تازہ ترین

    سیکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا کے اضلاع میں کارروائیاں، 3 دہشت گرد ہلاک،3زخمی

    نومبر 23, 2024

    بشریٰ بی بی کا پی ٹی آئی احتجاج میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ

    نومبر 23, 2024

    دنیا میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والے پاسورڈزکا پتا چل گیا

    نومبر 17, 2024
    Facebook Twitter Instagram
    Urdu News USAUrdu News USA
    • تازہ ترین
    • امریکہ
    • پاکستان
    • بین الاقوامی
    • سیاست
    • ثقافت
    • کھیل
    • فن و فنکار
    • سائنس
    • ٹکنالوجی
    Urdu News USAUrdu News USA
    You are at:Home » پنجاب میں سموگ میں خطرناک حد تک اضافے کا خدشہ، ایڈوائزری جاری
    پاکستان

    پنجاب میں سموگ میں خطرناک حد تک اضافے کا خدشہ، ایڈوائزری جاری

    adminadminنومبر 7, 2023کوئی تبصرہ نہیں ہے۔
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم اے) نے سموگ ایڈوائزری جاری کر دی جس کے مطابق آئندہ ہفتے وسطی اور جنوبی پنجاب میں سموگ میں خطرناک حد تک اضافے کا خدشہ ہے۔این ڈی ایم اے کے مطابق گوجرانوالہ، ملتان، لاہور، بہاولپور، فیصل آباد میں سموگ میں خطرناک حد تک اضافہ متوقع ہے، سرگودھا، ڈی جی خان ، ساہیوال ڈویژن بھی سموگ کی لپیٹ میں آ سکتے ہیں۔

    ایڈوائزری کے مطابق اسلام آباد، راولپنڈی ڈویژن میں بھی ایئر کوالٹی انڈیکس زیادہ خراب ہونے کا اندیشہ ہے، سموگ سے بچنے کے لیے احتیاطی تدابیر اپنائی جائیں، بغیر ضرورت باہر نہ نکلیں، بنا ماسک پہنے باہر نہ نکلیں، پانی کا زیادہ سے زیادہ استعمال کریں۔

    Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Previous Articleپی سی بی نے پاکستان کرکٹ ٹیم کے نئے چیف سلیکٹر کے نام کا اعلان کر دیا
    Next Article پاکستان کے وزیر خارجہ جلیل عباس جیلانی کا فلسطینی وزیر خارجہ سے رابطہ
    admin
    • Website

    Related Posts

    سیکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا کے اضلاع میں کارروائیاں، 3 دہشت گرد ہلاک،3زخمی

    نومبر 23, 2024

    بشریٰ بی بی کا پی ٹی آئی احتجاج میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ

    نومبر 23, 2024

    عام انتخابات 2024ء ری شیڈول کرنے کی درخواست سماعت کے مقرر

    نومبر 15, 2024

    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین

    ایران کا33ملکوں کیلئے ویزافری انٹری کا اعلان

    دسمبر 17, 2023

    ریحام خان نے تیسری بار طلاق کی خبروں پرخاموشی توڑ دی

    نومبر 13, 2023

    سعودی دارالحکومت ریاض میں پہلا شراب خانہ کھول دیا گیا

    اپریل 25, 2024

    افغانستان میں بھارتی مسافر طیارہ گر کر تباہ

    جنوری 21, 2024
    جھلکیاں
    پاکستان نومبر 23, 2024

    سیکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا کے اضلاع میں کارروائیاں، 3 دہشت گرد ہلاک،3زخمی

    راولپنڈی:سیکیورٹی فورسز نے خیبرپختونخوا کے مختلف اضلاع میں کارروائیاں کرتے ہوئے 3 دہشت گردوں کو…

    بشریٰ بی بی کا پی ٹی آئی احتجاج میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ

    نومبر 23, 2024

    دنیا میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والے پاسورڈزکا پتا چل گیا

    نومبر 17, 2024
    فالو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    Facebook Twitter Instagram YouTube LinkedIn TikTok
    • Privacy Policy
    • Terms of Service
    © 2026 اردو نیوز یو ایس اے۔ جملہ حقوق محفوظ ہیں

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.