تازہ ترین

    سیکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا کے اضلاع میں کارروائیاں، 3 دہشت گرد ہلاک،3زخمی

    نومبر 23, 2024

    بشریٰ بی بی کا پی ٹی آئی احتجاج میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ

    نومبر 23, 2024

    دنیا میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والے پاسورڈزکا پتا چل گیا

    نومبر 17, 2024
    Facebook Twitter Instagram
    Urdu News USAUrdu News USA
    • تازہ ترین
    • امریکہ
    • پاکستان
    • بین الاقوامی
    • سیاست
    • ثقافت
    • کھیل
    • فن و فنکار
    • سائنس
    • ٹکنالوجی
    Urdu News USAUrdu News USA
    You are at:Home » شیخ رشید احمد کیخلاف درج مقدمات سے متعلق فریقین کو نوٹس جاری
    سیاست

    شیخ رشید احمد کیخلاف درج مقدمات سے متعلق فریقین کو نوٹس جاری

    adminadminنومبر 17, 2023کوئی تبصرہ نہیں ہے۔
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    راولپنڈی:عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد کیخلاف درج مقدمات سے متعلق ہائیکورٹ راولپنڈی بنچ نے فریقین کو نوٹس جاری کرتے ہوئے ایک ہفتہ میں تفصیلات طلب کرلی ہیں۔سابق وزیرداخلہ نے کہا کہ میاں نواز شریف بولنا شروع ہو گیا ہے۔ اب میں بھی بولوں گا۔

    لاہور ہائی کورٹ راولپنڈی بینچ کے جسٹس چوہدری عبدالعزیز نے شیخ رشید احمد کی پنجاب میں اپنے خلاف درج مقدمات کی تفصیلات فراہمی کی درخواست پر سماعت کی۔

    عدالت نے فریقین کو نوٹس جاری کرکے ایک ہفتہ میں تمام مقدمات بارے تفصیلات طلب کرتے ہوئے آئندہ تاریخ تک سماعت ملتوی کردی۔

    بعدازاں شیخ رشید احمد نے ہائیکورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ میرے چلے سے پہلے پولیس نے ہائیکورٹ میں بیان دیا تھا کہ ان پر کوئی مقدمہ نہیں ہے، جتن عدالت نے جتنے مقدمات میں میرا نام دیا ہے گیا ہے اسکی تفصیل مانگی ہے۔

    انہوں نے کہا کہ کل اے ٹی سی میں میری ضمانتوں پر فیصلہ ہے۔ میں جیل میں بھی ہوا تو پہلے ہی لطیف کھوسہ، اعتزاز، سلمان اکرم راجا،۔ سردار عبد الرازق کو وکالت نامے دے دیئے ہیں جیل جانے کی صورت میں وہ میرے اٹارنی ہوں گے۔میں جیل میں رہ کر بھی بھرپور انداز میں الیکشن لڑوں گا۔

    Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Previous Articleمونس الہٰی کو اشتہاری قرار دینے کا تحریری فیصلہ جاری
    Next Article اے ڈی بی نے پاکستان کیلئے 25 کروڑ ڈالر قرض کی منظوری دے دی
    admin
    • Website

    Related Posts

    حکومت قیام امن پر نہیں بلکہ سیاست کو فوکس کی ہوئی ہے جو غلط ہے،مولانا فضل الرحمان

    نومبر 17, 2024

    24 نومبر فیصلے کا دن، اس دن پتہ چل جائے گا کون پارٹی میں رہے گا اور کون نہیں، بانی تحریک انصاف

    نومبر 17, 2024

    عمران خان اور بشریٰ بی بی 24 نومبر کو اپنے بچوں کو بھی احتجاج میں لائیں، خواجہ آصف

    نومبر 17, 2024

    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین

    ایران کا33ملکوں کیلئے ویزافری انٹری کا اعلان

    دسمبر 17, 2023

    ریحام خان نے تیسری بار طلاق کی خبروں پرخاموشی توڑ دی

    نومبر 13, 2023

    سعودی دارالحکومت ریاض میں پہلا شراب خانہ کھول دیا گیا

    اپریل 25, 2024

    افغانستان میں بھارتی مسافر طیارہ گر کر تباہ

    جنوری 21, 2024
    جھلکیاں
    پاکستان نومبر 23, 2024

    سیکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا کے اضلاع میں کارروائیاں، 3 دہشت گرد ہلاک،3زخمی

    راولپنڈی:سیکیورٹی فورسز نے خیبرپختونخوا کے مختلف اضلاع میں کارروائیاں کرتے ہوئے 3 دہشت گردوں کو…

    بشریٰ بی بی کا پی ٹی آئی احتجاج میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ

    نومبر 23, 2024

    دنیا میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والے پاسورڈزکا پتا چل گیا

    نومبر 17, 2024
    فالو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    Facebook Twitter Instagram YouTube LinkedIn TikTok
    • Privacy Policy
    • Terms of Service
    © 2026 اردو نیوز یو ایس اے۔ جملہ حقوق محفوظ ہیں

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.