تازہ ترین

    سیکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا کے اضلاع میں کارروائیاں، 3 دہشت گرد ہلاک،3زخمی

    نومبر 23, 2024

    بشریٰ بی بی کا پی ٹی آئی احتجاج میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ

    نومبر 23, 2024

    دنیا میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والے پاسورڈزکا پتا چل گیا

    نومبر 17, 2024
    Facebook Twitter Instagram
    Urdu News USAUrdu News USA
    • تازہ ترین
    • امریکہ
    • پاکستان
    • بین الاقوامی
    • سیاست
    • ثقافت
    • کھیل
    • فن و فنکار
    • سائنس
    • ٹکنالوجی
    Urdu News USAUrdu News USA
    You are at:Home » مقبوضہ کشمیر میں بھارتی میجر نے اپنے ہی افسروں پر گولیاں برسادیں
    بین الاقوامی

    مقبوضہ کشمیر میں بھارتی میجر نے اپنے ہی افسروں پر گولیاں برسادیں

    adminadminاکتوبر 6, 2023کوئی تبصرہ نہیں ہے۔
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    سری نگر: بھارتی فوج کے میجر نے مقبوضہ کشمیر کے علاقے تھانہ منڈی، راجوڑی میں اپنے ہی افسروں پر گولیاں چلا دیں، اطلاعات کے مطابق متعدد فوج زخمی ہیں اور کچھ کو یرغمال بھی بنا لیا گیا ہے۔

    بھارتی فوجی افسران اپنے ہی ساتھیوں کے دشمن بن گئے، بھارتی فوج میں بدنظمی طول پکڑنے لگی، مقبوضہ کشمیر میں قابض بھارتی فوج کے کیمپ سے بڑی خبر سامنے آئی ہے، جہاں بھارتی فوج کے میجر نے مقبوضہ کشمیر کے علاقے تھانہ منڈی، راجوڑی میں اپنے ہی افسروں پر گولیاں چلا دیں اب تک کی اطلاعات کے مطابق متعدد فوج زخمی ہیں اور کچھ کو یرغمال بھی بنا لیا گیا ہے۔

    یہ واقع 48 راشٹریہ رائفلز میں پیش آیا، بھارتی فوج میں یہ پہلا واقع نہیں، اس سے پہلے بھی اس طرح کے بہت سے واقعات ہو چکے ہیں، بھارتی فوج اس طرح کے شدید مسائل کا شکار ہے اور وہ ایک دوسرے کو قتل کر رہے ہیں۔

    ایک بھارتی تحقیقی رپورٹ کے مطابق پچھلے کچھ سالوں میں اب تک 82 ایسے واقعات ہوئے ہیں، بھارتی فوج کے اعلیٰ افسران بھی مایوسی کا شکار ہیں۔تجزیہ نگار کے مطابق فائرنگ کے واقعہ سے لگتا ہے کہ مقبوضہ کشمیر کے نہتے مسلمانوں پر بربریت کرنا خود بھارتی فوجیوں کو بھی ذہنی اذیت دے رہا ہے۔

    Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Previous Articleشاہینوں کا سفر آج سے شروع ہو گا، قومی ٹیم اپنا پہلا میچ نیدر لینڈز کیخلاف کھیلے گی
    Next Article حماس کے حملوں میں فوجیوں سمیت 700 سے زائد اسرائیلی ہلاک، 480 فلسطینی شہید
    admin
    • Website

    Related Posts

    دنیا میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والے پاسورڈزکا پتا چل گیا

    نومبر 17, 2024

    عالمی خلائی اسٹیشن پر ہوا کی لیکیج، امریکی، روسی حکام کے درمیان تضادات سامنے آنے لگے

    نومبر 17, 2024

    دماغ کیسے یادداشت کو اپ ڈیٹ اور تازہ دم کرتا ہے؟

    نومبر 17, 2024

    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین

    ایران کا33ملکوں کیلئے ویزافری انٹری کا اعلان

    دسمبر 17, 2023

    ریحام خان نے تیسری بار طلاق کی خبروں پرخاموشی توڑ دی

    نومبر 13, 2023

    سعودی دارالحکومت ریاض میں پہلا شراب خانہ کھول دیا گیا

    اپریل 25, 2024

    افغانستان میں بھارتی مسافر طیارہ گر کر تباہ

    جنوری 21, 2024
    جھلکیاں
    پاکستان نومبر 23, 2024

    سیکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا کے اضلاع میں کارروائیاں، 3 دہشت گرد ہلاک،3زخمی

    راولپنڈی:سیکیورٹی فورسز نے خیبرپختونخوا کے مختلف اضلاع میں کارروائیاں کرتے ہوئے 3 دہشت گردوں کو…

    بشریٰ بی بی کا پی ٹی آئی احتجاج میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ

    نومبر 23, 2024

    دنیا میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والے پاسورڈزکا پتا چل گیا

    نومبر 17, 2024
    فالو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    Facebook Twitter Instagram YouTube LinkedIn TikTok
    • Privacy Policy
    • Terms of Service
    © 2026 اردو نیوز یو ایس اے۔ جملہ حقوق محفوظ ہیں

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.