تازہ ترین

    سیکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا کے اضلاع میں کارروائیاں، 3 دہشت گرد ہلاک،3زخمی

    نومبر 23, 2024

    بشریٰ بی بی کا پی ٹی آئی احتجاج میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ

    نومبر 23, 2024

    دنیا میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والے پاسورڈزکا پتا چل گیا

    نومبر 17, 2024
    Facebook Twitter Instagram
    Urdu News USAUrdu News USA
    • تازہ ترین
    • امریکہ
    • پاکستان
    • بین الاقوامی
    • سیاست
    • ثقافت
    • کھیل
    • فن و فنکار
    • سائنس
    • ٹکنالوجی
    Urdu News USAUrdu News USA
    You are at:Home » آئی ایم ایف مشن اور معاشی ٹیم کے درمیان مذاکرات مکمل،آ ج معاشی ٹیم ڈرافٹ شیئرکرے گی
    پاکستان

    آئی ایم ایف مشن اور معاشی ٹیم کے درمیان مذاکرات مکمل،آ ج معاشی ٹیم ڈرافٹ شیئرکرے گی

    adminadminنومبر 15, 2023کوئی تبصرہ نہیں ہے۔
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    اسلام آباد: آئی ایم ایف مشن اور معاشی ٹیم کے درمیان مذاکرات مکمل ہو گئے، اقتصادی جائزہ مذاکرات کامیاب ہونے کا قومی امکان ہے۔ وزیر خزانہ ڈاکٹر شمشاد اختر کا کہنا ہے کہ اخراجات میں کمی کر کے بجٹ خسارہ قابو میں رکھیں گے۔

    ذرائع وزارت خزانہ کے مطابق نگران وزیر خزانہ شمشاد اختر نے گزشتہ روز آئی ایم ایف مشن سے پالیسی سطح کے مذاکرات مکمل کیے، آج آئی ایم ایف مشن اور معاشی ٹیم کی جانب سے ڈرافٹ تیار کیا جائے گا، ڈرافٹ شیئرنگ کے بعد کل آئی ایم ایف مشن واپس روانہ ہو جائے گی۔

    غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے نگران وزیر خزانہ ڈاکٹر شمشاد اختر کا کہنا تھا کہ آئی ایم ایف کو یقین دہانی کرائی گئی ہے کہ حکومت اخراجات میں کفایت شعاری کی پالیسی اپنائے گی، اخراجات میں کمی کر کے بجٹ خسارہ قابو میں رکھیں گے۔

    وزیر خزانہ نے بتایا کہ آئی ایم ایف کو نگران حکومت کے اقدامات پر مکمل بھروسہ ہے، بے نظیرانکم سپورٹ پروگرام اور ڈویلپمنٹ سپینڈنگ پر آئی ایم ایف نے اطمینان کا اظہار کیا ہے، عوام پر مزید بوجھ نہیں ڈالا جائے گا، ٹیکس ہدف 9415 ارب روپے ہی رہے گا۔

    Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Previous Articleفیض آباد دھرنا کیس کی سماعت کا وقت تبدیل ،آج انکوائری کمیشن کا نوٹیفکیشن سپریم کورٹ میں جمع کروا یاجائیگا
    Next Article توشہ خانہ، 190 ملین پاوٴنڈ کرپشن کیس ، بشری بی بی کی عبوری ضمانت میں 17 نومبر تک توسیع
    admin
    • Website

    Related Posts

    سیکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا کے اضلاع میں کارروائیاں، 3 دہشت گرد ہلاک،3زخمی

    نومبر 23, 2024

    بشریٰ بی بی کا پی ٹی آئی احتجاج میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ

    نومبر 23, 2024

    عام انتخابات 2024ء ری شیڈول کرنے کی درخواست سماعت کے مقرر

    نومبر 15, 2024

    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین

    ایران کا33ملکوں کیلئے ویزافری انٹری کا اعلان

    دسمبر 17, 2023

    ریحام خان نے تیسری بار طلاق کی خبروں پرخاموشی توڑ دی

    نومبر 13, 2023

    سعودی دارالحکومت ریاض میں پہلا شراب خانہ کھول دیا گیا

    اپریل 25, 2024

    افغانستان میں بھارتی مسافر طیارہ گر کر تباہ

    جنوری 21, 2024
    جھلکیاں
    پاکستان نومبر 23, 2024

    سیکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا کے اضلاع میں کارروائیاں، 3 دہشت گرد ہلاک،3زخمی

    راولپنڈی:سیکیورٹی فورسز نے خیبرپختونخوا کے مختلف اضلاع میں کارروائیاں کرتے ہوئے 3 دہشت گردوں کو…

    بشریٰ بی بی کا پی ٹی آئی احتجاج میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ

    نومبر 23, 2024

    دنیا میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والے پاسورڈزکا پتا چل گیا

    نومبر 17, 2024
    فالو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    Facebook Twitter Instagram YouTube LinkedIn TikTok
    • Privacy Policy
    • Terms of Service
    © 2026 اردو نیوز یو ایس اے۔ جملہ حقوق محفوظ ہیں

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.