کے درمیان تضادات سامنے آنے لگے

    نومبر 17, 2024

    دماغ کیسے یادداشت کو اپ ڈیٹ اور تازہ دم کرتا ہے؟

    نومبر 17, 2024

    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین

    ایران کا33ملکوں کیلئے ویزافری انٹری کا اعلان

    دسمبر 17, 2023

    ریحام خان نے تیسری بار طلاق کی خبروں پرخاموشی توڑ دی

    نومبر 13, 2023

    سعودی دارالحکومت ریاض میں پہلا شراب خانہ کھول دیا گیا

    اپریل 25, 2024

    افغانستان میں بھارتی مسافر طیارہ گر کر تباہ

    جنوری 21, 2024
    جھلکیاں
    پاکستان نومبر 23, 2024

    سیکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا کے اضلاع میں کارروائیاں، 3 دہشت گرد ہلاک،3زخمی

    راولپنڈی:سیکیورٹی فورسز نے خیبرپختونخوا کے مختلف اضلاع میں کارروائیاں کرتے ہوئے 3 دہشت گردوں کو…

    بشریٰ بی بی کا پی ٹی آئی احتجاج میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ

    نومبر 23, 2024

    دنیا میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والے پاسورڈزکا پتا چل گیا

    نومبر 17, 2024
    فالو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    Facebook Twitter Instagram YouTube LinkedIn TikTok
    • Privacy Policy
    • Terms of Service
    © 2026 اردو نیوز یو ایس اے۔ جملہ حقوق محفوظ ہیں

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.