تازہ ترین

    سیکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا کے اضلاع میں کارروائیاں، 3 دہشت گرد ہلاک،3زخمی

    نومبر 23, 2024

    بشریٰ بی بی کا پی ٹی آئی احتجاج میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ

    نومبر 23, 2024

    دنیا میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والے پاسورڈزکا پتا چل گیا

    نومبر 17, 2024
    Facebook Twitter Instagram
    Urdu News USAUrdu News USA
    • تازہ ترین
    • امریکہ
    • پاکستان
    • بین الاقوامی
    • سیاست
    • ثقافت
    • کھیل
    • فن و فنکار
    • سائنس
    • ٹکنالوجی
    Urdu News USAUrdu News USA
    You are at:Home » جیل میں ہلاک قیدی کی 128 برس بعد تدفین
    بین الاقوامی

    جیل میں ہلاک قیدی کی 128 برس بعد تدفین

    adminadminاکتوبر 10, 2023کوئی تبصرہ نہیں ہے۔
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    کیلیفورنیا: امریکی جیل میں ہلاک قیدی کی 128 برس بعد تدفین کا فیصلہ کر لیا گیا۔

    امریکی ریاست کیلی فورنیا کے شہر ریڈنگ میں 100 سال قبل ایک چور جس کا نام سٹون ولی ہے، جیل میں ہی زندگی کی بازی ہار گیا تھا، تاہم اب 128 سال بعد اسے دفنانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

    غیر ملکی میڈیا کے مطابق سٹون ولی کی نعش کو آرام گاہ منتقل کر دیا گیا مگر اس کا کوئی وارث سامنے نہیں آیا، لواحقین کے حوالے سے معلومات نہ ملنے کے باعث نعش کو محفوظ کر لیا گیا جو 128 سال سے میوزیم میں پڑی ہوئی ہے۔

    فینورل ہوم نے طویل عرصہ گزرنے کے بعد نعش کو دفنانے کا فیصلہ کیا ہے لیکن اس سے پہلے انہوں نے شہریوں کو آخری رسومات میں شریک ہونے کی گزارش کی ہے، ہفتہ بھر شہری بڑی تعداد میں اس پراسرار شخص کا آخری دیدار کرنے میوزیم میں آتے رہے، کچھ کی جانب سے حیرت کا اظہار کیا گیا مگر کچھ لوگ سیلفیاں لیتے رہے۔

    اس چور کو سٹون مین ولی کے نام سے پکارا جاتا تھا، جبکہ اس کی موت 1895 میں ریڈنگ شہر کی ایک جیل میں ہوئی تھی۔

    فیونرل ہوم کے ڈائریکٹر کائیل بلینکن بلر کے مطابق 128 سال بعد بھی سٹون مین یہاں موجود ہے، جیل میں سٹون مین نے اپنی غلط شناخت کو ظاہر کیا تھا، لیکن سنیچر کو سٹون مین کی تدفین کے موقع پر ان کی اصل شناخت کو ظاہر کیا جائے گا اور ان کی زندگی کے حوالے سے بتایا جائے گا۔

    سٹون مین ولی کے ساتھ جیل میں زندگی گزارنے والے ایک ساتھی کا کہنا تھا کہ انہیں جیب تراشی کے جرم میں حراست میں لیا گیا تھا، جس کے بعد انہوں نے جیمز پین ایک فرضی نام اپنایا کیونکہ وہ اپنے دولت مند باپ کیلئے شرمندگی کا سبب نہیں بننا چاہتے تھے۔

    Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Previous Articleحکومت کے بروقت اقدامات کی بدولت آشوب چشم کے کیسوں میں نمایاں کمی
    Next Article ورلڈ کپ، افغانستان نے سری لنکا کو 7 وکٹوں کے شکست دیدی
    admin
    • Website

    Related Posts

    دنیا میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والے پاسورڈزکا پتا چل گیا

    نومبر 17, 2024

    عالمی خلائی اسٹیشن پر ہوا کی لیکیج، امریکی، روسی حکام کے درمیان تضادات سامنے آنے لگے

    نومبر 17, 2024

    دماغ کیسے یادداشت کو اپ ڈیٹ اور تازہ دم کرتا ہے؟

    نومبر 17, 2024

    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین

    ایران کا33ملکوں کیلئے ویزافری انٹری کا اعلان

    دسمبر 17, 2023

    ریحام خان نے تیسری بار طلاق کی خبروں پرخاموشی توڑ دی

    نومبر 13, 2023

    سعودی دارالحکومت ریاض میں پہلا شراب خانہ کھول دیا گیا

    اپریل 25, 2024

    افغانستان میں بھارتی مسافر طیارہ گر کر تباہ

    جنوری 21, 2024
    جھلکیاں
    پاکستان نومبر 23, 2024

    سیکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا کے اضلاع میں کارروائیاں، 3 دہشت گرد ہلاک،3زخمی

    راولپنڈی:سیکیورٹی فورسز نے خیبرپختونخوا کے مختلف اضلاع میں کارروائیاں کرتے ہوئے 3 دہشت گردوں کو…

    بشریٰ بی بی کا پی ٹی آئی احتجاج میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ

    نومبر 23, 2024

    دنیا میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والے پاسورڈزکا پتا چل گیا

    نومبر 17, 2024
    فالو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    Facebook Twitter Instagram YouTube LinkedIn TikTok
    • Privacy Policy
    • Terms of Service
    © 2026 اردو نیوز یو ایس اے۔ جملہ حقوق محفوظ ہیں

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.