Share Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email اسلام آباد: وفاقی کابینہ کا خصوصی اجلاس کل طلب کرلیا گیا۔ وزیراعظم شہباز شریف نے وفاقی کابینہ کا خصوصی اجلاس کل طلب کرلیا ہے جس میں ایس سی او کانفرنس اور سعودی وفد کے ساتھ مذاکرات کا جائزہ لیا جائے گا۔
24 نومبر فیصلے کا دن، اس دن پتہ چل جائے گا کون پارٹی میں رہے گا اور کون نہیں، بانی تحریک انصافنومبر 17, 2024