تازہ ترین

    سیکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا کے اضلاع میں کارروائیاں، 3 دہشت گرد ہلاک،3زخمی

    نومبر 23, 2024

    بشریٰ بی بی کا پی ٹی آئی احتجاج میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ

    نومبر 23, 2024

    دنیا میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والے پاسورڈزکا پتا چل گیا

    نومبر 17, 2024
    Facebook Twitter Instagram
    Urdu News USAUrdu News USA
    • تازہ ترین
    • امریکہ
    • پاکستان
    • بین الاقوامی
    • سیاست
    • ثقافت
    • کھیل
    • فن و فنکار
    • سائنس
    • ٹکنالوجی
    Urdu News USAUrdu News USA
    You are at:Home » 73 سال کی عمر میں 86 کیسز ہیں، اتنے تومیرے پاس ضمانتی نہیں ، شیخ رشید
    سیاست

    73 سال کی عمر میں 86 کیسز ہیں، اتنے تومیرے پاس ضمانتی نہیں ، شیخ رشید

    adminadminنومبر 11, 2023کوئی تبصرہ نہیں ہے۔
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    اسلام آباد: ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد میں9 مئی واقعات کے حوالہ سے درج تھانہ کوہسار مقدمے پرسابق وزیرداخلہ شیخ رشید احمد کی عبوری ضمانت25 نومبر تک منظورکرلی گئی ۔

    ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد میں 9مئی واقعات کے حوالہ سے درج تھانہ کوہسار کے مقدمے پر شیخ رشید احمد کی درخواست ضمانت پر سماعت ہوئی ، ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج طاہر عباس سپرا نے سماعت کی ، شیخ رشید احمد اپنے وکلاء سردار رازق اور سردار شہباز کے ہمراہ عدالت پیش ہوئے ۔

    دوران سماعت سیشن جج نے استفسار کیا کہ شیخ صاحب کیاحال ہے؟ جس پروکیل نے بتایاکہ سپلیمنٹری میں نام ڈالا ہے، گھر پر چھاپہ مارا ہے اور گاڑیاں بھی اٹھا لیں۔

    عدالت نے کہاکہ پانچ ہزار روپے مچلکے جمع کرادیں، جس پر شیخ رشید نے کہا کہ جو مچلکے جمع کراتے ہیں ان کو بھی اٹھا لیتے ہیں، آج بنک بند ہے سر! جس پر جج طاہر عباس سپرا نے کہاکہ شیخاں والی گل کردی،جج کے ریمارکس پر کمرہ عدالت میں قہقہہ لگ گیا ، عدالت نے نوٹس جاری کرتے ہوئے سماعت25 نومبر تک ملتوی کردی۔

    بعدازاں شیخ رشیداحمد نے ڈسٹرکٹ کورٹس کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہاکہ تھانہ کوہسار میں بیسویں ضمانت کروائی ہے، عدلیہ کے ساتھ اداروں سے کبھی نہیں بگڑی، بے گناہ لوگ بھی اندر ہیں ان کے پاس ضمانتی بھی نہیں ہیں۔

    شیخ رشید نے کہاکہ اداروں کے ساتھ اچھے تعلقات کے بغیر قوم زندہ نہیں رہ سکتی، 73 سال عمر 86 کیسز ہیں ، تھانہ کوہسار میں بیسویں ضمانت منظور ہوئی ہے، شکر ہے جج صاحب نے سستی ضمانت دی، سنا ہے 66 کیسز اور ہیں میرے پاس تو اتنے ضمانتی نہیں۔

    Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Previous Articleانتخابات میں کامیاب ہو کر وفاق اور پنجاب میں حکومت بنائیں گے رانا ثناء اللہ
    Next Article اعظم خان کا انتقال، گورنر خیبر پختونخوا نے انتظامی و آئینی امور سنبھال لئے
    admin
    • Website

    Related Posts

    حکومت قیام امن پر نہیں بلکہ سیاست کو فوکس کی ہوئی ہے جو غلط ہے،مولانا فضل الرحمان

    نومبر 17, 2024

    24 نومبر فیصلے کا دن، اس دن پتہ چل جائے گا کون پارٹی میں رہے گا اور کون نہیں، بانی تحریک انصاف

    نومبر 17, 2024

    عمران خان اور بشریٰ بی بی 24 نومبر کو اپنے بچوں کو بھی احتجاج میں لائیں، خواجہ آصف

    نومبر 17, 2024

    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین

    ایران کا33ملکوں کیلئے ویزافری انٹری کا اعلان

    دسمبر 17, 2023

    ریحام خان نے تیسری بار طلاق کی خبروں پرخاموشی توڑ دی

    نومبر 13, 2023

    سعودی دارالحکومت ریاض میں پہلا شراب خانہ کھول دیا گیا

    اپریل 25, 2024

    افغانستان میں بھارتی مسافر طیارہ گر کر تباہ

    جنوری 21, 2024
    جھلکیاں
    پاکستان نومبر 23, 2024

    سیکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا کے اضلاع میں کارروائیاں، 3 دہشت گرد ہلاک،3زخمی

    راولپنڈی:سیکیورٹی فورسز نے خیبرپختونخوا کے مختلف اضلاع میں کارروائیاں کرتے ہوئے 3 دہشت گردوں کو…

    بشریٰ بی بی کا پی ٹی آئی احتجاج میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ

    نومبر 23, 2024

    دنیا میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والے پاسورڈزکا پتا چل گیا

    نومبر 17, 2024
    فالو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    Facebook Twitter Instagram YouTube LinkedIn TikTok
    • Privacy Policy
    • Terms of Service
    © 2026 اردو نیوز یو ایس اے۔ جملہ حقوق محفوظ ہیں

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.