تازہ ترین

    سیکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا کے اضلاع میں کارروائیاں، 3 دہشت گرد ہلاک،3زخمی

    نومبر 23, 2024

    بشریٰ بی بی کا پی ٹی آئی احتجاج میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ

    نومبر 23, 2024

    دنیا میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والے پاسورڈزکا پتا چل گیا

    نومبر 17, 2024
    Facebook Twitter Instagram
    Urdu News USAUrdu News USA
    • تازہ ترین
    • امریکہ
    • پاکستان
    • بین الاقوامی
    • سیاست
    • ثقافت
    • کھیل
    • فن و فنکار
    • سائنس
    • ٹکنالوجی
    Urdu News USAUrdu News USA
    You are at:Home » ڈیوس کپ فائنلز، اٹلی اورسربیانے سیمی فائنل میں جگہ بنا لی
    کھیل

    ڈیوس کپ فائنلز، اٹلی اورسربیانے سیمی فائنل میں جگہ بنا لی

    adminadminنومبر 24, 2023کوئی تبصرہ نہیں ہے۔
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    میڈرڈ:اٹلی اور سربیا کی ٹیمیں ڈیوس کپ فائنلز کے سیمی فائنل میں پہنچ گئیں ، سربیا نے برطانیہ کو اور اٹلی نے نیدرلینڈزکوشکست دے کر سیمی فائنل میں جگہ بنالی ۔

    مارٹن کارپینا ایرینا، ملاگا ، سپین میں کھیلے گئے ڈیوس کپ فائنلز کے تیسرے کوارٹر فائنل میچ میں اٹلی کی ٹیم نے حریف نیدرلینڈز کو 1-2 سے شکست دے کر ٹاپ فور راؤنڈ کے لئے کوالیفائی کرلیا۔

    چوتھے اور آخری کوارٹر فائنل میچ میں سربین ٹیم نے حریف برطانوی ٹیم کو با آسانی 0-2 سے ہرا کر سیمی فائنل میں جگہ بنالی۔

    یوں ڈیوس کپ فائنلز کی سیمی فائنل لائن اپ مکمل ہوگئی ہے، فن لینڈ،آسٹریلیا ، سربیا اور اٹلی کی ٹیمیں سیمی فائنل میں پہنچ گئی ہیں۔

    ڈیوس کپ فائنلز کے سیمی فائنل راؤنڈ میں فن لینڈ کا مقابلہ آسٹریلیا سے ہوگا جبکہ دوسرے سیمی فائنل میچ میں اٹلی اور سربیا کی ٹیمیں مدمقابل ہوں گی۔

    ڈیوس کپ فائنلز کی دو فائنلسٹ ٹیموں کے درمیان فائنل میچ 26 نومبر کو سپین میں ہی کھیلا جائے گا۔

    Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Previous Articleمصنوعی بارش کیلئے 35 کروڑ روپے کا تخمینہ، سمری محکمہ خزانہ کو ارسال
    Next Article حماس نے 25 یرغمالیوں کو رہا کردیا، عرب میڈیا کا دعویٰ
    admin
    • Website

    Related Posts

    آئی سی سی نے بھارتی اعتراض پر پاکستان کو چیمپئنز ٹرافی کشمیر لے جانے سے روک دیا، بھارتی میڈیا

    نومبر 15, 2024

    قومی کرکٹ ٹیم کے سلیکشن کمیٹی کے ممبر محمد یوسف عہدے سے مستعفی

    ستمبر 29, 2024

    پی سی بی کی جانب سے 3 کرکٹرز کو غیرملکی لیگز کے لئے این او سی جاری

    ستمبر 22, 2024

    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین

    ایران کا33ملکوں کیلئے ویزافری انٹری کا اعلان

    دسمبر 17, 2023

    ریحام خان نے تیسری بار طلاق کی خبروں پرخاموشی توڑ دی

    نومبر 13, 2023

    سعودی دارالحکومت ریاض میں پہلا شراب خانہ کھول دیا گیا

    اپریل 25, 2024

    افغانستان میں بھارتی مسافر طیارہ گر کر تباہ

    جنوری 21, 2024
    جھلکیاں
    پاکستان نومبر 23, 2024

    سیکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا کے اضلاع میں کارروائیاں، 3 دہشت گرد ہلاک،3زخمی

    راولپنڈی:سیکیورٹی فورسز نے خیبرپختونخوا کے مختلف اضلاع میں کارروائیاں کرتے ہوئے 3 دہشت گردوں کو…

    بشریٰ بی بی کا پی ٹی آئی احتجاج میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ

    نومبر 23, 2024

    دنیا میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والے پاسورڈزکا پتا چل گیا

    نومبر 17, 2024
    فالو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    Facebook Twitter Instagram YouTube LinkedIn TikTok
    • Privacy Policy
    • Terms of Service
    © 2026 اردو نیوز یو ایس اے۔ جملہ حقوق محفوظ ہیں

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.