تازہ ترین

    سیکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا کے اضلاع میں کارروائیاں، 3 دہشت گرد ہلاک،3زخمی

    نومبر 23, 2024

    بشریٰ بی بی کا پی ٹی آئی احتجاج میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ

    نومبر 23, 2024

    دنیا میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والے پاسورڈزکا پتا چل گیا

    نومبر 17, 2024
    Facebook Twitter Instagram
    Urdu News USAUrdu News USA
    • تازہ ترین
    • امریکہ
    • پاکستان
    • بین الاقوامی
    • سیاست
    • ثقافت
    • کھیل
    • فن و فنکار
    • سائنس
    • ٹکنالوجی
    Urdu News USAUrdu News USA
    You are at:Home » اسرائیلی وزیر ثقافت کی غزہ پر ایٹم بم گرانے کی دھمکی
    بین الاقوامی

    اسرائیلی وزیر ثقافت کی غزہ پر ایٹم بم گرانے کی دھمکی

    adminadminنومبر 5, 2023کوئی تبصرہ نہیں ہے۔
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    اسرائیلی وزیر برائے ثقافتی امور امیچائی الیاہوں نےایک بیان میں دعویٰ کیا کہ اسرائیل غزہ کی پٹی پر بم گرانے کے لیے تیار ہیں تاکہ غزہ کو خالی کرایا جا سکے ، اوٹزما یہودیت پارٹی سے وابستہ وزیر نے کہا کہ "غزہ کی پٹی پر جوہری بم گرانا میز پر موجود آپشنز میں سے ایک ہے”۔ اسرائیلی وزیر ثقافت کا مزید کہنا تھا کہ غزہ میں کوئی بھی معصوم نہیں ہے ، یہ بھی کہا کسی بھی انسانی امداد کو غزہ میں داخل ہونے کی اجازت دینے پر اپنے اعتراض کرتے ہوئے کہا کہ "ہم غزہ میں انسانی امداد نہیں پہنچنے دیں گے

    اسرائیلی وزیر نے غزہ میں فلسطینی آبادی کے مستقبل کے بارے میں کہا کہ "وہ آئرلینڈ یا صحراؤں میں جا سکتے ہیں۔ انہوں نے بارہا دہرایا ہے کہ شمالی غزہ کی پٹی کو اپنے وجود کا کوئی حق نہیں ہے۔ یہ بھی کہا کہ "فلسطین کا جھنڈا یا حماس کا جھنڈا لہرانے والے کو قتل کر دینا چاہیے، اسے روئے زمین پر زندہ نہیں رہنا چاہیے”۔

    اس کے ان بیانات نے سوشل میڈیا پر صارفین نے انتہائی غم وغصے کا اظہار کیا ہے اتوار کو’ایکس‘ پلیٹ فارم پر بہت سے صارفین نے ان "نفرت انگیز نسل پرستانہ خیالات” پر کڑی تنقید کی ہے۔

    Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Previous Articleسونے کی قیمت پر دباؤ کے بعد اضافہ ریکارڈ کیا جا رہا ہے
    Next Article جے یو آئی سربراہ مولانا فضل الرحمان کی حماس رہنماؤں خالد مشعل اور اسماعیل ہانیہ سے ملاقات
    admin
    • Website

    Related Posts

    دنیا میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والے پاسورڈزکا پتا چل گیا

    نومبر 17, 2024

    عالمی خلائی اسٹیشن پر ہوا کی لیکیج، امریکی، روسی حکام کے درمیان تضادات سامنے آنے لگے

    نومبر 17, 2024

    دماغ کیسے یادداشت کو اپ ڈیٹ اور تازہ دم کرتا ہے؟

    نومبر 17, 2024

    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین

    ایران کا33ملکوں کیلئے ویزافری انٹری کا اعلان

    دسمبر 17, 2023

    ریحام خان نے تیسری بار طلاق کی خبروں پرخاموشی توڑ دی

    نومبر 13, 2023

    سعودی دارالحکومت ریاض میں پہلا شراب خانہ کھول دیا گیا

    اپریل 25, 2024

    افغانستان میں بھارتی مسافر طیارہ گر کر تباہ

    جنوری 21, 2024
    جھلکیاں
    پاکستان نومبر 23, 2024

    سیکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا کے اضلاع میں کارروائیاں، 3 دہشت گرد ہلاک،3زخمی

    راولپنڈی:سیکیورٹی فورسز نے خیبرپختونخوا کے مختلف اضلاع میں کارروائیاں کرتے ہوئے 3 دہشت گردوں کو…

    بشریٰ بی بی کا پی ٹی آئی احتجاج میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ

    نومبر 23, 2024

    دنیا میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والے پاسورڈزکا پتا چل گیا

    نومبر 17, 2024
    فالو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    Facebook Twitter Instagram YouTube LinkedIn TikTok
    • Privacy Policy
    • Terms of Service
    © 2026 اردو نیوز یو ایس اے۔ جملہ حقوق محفوظ ہیں

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.